Voice of Asia News

چئیرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد(وائس آ ف ایشیا)چئیرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے اپنا استعفی وزیراعظم شہبازشریف کو بھجوا دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے ساتھ کام نہیں کر سکتا جس کے باعث انہوں نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر کام جاری نہیں رکھ سکتا۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں