Voice of Asia News

کسی کی محبت میں کبھی اپنے جسم پر ٹیٹو نہ بنوائیں، راکھی ساونت

ممبئی (وائس آ ف ایشیا) معروف بھارتی رقاصہ، ماڈل، اداکارہ اور ٹیلی ویڑن میزبان راکھی ساونت نے کہا ہے کہ کسی کی محبت میں اس حد تک پاگل پن کا شکار نہیں ہونا چاہیے کہ آپ اپنے جسم پر اس کے نام کے نقش و نگار (ٹیٹو) کندہ کروائیں، جسے بعد میں مٹانا مشکل ہوجاتا ہے۔راکھی نے جسم پر موجود اپنے سابق شوہر رتیش کے نام کا ٹیٹو مٹواتے ہوئے ویڈیو شیئر کی اور لوگوں کو مشورہ دیا کہ اپنے جسم پر کسی کے نام کے نقش و نگار کندہ نہ کروائیں۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں