Voice of Asia News

ون پیس ڈریس میں دھنشری ورما کا دلکش انداز

ممبئی(وائس آ ف ایشیا) بھارتیہ کرکٹر اور آئی پی ایل کھلاڑی یزویندر چہل اپنی بولنگ اور کھیل کے علاوہ نجی زندگی کو لیکر بھی کافی سرخیوں میں رہتے ہیں-چہل کی طرح انکی اہلیہ دھنشری ورما بھی آئے دن سرخیوں میں رہتی ہے- وہ اپنی خوبصورتی کے لیے بھی مشہور ہے-یہی وجہ ہے کہ جو دھنشری ورما کی سوشل میڈیا پر بھی کافی فین فالوونگ ہے- فینس انکی تصویروں کو کافی پسند کرتے ہیں- اب وہ اپنی بے حد گلیمرس تصویر سے سرخیوں میں ہے-دھنشری ورما سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہنے والوں میں سے ایک ہے، وہ اپنے چاہنے والوں کے لیے اکثر خاص تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی ہے-دھنشری کا زیادہ تر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی لیٹسٹ فوٹوز شیئر کی ہے- ان سبھی تصویروں میں انکا گلیمرس لک دیکھنے کو مل رہا ہے-تصویروں میں دھنشری ورما نے وائٹ کلر کی ون پیس ڈریس پہنی ہوئی ہے- اور کانوں میں ایئرنگس بھی ہیں، خود کو اور بھی خوبصورت دیکھانے کے لیے دھنشری نے اپنے بالوں کو بھی کھلا رکھا ہے-تصویروں میں کرکٹر یزویندر چہل کی اہلیہ الگ الگ انداز میں پوز دیتی دیکھائی دی، ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے دھنشری نے خاص کیپشن بھی لکھا ہے-دھنشری نے لکھا- اگر آپ کو نیچے جانے سے بچاتے ہیں، تو آپ آخر میں سبھی اونچائیوں کو بھی کھو دیں گے-سوشل میڈیا پر دھنشری ورما کی یہ سبھی تصویروں تیزی سے وائرل ہورہا ہے- انکے اور یزویندر چہل کے فینس تصویر کو پسند کررہے ہیں- ساتھ ہی کمنٹ کے ذریعہ دھنشری کی تعریف بھی کررہے ہیں-بتادیں کہ بھارت کے اسٹار سپنر یزویندر چہل نے کوریوگرافر اور یوٹیوبر دھنشری ورما نے گروگرام میں 22 ڈسمبر 2020 کو شادی کی-دھنشری کی پیدائش 27 ستمبر 1996 میں دبئی میں ہوئی۔ انہوں نے ممبئی کے میٹھی بائی کالج اور ڈی وائی پاٹل یونیورسٹی سے پڑھائی کی۔ انہوں نے گریجویشن ڈینٹیسٹری کیا۔ انکے والدہ کا نام ورشا ورما ہے۔ اور انکے بھائی کا نام ویشال ورما ہے۔انہوں نے ممبئی میں ڈینٹسمیمو ڈینٹل کیئر اینڈ سپا میں دانتوں کے ڈاکٹر کے طور پر کیا۔ انہوں نے مشہور کوریوگرافر شامیک داور سے ڈانس ٹریننگ لی۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں