بین الاقوامی

بچوں کے ریپ کے واقعات کو چھپانے کا الزام، سابق آرچ بشپ کی سزا معطل

پراسیکیوٹرز درست طریقے سے الزامات کو ثابت کرنے میں ناکام رہے ہیں، آسٹر یلوی عدالت سڈنی( وائس آف ایشیا ) آسٹریلیا کی عدالت نے بچوں سے ریپ کے واقعات کو چھپانے کے الزامات میں سزا پانے والے سابق آرچ بشپ کی سزا معطل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پراسیکیوٹرز درست طریقے سے الزامات کو ثابت کرنے میں ناکام رہے ہیں۔غیر …

Read More »

بین الاقوامی ریڈ کراس یمن میں قیدیوں کے تبادلے میں کردار ادا کرنے کو تیار

جنیوا(وائس آف ایشیا)بین الاقوامی ریڈکراس کمیٹی یمن کے متحارب فریقوں کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے لیے سمجھوتے پر عمل درآمد کی نگرانی کرے گی۔ ریڈکراس نے سویڈن میں متحارب فریقوں کے درمیان جاری امن مذاکرات میں اس سمجھوتے کو بحران کے حل کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔جنیوا میں قائم بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کی …

Read More »

صہیونی جلادوں کا فلسطینی نوجوان پر انسانیت سوز تشدد،حالت تشویشناک

صہیونی جلادوں کا فلسطینی نوجوان پر انسانیت سوز تشدد،حالت تشویشناک قابض فوج کے وحشی جلادوں نے طویل تفتیش کے دوران اسے جسمانی تشدد کے ساتھ جسمانی تشدد کا بھی نشانہ بنایا رام اللہ (وائس آف ایشیا )صہیونی جلادوں کا فلسطینی نوجوان پر انسانیت سوز تشدد،حالت تشویشناک۔کلب برائے اسیران کے مطابق 33 سالہ عمر احمد کراکرہ کو "مسکوبیہ” حراستی مرکز میں …

Read More »

ترکی کا محصورین غزہ کے لیے ساڑھے آٹھ ٹن ادویات کا عطیہ

ادویات کا عطیہ ترک صدر طیب ایردوآن اور ہلال احمر کی طرف سے فلسطینیوں کے لیے ایک تحفہ ہے، ترکی غزہ کے محصورین کی ہر ممکن مدد جاری رکھے گا سلجوق اوز ترک غزہ(وائس آف ایشیا )ترکی کی جانب سے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کے عوام کے لیے 2 لاکھ 70 ہزار ڈالر مالیت کی ساڑھے آٹھ …

Read More »

وائٹ ہاؤس کی حفاظت کے لیے چہرہ شناسی کی ٹیکنالوجی کا منصوبہ

مانیٹرنگ پروگرام سے بہت سے شکوک وشبہات اور سوالات پیداہوتے ہیں،سیاسی شہری حقوق فیڈریشن واشنگٹن(وائس آف ایشیا)امریکی حکومت نے وائیٹ ہاؤس کی حفاظت کی خاطر ایک نئی ٹیکنالوجی پر کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی مدد سے وائٹ ہاؤس اور اس کے اطراف میں موجود کسی بھی اجنبی شخص کے چہرے کی شناخت ممکن ہوسکے گی۔ امریکی …

Read More »

بھارتی مئیر نے پاکستانی پرچم کے ڈایزائن پر اپنا پارٹی جھنڈا بنا لیا

بھارتی مئیر کے پارٹی پرچم شہر میں لگ گئے، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد بھارت میں نیا تنازع شروع ہو گیا کولکتہ (وائس آف ایشیا) بھارتی شہر کولکتہ کے نئے منتخب میئر اس وقت ایک تنازع کا شکار ہو گئے جب سوشل میڈیا پر ان کے پارٹی پرچم کی تصاویر وائرل ہو گئیں۔بھارتی مئیر پر الزام عائد …

Read More »

ترک خاتون اول نے بھارتی وزیراعظم کی بے عزتی کر دی، ویڈیو وائرل

فوٹوسیشن کے دوران مودی کے گھورنے پر ترک خاتون اول نے منہ پھیر لیا،بھارتی وزیراعظم تکتے رہ گئے بیونس آئرس( وائس آف ایشیا )ترک خاتون اول نے بھارتی وزیراعظم مودی کی بے عزتی کر دی، اس موقع پر مودی کے چہرے پر شدید شرمندگی کے ابھرے تاثرات کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ارجنٹائن میں 30 نومبر …

Read More »

دنیا بھر میں دہشت گردی کے متاثرین میں کمی،پاکستان میں بھی صورتحال بہترعالمی انڈیکس جاری

یورپ میں بھی دہشت گردی کے واقعات میں کمی آئی ہے،دہشت گردی کے عالمی انڈیکس جاری نیویارک(وائس آف ایشیا)دنیا بھر میں دہشت گردی کے متاثرین میں کمی واقع ہوئی ہے۔ عراق، شام اور پاکستان میں صورتحال قدرے بہتر ہوئی ہے۔ اسی طرح یورپ میں بھی دہشت گردی کے واقعات میں کمی آئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 2017 میں دہشت …

Read More »

یکم دسمبر تک پاکستان اور ایران سے سات لاکھ افغان مہاجرین کی واپسی

ایران سے افغان مہاجرین کی واپسی کی وجہ ملکی اقتصادی عدم استحکام ہے،اقوام متحدہ نیویارک(وائس آف ایشیا)مہاجرین کے بین الاقوامی ادارے نے کہاہے کہ لاکھوں افغان مہاجرین ایران سے واپس افغانستان لوٹ چکے ہیں۔ ان بے گھر افغان شہریوں کو ایران کی مشکل معاشی صورت حال کا سامنا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ریفیوجی ادارے نے بتایا …

Read More »

اسرائیلی جیلوں میں اسیران کو غیر معیاری خوارک د ئیے جانے کا انکشاف

غزہ (وائس آف ایشیا )فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کو غیرمعیاری خوراک دی جاتی ہے جس کے نتیجے میں قیدی خطرناک امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹرکے ڈائریکٹر ڈاکٹر رافت حمدونہ نے ایک بیان میں بتایا کہ اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی …

Read More »

اوپیک ممالک تیل کی پیداوار کم نہ کریں، امریکی صدرکا مطالبہ

امید ہے اوپیک ممالک اپنے اجلاس میں تیل کی موجودہ فراہمی کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کریں گے،بیان واشنگٹن(وائس آف ایشیا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک سے کہا ہے کہ تیل کی پیداوار میں کمی کے مجوزے منصوبے کو ترک کر دیا جائے تا کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں …

Read More »

کانگریس وبھاجپا جمہوریت کے دشمن،دیوندر سنگھ رانا

نیشنل کانفرنس آئندہ انتخابات کسی جماعت کے ساتھ مل کر نہیں بلکہ اپنے بل بوتے پر لڑے گی اور اپنے دم پر مضبوط سرکار بنائے گی ،تقریب سے خطاب جموں(وائس آف ایشیا ) نیشنل کانفرنس صوبائی صدر دیوندر سنگھ رانا نے کہا ہے کہ کانگریس اور بی جے پی ریاست میں جمہوریت کیلئے ویلین کارول ادا کررہی ہیں ۔انہوں نے …

Read More »

خاشقجی قتل،محمد بن سلمان کے دوقریبی ساتھیوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

اگرکوئی مشکلات پیش آئیں توبین الاقوامی سطح پر اس کی تحقیقات کروائیں گے،ترک وزیرخارجہ انقرہ(وائس آف ایشیا)ایک ترک عدالت نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ہونے کے شبے میں دو سعودی شہریوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ اس طرح سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پر دباؤ بڑھ گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک شہر …

Read More »

امریکہ نے افغان جنگ میں ناکامی کا برملا اعتراف کرلیا,امریکی جنرل

 واشنگٹن( وائس آ ف ایشیا ) امریکہ نے افغان جنگ میں ناکامی کا برملا اعتراف کرلیا، امریکی جنرل کا کہنا ہے کہ افغانستان سے اچانک انخلا یا حکمت عملی میں تبدیلی نقصان دہ ہوگی۔امریکی سینیٹ میں آرمڈ فورسز کمیٹی کے روبرو بیان دیتے ہوئے امریکی جنرل میکنزی نے کہا کہ افغان جنگ میں پیشرفت نہیں ہورہی، بڑی تعداد میں افغان …

Read More »

خواتین کے لئے خطرناک ممالک میں بھارت ،پاکستان اورامریکہ 10ملکوں میں شامل

واشنگٹن( وائس آ ف ایشیا ) خواتین کے لئے خطرناک ممالک میں بھارت پاکستان سے بدتر،امریکہ بھی 10ملکوں میں شامل۔سال 2018کے اختتام پر بین الاقوامی خبر رساں ادارے تھامسن رائٹرز فاونڈیشن(ٹی آر ایف)نے 2018 میں خواتین کے لیے خطرناک ترین ثابت ہونے والے ممالک کی فہرست جاری کی ہے۔ٹی آر ایف کے سروے کے مطابق دنیا بھر میں ہر تین …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی مخالفت نظر انداز ، ترک صدر کی وینزویلا ہم منصب سے ملاقات

کراکس( وائس آ ف ایشیا )ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کیراکس کے دورے کے موقع پر وینزویلا پر عاید کردہ پابندیوں پر تنقید کی ہے جبکہ میزبان صدر نیکولس مادورو نے وینزویلا کے سونے کی برآمد کے حق کا دفا ع کیا ہے۔ترک صدر نے وینزویلا کے دارالحکومت میں صدر مادورو کے ساتھ ایک فورم میں تقریر کرتے ہوئے …

Read More »

برطانیہ، پہلی بار توہین پارلیمنٹ کی تحریک منظور

لندن(وائس آف ایشیا) برطانوی تاریخ میں پہلی بار توہین پارلیمنٹ کی تحریک منظور کر لی گئی۔بریگزٹ پر قانونی مشورہ مکمل شائع کرنے پر حکومت مجبور ہوگئی، اراکین پارلیمنٹ کو پلان بی کامطالبہ کرنے کاحق بھی حاصل ہو گیا۔بریگزٹ معاہدے کی مکمل قانونی تجاویز شائع نہ کرنے پر اپوزیشن نے تحریک پیش کی، اپوزیشن لیبر پارٹی کی جانب سے پیش کی …

Read More »

پاکستان میں بین الاقوامی این جی اوز کو کام سے روکنا قابل افسوس ہے، امریکہ

واشنگٹن(وائس آف ایشیا) امریکا نے پاکستان میں بین الاقوامی این جی اوز کو کام کرنے سے روکنا قابل افسوس قرار دے دیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان محکمہ خارجہ ہیتھر ناورٹ نے کہا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والی 18 بین الاقوامی این جی اوز کو کام کرنے سے روکا …

Read More »

امریکا کا ایک اور نیو ورلڈ آرڈر تشکیل دینے کا عندیہ ، امریکی وزیر خارجہ

 واشنگٹن(وائس آف ایشیا) ستر برس میں تین بار ورلڈ آرڈر کے نام پر دنیا بھر میں آگ وخون کا کھیل رچانے والے امریکا نے ایک اور نیو ورلڈ آرڈر تشکیل دینے کا عندیہ دے دیا۔ امریکی وزیر خارجہ کہتے ہیں کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس، چین اور ایران کو لگام دینے کے لیے دیگر ممالک کا اتحاد قائم کریں گے۔ایک …

Read More »

ایرانی عہدیداروں کی آل اولاد کو امریکا سے بے دخل کرنے کا مطالبات

لندن(وائس آف ایشیا)امریکا میں شہریوں سے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک میں موجود ایرانی عہدیداروں کو بیٹوں اور خاندان کے دیگر افراد کو بے دخل کرے۔امریکی ٹی وی چینل’’اے بی سی‘‘نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ امریکا کے کئی موثر خاندانوں اور شخصیات نے واشنگٹن سے ایرانی عہدیداروں کے بیٹوں اور دیگر افراد کو ملک سے …

Read More »
image_pdfimage_print