شنگھائی ( وائس آف ایشیا ) چین کے شہر شنگھائی میں لاک ڈاون کے بعد پہلی بار کورونا اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق شہری حکومت نے بتایاکہ تین افراد کو تشویشناک حالت میں اسپتال لایاگیا تاہم وہ جانبر نا ہوسکے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں دوخواتین اور ایک مرد شامل ہے، جن کی عمریں 80 برس سے زائد تھیں۔

