Voice of Asia News

مزید 94 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی

سلام آباد(وائس آ ف ایشیا)ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران 17 ہزار 467 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔جمعرات کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری ٹویٹ میں شیئر کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 17 ہزار 467 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں سے 94 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کیے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.54 فیصد رہی ہے۔ مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 135 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں