Voice of Asia News

منفی سوچ کا انسان کسی کو آگے بڑھتا دیکھ نہیں سکتا ہے، ثناء جاوید

لاہور (وائس آ ف ایشیا) اداکارہ ثناء جاوید نے کہا کہ اگر آپ اپنا کوئی بڑا خواب ناکام کرنا چاہتے ہیں تو اسے منفی سوچ کے افراد سے شیئر کردیں۔انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں لکھا کہ ہمیں اپنے خواب پورے کرنے کے لئے خود پر اعتماد کرنا چاہیے اور اگر آپ اپنے بڑا خواب ناکام کرنا چاہتے ہیں تو اسے منفی دماغ سوچ کے افراد سے مشورہ کر لیں کیونکہ وہ کبھی بھی کسی کو آگے بڑھتے ہوئے دیکھنا پسند نہیں کرتے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں