Voice of Asia News

کوسٹا ریکا کے نومنتخب صدر روڈریگو شاویزنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سان جوز (وائس آ ف ایشیا) وسطی امریکی ملک کوسٹا ریکا کے نومنتخب صدر روڈریگوشاویز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا،اس کی مدت4 سال ہوگی۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق روڈریگو شاویز نے گزشتہ روز اپنے نائب صدور سٹیفن برنر اور میری مونیو کے ساتھ نئے صدر کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں