اسلام آباد(وائس آ ف ایشیا) تحریک انصاف نے سیالکوٹ میں پولیس کی کارروائی کو لندن پلان پر عملدرآمد کا آغاز قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ سے سوموٹو نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ماہر قانون ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں لندن پلان پر عمل درآمد کا آغاز ہو گیا۔پی ٹی آئی کے خالی ہاتھ پرامن کارکنوں کی گرفتار آئین توہین ہے،سیالکوٹ میں آئین حقوق کی پامالی پر سپریم کورٹ سو موٹو نوٹس لے۔