Voice of Asia News

جنوبی کوریا میں 24 گھنٹوں کید وران کورونا وائر س کیایک لاکھ 18 ہزار کیس رپورٹ

سیؤل (وائس آف ایشیا) جنوبی کوریا میں گزشتہ24 گھٹنوں کید ورانکورونا وائرسکے ایک لاکھ18 ہزار504کیسرپورٹ ہونیکے بعد ملک بھرمیں مثبتکیسز کی مجموعی تعداد16,471,940تک پہنچ گئی ہے۔چینی خبر رساں ادارے نیجنوبی کوریا کی وزارت صحتکے حوالے سے بتایا کہ 24 گھنٹوں کید وران ملک بھرمیں وائرس سے130اموات ہوئیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 21,354ہوگئی ہے۔متاثرہ افراد کی تازہ ترین تعداد جو ہسپتالوں میں تشویشناک حالت میں زیر علاج ہیں اْن کی تعداد 834 ہیں۔ وزارت کے مطابق ملکبھرمیں ا ب تک44,527,909افراد کوویکسین کی دوخوراکیں دی گئیں ہیں جبکہ بوسٹرشاٹ لگوانے والوں کیتعداد33,017,514 ہے۔
وائس آف ایشیا19اپریل2022 خبر نمبر6

image_pdfimage_print
شیئرکریں