انٹرویوز

تبدیلی چہرے نہیں ،کرپٹ استحصالی نظام بدلنے سے آئے گی قوت عوام پارٹی کے بانی وصدر شہباز ابن علی کا ’’وائس آف ایشیا ‘‘ کو خصوصی انٹر ویو محمد قیصر چوہان

پاکستان کی سیاست میں شہباز ابن علی کا نام جہد مسلسل، محنت، لگن اور بلند حوصلے کا نام ہے۔ مجاہدانہ کردار کے مالک درد دل رکھنے والے انتہائی سادہ عاجزی پسند مستقل مزاج سیاستدان ہیں۔قوت عوام پارٹی کے صدر شہباز ابن علی کا شمار ملکی سیاست کے ان راہنماؤں کی صف میں ہوتا ہے جنہوں نے سیاست کو تجارت نہیں …

Read More »

باکسر نہ بنتا تو گدھا گاڑی چلا رہا ہوتا سیول اولمپکس میں براؤنز میڈل جیتنے والے باکسر حسین شاہ کا ’’وائس آف ایشیا‘ ‘ کو خصوصی انٹرویو محمد قیصر چوہان

بہادر اور جرأت مند لوگوں کے کھیل باکسنگ میں سید حسین شاہ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں وہ 14 اگست1964 کوکراچی کے معروف علاقے کمبھار واڑہ لیاری میں پیدا ہوئے۔حسین شاہ نے1984 جنوبی ایشیائی کھیل میں اپنا پہلا سونے کا تمغہ جیتا تھااور پھر جنوبی ایشین گیمز کی تاریخ میں پانچ گولڈ میڈلز جیت کر پاکستان کا نام …

Read More »

دُنیا کا پہلا ڈائبیٹک باکسنگ چمپئن بننا چاہتا ہوں: انٹرویو : محمد قیصر چوہان

پاکستان باکسنگ کا ورلڈ چمپئن بن سکتا ہے، سہولتوں کے فقدان،سیاسی مداخلت ،اقرباء پروری کی وجہ باکسنگ کاٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہےپاکستانی نژاد برطانیہ کے پہلے ڈائبیٹک پروفیشنل باکسر محمد علی کا ’’وائس آف ایشیا‘‘ کو خصوصی انٹر ویو انتھک محنت، اپنے کام سے سچی لگن اور حصول کامیابی کا جذبہ صادق اگر کسی بھی انسان میں مستقل مزاجی کے …

Read More »

پاکستان معاشی استحکام کیلئے ایڈ کی بجائے ٹریڈ پالیسی اپنائے:انٹرویو: محمد قیصر چوہان

پاکستان معاشی استحکام کیلئے ایڈ کی بجائے ٹریڈ پالیسی اپنائے بہتر کوالٹی کی وجہ سے پاکستانی فرنیچر کی دنیا بھر میں مانگ ہےعالمی مارکیٹ میں پا کستانی فرنیچر مصنوعات کی برآمدات بڑھنے سے پاکستان کی معیشت مضبوط ہو گیبرطانیہ میں ایشین بزنس لیڈر ایوارڈ جیتنے والے پاکستانی نژادبرطانوی بزنس مین فرنیچر اِن فیشن کے چیف ایگزیکٹیو اسد شمیم کا ’’وائس …

Read More »

مسئلہ کشمیر کا کوئی فوجی حل نہیں بلکہ سیاسی ہے ، میرواعظ کی وائس آف ایشیا سے گفتگو

سرینگر (وائس آف ایشیا) جموں و کشمیر کے دیرینہ تنازعہ کے حل کی راہ میں حکومت ہندوستان کے غیر حقیقت پسندانہ طرز عمل کو سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے حریت کانفرنس کے چیئرمین میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے کہاکہ اگر حکومت ہندوستان یہ سمجھتی ہے کہ اس مسئلہ کو طاقت سے ، تشدد سے ، فوجی …

Read More »

واجپائی اور مودی کی سیاسی اپروچ میں زمین آسمان کا فرق ہے ، میرواعظ

مسئلہ کشمیر سیاسی اور داعش یا القاعدہ سے اس کا کوئی تعلق نہیں ، انٹرویو سرینگر(وائس آف ایشیا) کل جماعتی حریت کانفرنس’’ع‘‘ گروپ کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے بی جے پی کی موجودہ قیادت کی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے طریقہ کار سے مکمل طور پر انحراف کیا …

Read More »

وزیراعظم چھ ماہ یا تین سال بعد الیکشن کراسکتے ہیں ،شیخ رشید احمد کی وائس آف ایشیا سے گفتگو

الیکشن جلد ہونے سے قیامت نہیں آئیگی، اسٹیبلشمنٹ کے مابین کوئی جنگ نہیں ، فوج حکومت کے ساتھ کھڑی ہے شہبازشریف این آر او کیلئے مرے جارہے ہیں ،ان کی میڈیکل رپورٹ میں چھت کھلی ہو، ے سی لگایا جائے،حوالات میں بیڈ اور ناشتہ بہترین دیا جائے ہی آتا ہے ،وزیر ریلوے کی پریس کانفرنس لاہور(وائس آف ایشیا) وزیر ریلوے …

Read More »

تحریک انصاف کی حکومت ماحولیات کو اہم ترجیج دیتی ہے کی وائس آف ایشیا سے گفتگو،

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت ماحولیات کو اہم ترجیج دیتی ہے، ماحول اور پانی حکومت کیلئے اہم ہیں، شالیمار کرکٹ گرائونڈ میں چیرٹی میچ پانی کیلئے کھیلا جا رہا ہے۔ وہ ہفتہ کو یہاں شالیمار کرکٹ گرائونڈ میں آمد پر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ وہ خود بھی پارلیمنٹرین الیون کا حصہ …

Read More »

پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت نہیں فواد چوہدری کی وائس آف ایشیا سے گفتگو

لاہور ( وائس آف ایشیا )پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت نہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کی وائس آف ایشیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اب یو اے ای،سعودی عرب اور چائنا سے ہمارے مذاکرات ہوئے ہیں اور ا سکے بعد جو نتیجہ آیا تو پاکستان کو فوری طور پر حل ہونے والے جو مسائل تھے وہ ختم ہو گئے …

Read More »

حملہ کرنے والے دو دہشت گرد گیٹ کے اندر تھے ان کو وہیں پر مارا گیا،ڈی جی رینجرزکی وائس آف ایشیا سے گفتگو

کراچی( وائس آف ایشیا ) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید نے کہا ہے کہ کراچی کے چینی قونصل خانے پر حملہ کرنے والے دو دہشت گرد گیٹ کے اندر تھے ان کو وہیں پر مارا گیا۔چینی قونصل خانے پر حملے کے حوالے سے سندھ رینجرز کے ڈائریکٹر میجرجنرل محمد سعیدنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چینی قونصلیٹ پر حملے کے لیے تین دہشت گرد آئے تھے۔انہوں نے …

Read More »

احتساب کے عمل کو مزید تیز کیا جائے گا، سینیٹر فیصل جاوید کی وائس آف ایشیا سے گفتگو

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ماضی میں کرپشن چھپانے کے لیے قانون سازی ہوتی رہی ہے، احتساب کے عمل کو مزید تیز کیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کیا، سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ اب وہ وقت آنے والا ہے …

Read More »

پاکستانی وزیراعظم کا حالیہ بیان اطمینان بخش ہے: میر واعظ کی وائس آف ایشیا سے گفتگو

سرینگر( وائس آف ایشیا) پاکستان کو کشمیر مسئلہ کا فریق قرار دیتے ہوئے حریت کانفرنس (ع) کے گروپ چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے شہری ہلاکتوں کے سلسلے میں پاکستانی وزیراعظم کے بیان پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ حرف آخر نہیں بلکہ کشمیروں کو مصائب کے دلدل سے باہر نکالنے کیلئے پاکستان کو بہت کچھ کرنا …

Read More »

عام آدمی کا معیار زندگی بہتر بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہےکی وائس آف ایشیا سے گفتگو

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا کہ عام آدمی کا معیار زندگی بہتر بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، عوام کے ایک ایک پیسے کی ذمہ دار ریاست ہوتی ہے. تفصیلات کے مطابق نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہاؤسنگ اسکیم …

Read More »

تحریک انصاف کی حکومت ملک سے کرپشن کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے،فیصل واوڈا کی وائس آف ایشیا سے گفتگو

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ملک سے کرپشن کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔ وائس آف ایشیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی احتساب بیورو (نیب) سمیت تمام اداروں کو اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنا چاہیئے۔ انہوں نے مزید کہا …

Read More »

شور شرابا کرنے سے احتساب کا عمل نہیں رکے گا،اسمبلی میں بحث کیلئے تیار ہیں ، فواد چوہدریکی وائس آف ایشیا سے گفتگو

اسلام آباد(وائس آف ایشیا ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہیکہ شور شرابا کرنے سے احتساب کا عمل نہیں رکے گا اور احتساب کے عمل سے جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن دھاندلی کمیشن کی طرح ملکی معیشت پر بھی کمیشن بننا چاہیے، گزشتہ دس …

Read More »

عمران خان کی سوچ آج بھی اسی کنٹینر پر کھڑی ہے جہاں میں چھوڑ کر آیا تھا،جاوید ہاشمی کی وائس آف ایشیا سے گفتگو

ملتان ( وائس آف ایشیا ) سینئر سیاستدان اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ میں عمران خان کی سوچ اسی کنٹینر پر کھڑی ہے جہاں میں چھوڑ کر آیا تھا،ضمنی انتخابات کو تحریک انصاف نے زندگی موت کا مسئلہ بنا لیا ہے، یہ یک طرفہ ضمنی الیکشن ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید …

Read More »

شہباز شریف کا گرفتار ہونا بتاتا ہے انصاف ہورہا ہے، یاسمین راشد کی وائس آف ایشیا سے گفتگو

لاہور(وائس آف ایشیا ) وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں ہوسکتا ہے، شہباز شریف کا گرفتار ہونا بتاتا ہے انصاف ہورہا ہے، ن لیگ والے بے شک چور کی گرفتاری پر احتجاج کرلیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، …

Read More »

پاکستان نے عالمی اسٹیج پر کشمیر کا محسن ہونے کا حق ادا کیا ‘ سید علی گیلانی کی وائس آف ایشیا سے گفتگو

سرینگر (وائس آف ایشیا) حریت پسند کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں میں مقبوضہ جموں کشمیر کا مسئلہ بھرپور انداز میں اٹھایا۔سید علی گیلانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں کشمیریوں کی امنگوں …

Read More »

بھارتی فوج کے پاس کشمیریوں کوقتل کرنےکا کھلا لائسنس ہے‘ میرواعظ کی وائس آف ایشیا سے گفتگو

سری نگر(وائس آف ایشیا) کشمیری حریت رہنما میرواعظ عمرفاروق کا کہنا ہے کہ آج ایک اورشہری کو بھارتی فوج نے گھرمیں شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں میرواعظ عمرفاروق نے کہا کہ کشمیری حکومت کے پاس شہریوں کوقتل کرنے کا کھلا لائسنس ہے۔ میرواعظ عمر فاروق نے کہا کہ آج ایک اورشہری کو …

Read More »

جنگ مسلط کی گئی، تو پوری قوم دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیواربن جائے گی: رضا ربانی کی وائس آف ایشیا سے گفتگو

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ اگر پاکستان پر جنگ مسلط کی گئی، توپوری قوم دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیواربن کرکھڑی ہوگی.پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما کا کہنا تھا کہ بھارتی آرمی چیف کے بیان کی شدیدمذمت کرتا ہوں، یہ کسی صورت قابل قبول نہیں.رضاربانی نے کہا کہ عوام اور پاک فوج بھارت …

Read More »
image_pdfimage_print