Voice of Asia News

بگ باس 10 کی کنٹیسٹنٹ اداکارہ نیتی بھا کول کا فوٹو شوٹ وائرل

ممبئی(وائس آ ف ایشیا) گوگل گرل کے نام سے مشہور بگ باس 10 کی سابق کنٹیسٹنٹ نیتی بھا کول نے حال ہی میں اپنا لیٹسٹ فوٹو شوٹ فینس کے ساتھ شیئر کیا ہے-نیتی بھا کول کی یہ تصویریں دیکھنے کے بعد فینس انہیں عرفی جاوید سے موازنہ کرتے دیکھائی دے رہے ہیں-نیتیبھا کول سوشل میڈیا پر خوب ایکٹیو رہتی ہیاور آئے دن اپنی تصویریں اور ویڈیو کے ذریعہ زندگی سے جڑے اپ ڈیٹس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہے-اسی سلسلہ میں اب نیتی بھا کول نے پھر سے اپنی نئی تصویریں انسٹاگرام پر ڈالی ہے-سامنے آئی ان لیٹسٹ تصویروں میں نیتیبھا کول مونوکینی پہنے بے حد حیرت انگیز انداز میں دیکھائی دے رہی ہے-تصویروں میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اداکارہ اس دوران اپنی ٹونڈ لمبے پیروں کو فلانٹ کرتی دیکھائی دی-بتادیں کہ نیتی بھا کول سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے- نیتی بھا کول کا انسٹاگرام اکاؤنٹ دیکھا جائے تو صاف ہے کہ انہیں کھانے اور تفریح منانے کا بے حد شوق ہے-ہر تصویر میں نیتی بھا کول ایک نئے ہی شاندار مقام پر دیکھائی دیتی ہے- بگ باس کے بعد اداکارہ نے ایکٹینگ میں بھلے ہی ہاتھ نہ آزمایا ہو لیکن وہ فیشن کے معاملے میں کافی تجرباتی ہے-بگ باس میں نیتیبھا کول نے کوئی خاص مظاہرہ نہیں کیا تھا لیکن وہ گوگل گرل کے نام سے ملک بھر میں مقبول ہوگئی تھی- دراصل نیتی بھا کول گوگل میں نوکری کرچکی ہے-بتادیں کہ نیتی بھا کول کی پیدائش 4 نومبر 1992 کو دہلی میں ایک ہندو گھرانے میں ہوئی، انہوں نے اپنی اسکولی تعلیم نئی دہلی کے سینٹ تھامس اسکول سے کی- اور کالج کی پڑھائی دہلی کے کالج آف بزنس اسٹڈیز سے کی-کول، کے والد کا نام سنجے کول ہے جو ایک بزنسمین ہے، اور والدہ سلیکھا کول جو ایک وکیل ہے، انکا ایک چھوٹا بھائی کرتیکیا کول ہے-سال 2016 میں کلرس چینل پر نشر ہوئے سلمان خان کے متنازعہ شو بگ باس 10 کے سیزن میں انہوں نے ٹی وی ڈیبیو کیا تھا-اداکارہ نیتی بھا کے پسندیدہ ایکٹرس میں شاہ رخ خان اور پرینکا چوپڑا ہے- نیتی بھا کول نے گوگل انڈیا میں بطور مارکیٹینگ اور ماہر اشتہارات کام کیا-نیتی بھا کول ڈابر مس روز کنٹیسٹنٹ میں رنراپ رہے چکی ہے-

image_pdfimage_print
شیئرکریں