Voice of Asia News

خوش گوار نیند یادداشت کو بہتر بناتی ہے، تحقیق

لاہور(وائس آف ایشیا) امریکا میں ماہرین نے یونیورسٹی طلباء کے ایک گروپ پر نیند کے حوالے سے تحقیق کی۔ طلباء کے جس گروپ نے رات بھر پر سکون نیند لی انھوں نے امتحان میں بہتر نتائج کا مظاہرہ کیا۔ دوسری جانب نیند کی کمی کا شکار طلباء نے نہ صرف امتحانات میں اوسط کارکردگی دکھائی بلکہ روز مرہ کے کاموں میں بھی ان کا رویہ چر چڑا رہا۔ ماہرین کے مطابق اچھی نیند خوش گوار ور صحت مند زندگی کی ضامن ہے۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے