Voice of Asia News

بھارتی پولیس نے بارہمولہ میں ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کر لیا

سرینگر( وائس آف ایشیا ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں پولیس نے ضلع بارہمولہ میں ایک کشمیر ی نوجوان کو گرفتار لیا۔  نوجوان کو ضلع کے علاقے ڈولی پورہ سے گرفتارکیا گیا۔ گرفتار نوجوان اقبال میر پر مجاہد تنظیموں کے ساتھ کام کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں