بین الاقوامی

چین کے ساتھ تجارتی ، معاشی کشیدگی کے حل میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ، ٹرمپ

واشنگٹن( وائس آف ایشیا )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ جاری تجارتی اور معاشی کشیدگی کے حل میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک سال سے چین اور امریکا کے درمیان جاری تجارتی محاذ آرائی کو مزید نہ بڑھانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔امریکی صدر نے چینی صدر شی …

Read More »

ترکی نے شام میں کردوں پر حملہ کیا تو دہشتگردی مزید بڑھ جائیگی ، فرانس

پیرس( وائس آف ایشیا )فرانس کے سابق صدر فرنسوا اولاند نے شام میں انسدد دہشت گردی کے سلسلے میں کردوں کی جانب سے پیش کی گئی "بڑی قربانی” کی یا دہانی کراتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ترکی کے کسی نئے حملے میں کردوں کو نشانہ بنایا گیا تو "دہشت گردی کا شعلہ” بھڑک اٹھے گا۔پیرس میں شمالی شام …

Read More »

اقوام متحدہ کی سوڈان میں احتجاجی مظاہرین کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ

خرطوم( وائس آف ایشیا )سوڈان کے صدر عمر البشیر نے اقوام متحدہ کی طرف سے پرتشدد احتجاج کے بعد احتجاجی مظاہرین کی ہلاک تحقیقات کے مطالبے کے بعد پولیس کو مظاہرین کے خلاف طاقت کے اندھا دھند استعمال سے روک دیا ہے۔سوڈانی حکومت نے 19 دسمبر سے جاری پرتشدد احتجاجی مظاہروں کے دوران 19 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق …

Read More »

روس عراق سے داعش کے عسکریت پسندوں کے بچوں کو واپس لا رہا ہے

ماسکو(وائس آف ایشیا )عراق سے داعش کے عسکریت پسندوں کے بچوں کو لے کر پہلی فلائٹ روس پہنچ گئی ہے۔ روس پہنچنے والے ان بچوں میں سولہ لڑکیاں اور چودہ لڑکے شامل ہیں۔ ان کی عمریں تین سے پندرہ برس کے درمیان بتائی گئی ہیں۔ ان تیس بچوں میں سے چوبیس کا تعلق داغستان، تین کا چیچنیا اور ایک کا …

Read More »

افغانستان سے امریکی انخلاء بھارت کیلئے نقصان دہ ہوگا ، بھارتی تھینک ٹینک

واشنگٹن( وائس آف ایشیا ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افغانستان میں موجود فوجی دستوں کی تعداد میں کمی کے منصوبے نے بھارت میں خطرے کی گھنٹی بجادی۔ بھارتی ماہرین اب یہ خیال کررہے ہیں کہ بھارت کو طالبان کے خلاف دشمنی پر مبنی رویے میں تبدیلی لانا ہوگی کیوں کہ آئندہ صورتحال میں وہ افغانستان میں انتہائی …

Read More »

پارلیمنٹ بریگزٹ ڈیل کو منظور کر سکتی ہے،برطانوی وزیر خارجہ کا عندیہ

لندن (وائس آف ایشیا)برطانوی وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ نے کہا ہے کہ اگر یورپی یونین وضاحت کر دے کہ شمالی آئرلینڈ کی سرحدوں کی نگرانی کا معاملہ عارضی نوعیت کا ہے تو ملکی پارلیمان وزیراعظم ٹریزا مے کی بریگزٹ ڈیل کی منظوری دے دے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں برطانوی وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ نے کہاکہ …

Read More »

امریکی صدر کے دورے پرایران اپنا منہ بند رکھے، عراقی سیاست دان

بغداد(وائس آف ایشیا)عراقی سیاسی رہ نماؤں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ دورہ عراق پر ایران کی جانب سے کی گئی تنقید مسترد کر دی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق عراق کی الامہ پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ ایران بلا جواز عراق کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کر رہا ہے۔ تہران کو امریکی صدر کے دورہ عراق …

Read More »

مصرمیں بندر کوجنسی ہراساں کرنے پر خاتون کوتین سالہ قید

قاہرہ (وائس آف ایشیا)مصر کی ایک عدالت نے شمالی علاقے میں ایک بندر کوجنسی طور پر ہراساں کرنے پر 25 سالہ خاتون کو تین سال قید کی سزا سنا دی۔جرمن ریڈیو کے مطابق منصورہ شہر کی مقامی عدالت نے بسمہ احمد نامی خاتون کو اس جرم پر سزا سنائی کہ انہوں نے عوام کے سامنے ایک بندر کے جنسی جذبات …

Read More »

روس یوکرائنی بحریہ کے اہلکاروں کو رہا کرے، جرمنی اور فرانس کا مطالبہ

برلن(وائس آف ایشیا)جرمن چانسلر انجیلا میرکل اور فرانسیسی صدر امانویل ماکروں نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرائنی بحریہ کے زیرحراست اہلکاروں کو رہا کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ ماہ روس نے آبنائے کیرچ میں ایک عسکری کارروائی کرتے ہوئے یوکرائنی بحریہ کے تین جہازوں کو اپنے قبضے میں لے لیا تھا اور تب سے ان جہازوں …

Read More »

تنازعہ شدید تر، میکسیکو کے ساتھ سرحد بند کر دوں گا، صدر ٹرمپ

واشنگٹن(وائس آف ایشیا)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دے دی ہے کہ وہ امریکا کی میکسیکو سے ملنے والی جنوبی سرحد مکمل طور پر بند کر دیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ دھمکی امریکی کانگریس کے ارکان کی طرف سے اس سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے فنڈز مہیا نہ کرنے پر دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر …

Read More »

امریکہ نے افغانستان سے فوج کے انخلا کے معاملے پر یوٹرن لے لیا

واشنگٹن(وائس آف ایشیا) امریکہ کا بڑا یوٹرن سامنے آیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ نے افغانستان سے فوج کے انخلا کے معاملے پر یوٹرن لے لیا ہے۔وائٹ ہاہؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سےفوج کی واپسی کے احکامات نہیں دئیے۔گریٹ مرکس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان میں فوج کی کمی نہیں چاہتے۔خیال رہے امریکی فوج نے شام کے بعدافغانستان سے بھی فوجیوں کے انخلا کی منصوبہ بندی شروع کی تھی۔امریکی نشریاتی ادارے …

Read More »

مکہ: اللہ تعالیٰ کے ساتھ سچا تعلق مصائب سے نجات دلاتا ہے: امام مسجد الحرام

مکّہ مکرمہ(وائس آف ایشیا) مسجد الحرام کے امام اور خطیب شیخ ڈاکٹر ماہر المعیقلی نے گزشتہ روز جمعہ کے خطبہ کے دوران کہا کہ اللہ کے ساتھ سچا تعلق مصیبتوں اور دُکھوں سے چھُٹکارا دینے کا باعث بنتا ہے۔ اسلام میں سچے تعلق اور سچ کا راستہ اپنانا اعلیٰ درجے کے اخلاق میں شمار کیا گیا ہے۔ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کے …

Read More »

امریکی فوج کا شام سے انخلا، ترک دھمکیوں کے باوجودشامی فوج منج میں داخل

دمشق(وائس آف ایشیا)شام میں حکومت کی حامی فوجیں ملک کے شمال میں واقع اہم شہر منبج میں چھ سال بعد پہلی بار داخل ہوگئیں ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ شہر کرد جنگجووں کے کنٹرول میں رہا ہے مگر امریکہ کے شام سے انخلا کے بعد امریکہ حامی کرد فورسز کو خوف تھا کہ ہمسایہ ملک ترکی ان کے خلاف …

Read More »

ٹرمپ کے بعد آسٹریلوی وزیراعظم بھی اچانک دورے پر عراق پہنچ گئے

بغداد(وائس آف ایشیا) عراقی حکومت نے کہاہے کہ آسٹریلیا کے وزیراعظم اسکاٹ موریسن کل جمعہ کو اچانک دورے پر بغداد پہنچ گئے۔ ان کا یہ دورہ غیر اعلانیہ ہے۔ قبل ازیں امریکی صدر بھی گذشتہ ہفتے اچانک عراق پہنچ گئے تھے۔عرب ٹی وی کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم اپنے آرمی چیف کے ہمراہ ایک کارگو طیارے پر اچانک بغداد پہنچے۔بغداد میں آسٹریلوی وزیراعظم اور آرمی چیف دارالحکومت کے شمال …

Read More »

امریکہ افغانستان چھوڑ دے یا سوویت یونین کی طرح ٹوٹنے کیلئے تیار ہوجائے ، طالبان

کابل( وائس آف ایشیا ) امریکا کی جانب سے افغانستان میں فوجیوں کی تعداد میں کمی پر غور کرنے کے معاملے پر طالبان نے واشنگٹن کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے افغانستان کو نہیں چھوڑا تو انہیں 1980 کی دہائی میں سوویت یونین کی طرح کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا۔جنگ زدہ ملک پر سوویت یونین کے …

Read More »

انسانی حقوق کی پامالیاں،اقوام متحدہ میں دنیا بھر سے زیادہ اسرائیل کی مذمت

مقبوضہ بیت المقدس (وائس آف ایشیا )انسانی حقوق کی پامالیوں میں دنیا بھر میں اسرائیل بدنامی کی حد تک مشہور ہے۔ اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل واحد ملک جس کی 1948 کے بعد اب تک 21 بار مذمت کی گئی۔ دوسری جانب فلسطینی تحریک مزاحمت کی ایک بار بھی …

Read More »

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات ہونی چاہئیں، جرمن وزیر خارجہ

برلن(وائس آف ایشیا)جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کے حق میں ہیں۔ جرمنی آئندہ برس سے سلامتی کونسل میں بطور غیر مستقل رکن شامل ہو رہا ہے۔ اس مناسبت سے ماس نے کہا کہ برلن حکومت بین الاقوامی تعاون کے لیے تیار ہے اور اپنا کردار ادا کرتی رہے …

Read More »

امریکی حکومتی شٹ ڈاؤن آئندہ سال تک جاری رہے گا

واشنگٹن(وائس آف ایشیا)امریکا میں جزوی حکومتی شٹ ڈاؤن آئندہ ہفتے بھی جاری رہنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس ڈیڈلاک کو ختم کرنے کی ایک اور کوشش کی ناکامی کے بعد ناقدین نے کہا ہے کہ یہ صورتحال سال2019سے قبل ختم نہیں ہو گی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا اور میکسیکو کے درمیان سرحد پر ایک دیوار کی تعمیر …

Read More »

امریکی دستے عراق سے بھی نکل جائیں، عراقی قانون سازوں کا مطالبہ

بغداد(وائس آف ایشیا)متعدد عراقی قانون سازوں نے اپنے ملک سے امریکی افواج کے انخلا کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ خطے میں ایران یا روس کے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کی خاطر امریکی دستے عراق میں تعینات نہیں رہ سکتے۔ یہ مطالبہ ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے، جب …

Read More »

کشمیر سے دہشت گردوں کا صفایا کر کے دم لیں گے بھارتی وزیر خزانہ کی دھمکی

نئی دہلی(وائس آف ایشیا)بھارتی وزیرخزانہ ارون جیٹلی نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں دہشت گردوں کا صفایا کرکے دم لیں گے کیونکہ قومی خودمختاری اور سلامتی ہماری پہلی ترجیحی ہے ،زندگی اور انفرادی آزادی مضبوط جمہوری ملک میں ہی محفوظ رہ سکتی ہیں،دہشت گردوں کے قبضے والے ملک میں نہیں۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق مرکزی وزیر خزانہ ارون …

Read More »
image_pdfimage_print