بین الاقوامی

نیوزی لینڈ مساجد حملہ، بنگلہ دیشی خاتون شوہر کو بچاتے ہوئے شہید ہوگئی

کرائسٹ چرچ (وائس آف ایشیا) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملہ کے دوران ایک بنگلہ دیشی خاتون بھی شوہر کو بچاتے ہوئے شہید ہوگئی۔نیوزی لینڈ کے تیسرے بڑے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد النور میں 15 مارچ کو ہونے والے دہشت گردی کے واقعے میں اب تک 49 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی …

Read More »

ریپ الزامات کی وجہ سے بند کیا گیا نیشنل جیوگرافک کا پروگرام نشر کرنے کا اعلان

نیویارک(وائس آف ایشیا )2018میں معروف امریکی سائنسدان اور ڈسکوری چینل نیشنل جیوگرافک کے میزبان نیل ڈی گریس ٹائسن کے خلاف دو خواتین نے جنسی طور پر ہراساں جب کہ ایک نے ریپ کا الزام عائد کیا تھا۔ان پرالزام لگانے والی امریکی ریاست پنسلوانیا کی بک نیل یونیورسٹی کی ڈاکٹر کیٹالن نے الزام عائد کیا تھا کہ نیل ڈی گریس ٹائسن …

Read More »

ترک صدر کی نیوزی لینڈ میں دیشت گردی کے واقعہ پر امتِ مسلمہ سے اظہارا تعزیت

استنبول (وائس آف ایشیا) آج نیوزی لینڈ میں دو مساجد میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 49 نمازی شہید ہو گئے۔پاکستان سمیت کئی ممالک نے دہشت گردی کے اس واقعے کی مذمت کی ہے۔ترک صدر طیب اردگان نے بھی نیوزی لینڈ میں ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے اور کہا کہ اللہ متاثرین پر رحم کرے …

Read More »

نیوزی لینڈ میں دہشتگرد حملہ، دہشتگر دی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا شاہد آفریدی

کراچی(وائس آف ایشیا) نیوزی لینڈ میں د و مساجد پر دہشت گردحملے کے بعد قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا بیان بھی سامنے آگیا ہے ۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ ”کرائسٹ چرچ میں انتہائی اندوہناک واقعہ ہوا،میں نے نیوزی لینڈ کو انتہائی پرامن اور محفوظ ملک پایا جہاں کے لوگ پیار کرنے والے ہیں،تمیم اقبال سے بات ہوئی …

Read More »

نیوزی لینڈ پر حملہ کرنے والا ہمارا شہری ہے۔ آسٹریلوی وزیراعظم

کرائسٹ چرچ (وائس آف ایشیا) آسٹریلوی وزیراعظم نےنیوزی لینڈ میں مساجد پر ہونے والے حملے پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ ان کی دعائیں متاثرہ لوگوں کے ساتھ ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ متاثرین کے احترام میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔آسٹریلیا تمام مذاہب اور ثقافتوں کا گھر ہے۔نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں نفرت اور عدم برداشت کی کوئی جگہ نہیں۔آسٹریلوی وزیراعظم نے تصدیق کی ہے …

Read More »

خوفناک حملے کے بعد نیوزی لینڈ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر کا اہم بیان

نیوزی لینڈ (وائس آف ایشیا) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجدپرسفید فام انہتاپسندوں کے حملے سے 42سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں. حملہ آوروں نے خودکار میشن گنوں سے اس وقت اندھادھند فائرنگ کردی جب مساجد میں جمعہ کی نماز اداکی جارہی تھی. مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق …

Read More »

مساجد میں فائرنگ کے واقعے کے بعد نیوزی لینڈ وزیراعظم کی اہم پریس کانفرنس

نیوزی لینڈ (وائس آف ایشیا) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسیکا آرڈن نے ملک میں ہونے والی خوفناک فائرنگ کے واقعے کے بعد ہنگامی پریس کانفرنس کی ہے۔جس میں انہوں نے دہشت گردوں کو پیغام دیا ہے کہ تم نے ہمیں چنا لیکن ہم تہماری مذمت کرتے ہیں۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے مساجد پر حملے کو دہشت گرد قرار دے …

Read More »

بھارت مسعود اظہر کے معاملے کو پیچیدہ نہ بنائے اور مذاکرات کرے چین کا بھارت کو جواب

بیجنگ (وائس آف ایشیا) بھارت نے مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دینے کے لیے سلامتی کونسل میں قرار دار پیش کی تھی۔ لیکن چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مولانا مسعود اظہر کے خلاف بھارت کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کو ایک مرتبہ پھر ویٹو کر دیا جس سے بھارت کو سفارتی محاذ پر ایک …

Read More »

پاکستانی نژااد بیرسٹر زین ملک لندن ہائی کورٹ کے جج منتخب

لندن(وائس  آف ایشیا)پاکستانی نڑاد برطانوی بیرسٹر زین ملک کو لندن ہائی کورٹ کا جج منتخب کر لیا گیا، آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے زین ملک برطانیہ کے پہلے کشمیری نڑاد جج ہیں۔زین ملک کو لندن ہائی کورٹ میں امیگریشن جج اور نائب ڈسٹرکٹ جج منتخب کیا گیاہے، زین ملک برطانوی عدالتوں میں انسانی حقوق اورامیگریشن کے کیسز ریکارڈ تعداد …

Read More »

امریکا کی بھارت میں 6 جوہری تنصیبات لگانے کی یقین دہانی

واشنگٹن(وائس  آف ایشیا)امریکا نے بھارت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ نئی دہلی کیساتھ باہمی سول جوہری تعاون کے وعدے پر عمل پیرا ہے اور بھارت میں 6 جوہری تنصیبات لگانا چاہتا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ نے یہ یقین دہانی واشنگٹن میں ہونیوالے 9ویں امریکا بھارت اسٹریٹجک سیکیورٹی ڈائیلاگ میں کرائی۔بھارت کے سیکریٹری خارجہ وجے گوکھلے اور …

Read More »

ایران اوراس کی حامی ملیشیاؤں کے انخلا ء سے شام کا بحران حل ہوگا، عادل الجبیر

برسلز(وائس  آف ایشیا )سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے کہا ہے کہ شام میں جاری بحران کے حل کا مطلب ہے کہ وہاں سے ایران اوراس کی حامی ملیشیا کو نکال دیا گیا ہے۔برسلز میں شام کی تعمیر کے لیے منعقدہ ڈونر کانفرنس سے خطاب میں سعودی وزیر نے کہا کہ شام میں دستور سازی …

Read More »

چرنوبل جوہری حادثہ: یوکرین میں تین دہائیوں سے جاری تجربے کا اختتام

کیف(وائس  آف ایشیا )جوہری حادثے نے اس علاقے کو ایک بڑی آلودہ تجربہ گاہ میں بدل دیا ہے جہاں سینکڑوں سائنسدانوں نے جوہری سانحے کے بعد ماحول کی بحالی کے لیے کام کیا ہے۔یوکرینی سائنسدان گیناڈی لیپٹوو اور میں ایک خشک قطعہ زمین پر کھڑے ہیں جو کبھی چرنوبل جوہری پاور پلانٹ کو ٹھنڈا رکھنے والا تالاب ہوتا تھا۔کشادہ کندھوں …

Read More »

یمن جنگ میں امریکہ سعودی عرب کی مدد نہ کرے،امریکی سینیٹ نے قانون منظور کرلیا

واشنگٹن(وائس  آف ایشیا )امریکی سینیٹ نے ایک ایسا قانون منظور کر لیا ہے جس میں امریکہ کو یمن کی جنگ میں سعودی عرب کی مدد کو ختم کرنے کا کہا گیا ہے۔یہ قانون سینیٹ نے 46 کے مقابلے میں 56 ووٹوں سے منظور کر لیا ہے۔ سینیٹ میں اس پر ووٹنگ پارٹی وابستگی سے بالاتر ہو کر گئی ہے۔امریکی میڈیا …

Read More »

نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ سے 42سے زائد نمازی شہید،

نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ سے 49سے زائد نمازی شہید، بنگلا دیشی کھلاڑی بال بال بچ گئے، پوری ٹیم جان بچا کر نکلنے میں کامیاب ہوگئی، بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ تمیم اقبال کا ٹوئٹ، کھلاڑی بس کے ذریعے سے مسجد گئے تھے ، ترجمان کرکٹ بورڈ پولیس نے حملہ آور کو …

Read More »

امریکی کانگریس نے صدر ٹرمپ کی ایمرجنسی کا نفاذ مسترد کردیا

واشنگٹن(وائس آف ایشیا)امریکی کانگریس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایمرجنسی کا نفاذ مسترد کردیا ہے ۔خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کانگریس نے صدر ٹرمپ کی جانب سے لگائی گئی ایمرجنسی کا نفاذ مسترد کردیا، امریکی سینیٹ میں ایمرجنسی کیخلاف 59 اور حق میں 41 ووٹ پڑے جبکہ حکمران ری پبلیکن پارٹی کے 12 ارکان نے بھی ایمرجنسی …

Read More »

نیوزی لینڈ میں دہشتگرد حملہ ، سفید فام نیسو شل میڈیا پر حملے کی ویڈیو بھی لائیو نشر کی

نیوزی لینڈ (وائس آف ایشیا) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی النورمسجد اور لِین وڈ میں واقع مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران سفید فام انہتا پسندوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 30 ہو گئی ہے۔ حملے سے متعلق نیوزی لینڈ پولیس کے کمشنر مائیک بش نے کہا ہے کہ …

Read More »

بھارت اپنی جارحیت سے باز نہ آیا، فضائی مشقیں شروع کر دیں

نئی دہلی (وائس آف ایشیا) پاکستان کی جانب سے بارہا امن مذاکرات اور دوستی کا ہاتھ بڑھائے جانے کے باوجود بھارت اپنی جارحیت سے باز نہ آیا۔بھارت پر تاحال جنگی جنون سوار ہے جس کے ہاتھوں مجبور ہو کر بھارتی فضائیہ نے مشقیں شروع کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فضائیہ کے طیاروں نے پاکستانی سرحد کے ساتھ بھارتی پنجاب اور مقبوضہ کشمیر میں جنگی مشقوں کا آغاز کرد یا ہے ۔ان مشقوں …

Read More »

بھارتی انتخابات ،بیروزگاری مودی کو ڈبو سکتی ہے،کروڑوں افرادبے روزگا

نئی دہلی (وائس آف ایشیا ) نے روزگاری کا عفریت بھارت کو نگلنے لگا ہے اور مودی حکومت نے نوجوانوں کو مایوسی کے سوا کچھ نہ دیا جس کی ایک مثال یہ ہے کہ ایک سال میں ایک نوجوان نے 50 انٹرویوز دئیے لیکن اسے چپڑاسی کی نوکری بھی نہ مل سکی۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ملازمتفراہم کرنا بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے …

Read More »

اپنے مفاد میں تعینات ٹرمپ انتظامیہ امریکی فوجیوں کا کرایہ متعلقہ ممالک سے لینے کا فیصلہ

واشنگٹن(وائس آف ایشیا) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت میں امریکی انتظامیہ ایسی سوچ رکھتی ہے کہ اتحادی ممالک میں تعینات امریکی فوجیوں کا کرایہ حاصل کیا جانا چاہیے، ایسی سوچ پر ایک اعلیٰ ریٹائرڈ امریکی جنرل نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی فوج کے ایک ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل فرینکلن بینجمن بین ہوجزنے کہاکہ وہ اس بات کو محض افواہ خیال کرتے رہے …

Read More »

بھارت : 2007 میں سمجھوتہ ایکسپریس میں ہونے والے دھماکے کے مقدمے کا فیصلہ محفوظ

نئی دہلی ( وائس آف ایشیا )بھارت میں 2007 میں سمجھوتہ ایکسپریس میں ہونے والے دھماکے کے مقدمے کا فیصلہ بھارت کی خصوصی عدالت کی جانب سے محفوظ کر لیا گیا ہے، جسے 14 مارچ کو سنایا جائے گا۔11سال کے بعد اس مقدمے کا فیصلہ پنچ کْلہ میں محفوظ کیا گیا جہاں 4 ملزمان کے خلاف زیرسماعت مقدمے میں متعدد …

Read More »
image_pdfimage_print