Voice of Asia News

وزیراعظم شہبا زشریف سے آرمی چیف نے وزیراعظم ہاس میں ملاقات

اسلام آباد(وائس آ ف ایشیا)وزیراعظم شہبا زشریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاس میں ملاقات کی۔ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف سے یہ آرمی چیف جنرل باجوہ کی پہلی باضابطہ ملاقات ہے۔
وائس آف ایشیا19اپریل2022 خبر نمبر78

image_pdfimage_print
شیئرکریں