Voice of Asia News

ایک اداکارہ کو ویڈیو سانگ البم ضرور کرنے چاہئیں:ثنا جاوید

کراچی (وائس آ ف ایشیا)اداکارہ ثنا جاوید نے کہا کہ ڈرامہ کیریئر کے آغاز کے تین برس بعد ہی 2015 ء میں گلوکار عاطف اسلم کے ویڈیو سانگ خیر مانگ دا کیاجو میرے لئے شاندار اور ایک نیا تجربہ تھا۔ جس میں بطور ماڈل اور ہیروئن کا کردار کیا، اس سے جو شہرت ملی اس کے چرچے بہت ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک دلچسپ تجربہ رہا جس کو کرکے احساس ہوا کہ ایک اداکارہ کو ویڈیو سانگ البم ضرور کرنے چاہئیں اسکے لئے و قت دینا چاہئے۔اس کی شہرت سے فنکار کو ایک نئی زندگی ملتی ہے۔

 

image_pdfimage_print
شیئرکریں