Voice of Asia News

آنکھیں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں، مہوش حیات

لاہور (وائس آ ف ایشیا) اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ آنکھیں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں۔ انہوں نے اپنی حالیہ پوسٹ میں کہا کہ آنکھیں وہ سب کہہ دیتی ہیں جو انسان کہہ نہیں پاتا اوور وہ کبھی جھوٹ نہیں بولتیں۔انہوں نے کہا کہ آنکھوں کی زبان ہر کوئی نہیں سمجھتا یہ وہی لوگ سمجھ سکتے ہیں جو آپ سے پیار کرتے ہیں۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں