Voice of Asia News

جنوبی کوریا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائر س کے47ہزار کیس رپورٹ

سیئول( وائس آف ایشیا ) جنوبی کوریا میں 24 گھٹنوں کید وران کورونا وائرس کے47 ہزار743کیس رپورٹ ہونیکے کیسز کی مجموعی تعداد 16,353,495تک پہنچ گئی ہے۔چینی خبر رساں ادارے نیجنوبی کوریا کی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کید وران ملک بھرمیں وائرس سے132اموات ہوئیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد21,224ہوگئی ہے۔ وزارت کے مطابق ملک بھرمیں ا ب تک44,526,494افراد کوویکسین کی دوخوراکیں جبکہ بوسٹر شاٹ لگوانے والوں کی تعداد33,008,773 ہو گئی ہے ۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں