بین الاقوامی

بیجلیم کے بینکوں سے کرنل معمر قذافی کے اربوں ڈالر غائب ، تحقیقات شروع

برسلز (وائس آف ایشیا)بیلجیم کے بنکوں میں رکھے گئے لیبیا کے سابق مردآہن کرنل معمر قذافی کے اربوں ڈالرپراسرار طورپر وہاں سے غائب ہوگئے۔ دوسری جانب بیلجن حکام نے اربوں ڈالر کی گم شدگی کی تحقیقات شروع کردیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق بیلجیم کے بنکوں میں کرنل معمرقذافی کے 5 ارب ڈالر سے زائد کی رقم منجمد کی گئی تھی، …

Read More »

اقوام متحدہ کی طرف سے روہنگیا پناہ گزینوں کی واپسی کی مخالفت،رپورٹ

نیویارک(وائس آف ایشیا) اقوام متحدہ کی ایجنسی نے کہاہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اب بھی جاری ہے اور ان پناہ گزینوں کی باعزت واپسی کیلئے حالات سازگار نہیں ہیں۔ یہ پناہ گزیں گزشتہ برس تشدد اور قتل عام سے بچنے کیلئے بھاگ کر بنگلہ دیش پہنچے تھے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ایجنسی کا …

Read More »

امریکا کی حمایت یافتہ شامی فورسز کی ترکی کے حملوں کے بعد داعش مخالف مہم معطل

دمشق (وائس آف ایشیا)شام کے مشرقی علاقے میں کرد ملیشیا کے زیر قیادت امریکی اتحاد کی حمایت یافتہ شامی جمہوری فورسز ( ایس ڈی ایف) نے داعش کے خلاف جاری مہم معطل کردی۔اس نے یہ فیصلہ شام کے شمالی علاقے میں کرد ملیشیا کے ٹھکانوں پر ترکی کی مسلح افواج کی گولہ باری کے بعد کیا۔عرب ٹی وی کے مطابق …

Read More »

کینیڈین سکھ کمیونٹی نے پاکستان ڈیم فنڈ میں50 ہزار ڈالر جمع کرادیے

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) کینیڈا میں بسنے والے سکھ کمیونٹی کی طرف سے پاکستان میں ڈیموں کی تعمیرکے لیے50 ہزار ڈالرفنڈزجمع کروائے ہیں۔ کینیڈا کے شہرہملٹن میں سکھ کمیونٹی نے پاکستان میں ڈیموں کی تعمیرکے لیے 50ہزار ڈالر دیے ہیں، 50 ہزار ڈالرکا چیک کینیڈامیں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے حوالے کیا گیا جب کہ یہ رقم پاکستانی سفارتخانے کودی جائیگی …

Read More »

امریکا کا شامی حکو مت پر نئی پابندیا ں لگا نے کا عندیہ

دبئی(وائس آف ایشیا)امریکا نے شام میں اسد رجیم کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے اور کہا ہے کہ عن قریب شامی رجیم پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کی جائیں گی۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق شام کے لیے امریکی خصوصی ایلچی جیمز جیفری نے لندن میں مغربی اور چھوٹے عرب ممالک کے گروپ سے بات چیت کے …

Read More »

امریکی پابندیوں کے باعث ملک پر مشکل وقت آنے والا ہے: ایرا نی صدر

جنیوا(وائس آف ایشیا)ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا کی طرف سے عائد کردہ پابندیوں کے اثرات کا اعتراف کیا ہے اور خبر دار کیا ہے کہ آنے والے مہینے ایران کے لیے زیادہ مشکلات کا باعث بن سکتے ہیں۔ایران کے سرکاری ٹی وی پر نشر ایک بیان میں صدر حسن روحانی نے کہا کہ امریکا کی طرف سے عائدکردہ اقتصادی …

Read More »

عرب اتحاد کے الحدیدہ میں حوثی ملیشیا کے تربیتی کیمپ پر حملے ، 150 جنگجو ہلاک

صنعاء (وائس آف ایشیا)یمن کے صوبہ الحدیدہ میں واقع ضلع المراوعہ میں حوثی ملیشیا کے ایک تربیتی کیمپ پر عرب اتحاد کے فضائی حملوں میں کم سے کم ڈیڑھ سو جنگجو ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔یمنی فوج کے میڈیا مرکز نے عسکری ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ عرب اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے حوثی ملیشیا کے ایک تربیتی کیمپ …

Read More »

حوثی باغی سعودی عرب اور امارات پر حملے بند کریں: امریکا

دبئی(وائس آف ایشیا)امریکی وزارت خارجہ نے یمن میں ایران نواز حوثی باغیون سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر حملے بند کریں۔امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر میزائل حملے اور ڈرون طیاروں کی مدد …

Read More »

پاکستان کالعدم تنظیموں کے خلاف فوری طور پر قانون سازی کا عمل مکمل کرے،امر یکہ

واشنگٹن(وائس آف ایشیا)امریکی حکومت نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ انتہا پسند مذہبی جماعتوں کے سد باب کے لیے قانون سازی کو فوری طور پر نافذالعمل کرے۔خیال رہے امریکا کی جانب سے یہ بیان سپریم کورٹ کے فیصلے پر مذہبی جماعتوں کے احتجاج سے کچھ گھنٹوں قبل دیا گیا تھا۔امریکا کی جانب سے یہ بیان گزشتہ ہفتے سامنے …

Read More »

روسی انٹیلی جنس کے دفتر میں بم حملہ،نابالغ دہشت گرد ہلاک،تین اہلکار زخمی

ماسکو (وائس آف ایشیا) روس میں داخلی سیکرٹ سروس ایف ایس بی کی ایک عمارت میں کیے گئے ایک بم حملے میں مبینہ نابالغ حملہ آور مارا گیا۔ اس بم دھماکے میں روسی انٹیلیجنس کے تین اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ ادھرحکام نے بتایا ہے کہ یہ ایک دہشت گردانہ کارروائی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملکی حکام اس بم دھماکے …

Read More »

جمال خاشقجی کا قتل، اردوغان کا سعودیوں کے ساتھ چوہے بلی کا کھیل

 لندن(وائس آف ایشیا)سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل نے صرف سلطنتِ سعودی عرب اور ترکی کے تعلقات کو پیچیدہ نہیں کیا ہے یہ قتل سعودی عرب کے سیاسی اور تجارتی مغربی اتحادی ممالک کے لیے بھی ایک درد سر بن گیا ہے۔ اس نے جواں سال سعودی ولی عہد کا اصل چہرہ بھی بے نقاب کر دیا جو آنے والی …

Read More »

ٹرمپ کا امریکامیں پیداہونیوالے ہر بچے کو شہریت دینے کا اعلان

واشنگٹن(وائس آف ایشیا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ملکی آئین میں دی گئی اس گارنٹی کو ختم کر دیں گے جس کے تحت امریکی سرزمین کے کسی بھی حصے میں پیدا ہونے والے کسی بھی بچے کو ملکی شہریت دینے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ٹرمپ نے امریکی نیوز ویب سائٹ کوانٹرویومیں بتایا کہ انہیں اس بات …

Read More »

سعودی عرب کے معاہدے ویژن 2030 کے کام آئیں گے،امریکی اسلحہ ساز کمپنیاں

واشنگٹن (وائس آف ایشیا)امریکی اسلحہ ساز کمپنیوں کے متعدد عہدے داروں نے باور کرایا ہے کہ اسلحے کے معاہدوں کے حوالے سے سعودی عرب کی جانب سے معاملات کا طریقہ کار تبدیل ہو چکا ہے۔ اس تبدیلی کا مقصد مملکت کی معیشت کو فائدہ پہنچانا اور سعودی شہریوں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق …

Read More »

روہنگیا مہاجرین کی واپسی کا آغاز وسط نومبر سے ہوگا، بنگلہ دیش

ڈھاکہ (وائس آف ایشیا)بنگلہ دیش نے کہا ہے کہ روہنگیا مہاجرین کی واپسی وسط نومبر سے شروع ہو جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان مہاجرین کی واپسی کا معاملہ بنگلہ دیشی وزارت خارجہ کے سیکرٹری شاہدالحق اور اْن کے میانمار سے تعلق رکھنے والے ہم منصب کے درمیان ایک ملاقات میں طے پا گیا۔ میانمار کے خارجہ امور کے انچارج مائنٹ …

Read More »

انڈونیشیا،حادثے کے شکار مسافر جہاز کے ملبے کا پتا چلا لیا‘سربراہ فوج کا دعویٰ

جکارتہ(وائس آف ایشیا) انڈونیشیا کی فوج کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکام نے حادثے کا شکار ہونے والے لیون ایئر کے ملبے کا سراغ لگا لیا ہے، یہ جہاز واز کے کچھ ہی دیر بعد سمندر میں گر کرتباہ ہوگیا تھا، طیارے پر 189 افراد سوار تھے۔خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے آرمی چیف جنرل ھادی تجاگانٹو …

Read More »

بھارت ،ہاشم پورہ میں 42مسلمانوں کا قتل عام کرنیوالے 16ملزمان کو عمر قید

نئی دہلی(وائس آف ایشیا)بھارت میں ہاشم پورہ کیس میں 16ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی،ہاشم پورہ کے42مسلمان نوجوانوں کو31سال قبل قتل کیاگیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے ہاشم پورہ کیس میں ٹرائل کورٹ کافیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ہاشم پورہ کیس میں نامزد16صوبائی آرمڈکانسٹیبلری آفیشلز کوعمرقیدسنادی۔ٹرائل کورٹ نے21مارچ کوعدم ثبوت پرملزمان کوبری کردیاتھا،عدالت نے …

Read More »

جرمن مرد نرس نے 99 مریضوں کے قتل کا اعتراف کر لیا

برلن(وائس آف ایشیا) جرمنی میں ایک سابق نرس نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے اپنے زیرِ نگرانی ایک سو مریضوں کو قتل کیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 41 سالہ نیلز ہوگل نے یہ اعتراف اپنے خلاف شروع ہونے والے نئے مقدمے کے آغاز پر کیا۔ حکام کا کہنا تھا کہ وہ دو مختلف ہسپتالوں میں اپنی زیرِ نگرانی …

Read More »

تارکینِ وطن کو روکنے کیلئے 5200 امریکی فوجی سرحد وں پرروانہ

واشنگٹن(وائس آف ایشیا)امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ غیر قانونی تارکینِ وطن کی امریکہ آمد کو روکنے کے لیے میکسیکو کے ساتھ اپنی سرحد پر 5200 فوجی اہلکار تعینات کر رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید فوجی اہلکاروں کی تعیناتی کا اعلان ایسے وقت کیا گیا ہے جب لاطینی امریکی ممالک کے تارکینِ وطن پر مشتمل ایک بڑا قافلہ …

Read More »

کابل خودکش دھماکہ س گونج اٹھا‘ 7 جاں بحق‘ 5 زخمی

کابل ( وائس آف ایشیا) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے،خودکش حملہ آور نے پل چرخی جیل کے قریب خود کو دھماکے سے اڑایا، تاحال کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔افغان خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت کابل کا ہائی سکیورٹی زون اسوقت خوفناک دھماکے سے …

Read More »

انڈونیشین طیارہ؛ معجزاتی طور پر بچ جانے والا واحد شخص

جکارتہ( وائس آف ایشیا) انڈونیشیا میں نجی ایئرلائن ‘لوئن ایئر’ کا ایک مسافر طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار پرواز جے ٹی 610 جکارتہ سے جزیرہ سماٹرا کے شہر پنگ کل پنانگ جارہی تھی۔انڈونیشیا کی وزارت ٹرانسپورٹ نے تصدیق کی کہ طیارے میں 3 بچوں اور عملے کے 7 ارکان سمیت …

Read More »
image_pdfimage_print