Voice of Asia News

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 9 مئی کو طلب کرلیا

اسلام آباد(وائس آ ف ایشیا)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 9 مئی کو سہ پہر چار بجے طلب کرلیا۔ایوان صدر کے پریس ونگ کی جانب سے ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 اے کے تحت وزیر اعظم کے مشورے پر طلب کیا ہے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں