اہم ترین

خواجہ برادران 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

احتساب عدالت نے 22 دسمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا نیب کے واش روم میں کنڈی تک نہیں، نیب نے گھر سے آیا کھانا واپس بھجوا دیا، مکمل طور پر امتیازی سلوک کیا جارہا ہے خواجہ سعد رفیق لاہور(وائس آف ایشیا)پیراگون سوسائٹی اسکینڈل میں گرفتار خواجہ برادران کا دس روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا ہے۔ …

Read More »

سابق وزیراعظم نواز شریف کی شہباز شریف سے ملاقات

اسلام آباد (وائس آف ایشیا ) سابق وزیراعظم نواز شریف نےمسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف سے ملاقات کی۔ دونوں بھائیوں نے منسٹر انکلیو سب جیل میں ملاقات کی۔ ملاقات میں نواز شریف نے شہباز شریف سے ان کی طبیعت سے متعلق دریافت کیا ۔ شہباز شریف نے بھی اپنے بھائی نواز شریف کی خیریت دریافت کی۔نواز شریف اور شہباز شریف کے مابین پیراگون سوسائٹی اسکینڈل میں گرفتار خواجہ برادران کے معاملے پر بھی …

Read More »

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض پارٹی سے ناراض؟

وفاقی وزیر پارلیمانی سیکرٹری پٹرولیم راجہ ریاض نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اسلام آباد(وائس آف ایشیا) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری پٹرولیم راجہ ریاض نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو بھجوادیا ہے۔ استعفے کے متن میں کہا …

Read More »
image_pdfimage_print