Voice of Asia News

خوبصورت ترین فٹنس ماڈل ایلیسا شمٹ کی تصاویر وائرل

ممبئی(وائس آ ف ایشیا)ایتھلیٹکس اسٹار ایلیسا شمٹ کی خوبصورت تصویریں ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ ان تصویروں میں ایلیسا شمٹ بالی میں چھٹیاں مناتی دیکھائی دے رہی ہے۔اپنی ساحل سمندر کی فوٹو شیئر کرکے، ایلیسا شمٹ نے فینس کو حیران کردیا ہے، بتادیں کہ ایلیسا شمٹ کو دنیا کی سب سے خوبصورت اور فیٹنس ماڈل بھی کہا جاتا ہے۔ سال 2017 میں ایک آسٹریلن میگزین نے انہیں یہ خطاب دیا تھا۔جرمن کی رنر ایلیسا شمٹ (23 سالہ) خوبصورت ایتھلیٹ اپنے ٹریننگ کیمپ کی شروعات سے پہلے بالی کے ساحل سمندر پر ویکیشن انجوائے کرتے ہوئے نظر آئی۔حالانکہ اب ایلیسا شمٹ چھوٹیوں سے واپس آگئی ہے۔ اس چھوٹیوں کی کچھ تصویریں انہوں نے اپنے فینس کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔تصویروں میں آپ انہیں ٹریک پر خوب محنت کرتے اور پسینہ بہاتے ہوئے بھی دیکھ سکتے ہیں۔ایلیسا شمٹ انسٹاگرام پر کافی ایکٹیو رہتی ہے اور اکثر اپنی خوبصورت تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہے۔سال 2020 میں وہ ٹوکیو اولمپکس سے باہر ہوگئی تھی۔ فی الحال اب ایلیسا شمٹ اپنی واپسی کو لیکر کافی خوش ہے۔ ریسنگ سیزن کی شروعات سے پہلے وہ اسکے لیے کافی سخت محنت کررہی ہے۔بالی کی فوٹو کو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے ایلیسا شمٹ نے لکھا، کل سے پھر میں سورج کی گرمی میں تپنے کو تیار ہوں۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں