بین الاقوامی

روس انٹرنیٹ پر پابندیاں : پالیسی کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

ماسکو(وائس آف ایشیا ) روس میں ہزاروں افراد نے انٹرنیٹ پر بڑھتی ہوئی پابندیوں کی پالیسی کے خلاف مظاہرہ کیا جن کے بارے میں خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ مکمل سینسر شپ کا روپ دھار کر ملک کو دنیا سے منقطع کردیں گی۔پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں سائبر سیکیورٹی کے سلسلے میں روسی انٹرنیٹ ٹریفک کو غیر ملکی سرورز …

Read More »

پلوامہ حملے کا ماسٹر مائنڈ مدثر احمد خان ہے جسے ترال میں ایک آپریشن کے دوران مارا گیا،بھارت میڈیا کا دعوی

نئی دہلی(وائس آف ایشیا )بھارت نے پلوامہ حملے پر ایک اور یوٹرن لے لیا ہے۔پلوامہ حملے کا الزام پاکستان پر لگانے کے لیے بھارت نے ایک بار کہانی بدل لی۔بھارتی حکومت نے پلوامہ حملے کا ماسٹر مائنڈ غازی رشید کو قرار دیا تھا تاہم اب ایک بار پھر نیا نام سامنے لے ائی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پلوامہ حملے کا …

Read More »

مودی سرکار نے دو سو مسلمانوں کے گھر جلا دیئے،پولیس کی رہائشیوں پر اندھا دھند فائرنگ

نئی دہلی (وائس آف ایشیا)بھارت میں عام انتخابات سے پہلے مودی سرکار نے اقلیتوں کے خلاف ایک اور مذموم کارروائی کرتے ہوئے دہائیوں سے آباد سیکڑوں مسلمانوں کے گھر جلا دیئے۔نہ صرف مردوں اور عورتوں کو مارا پیٹا بلکہ فائرنگ بھی کی۔دوسری جانب پولیس نے دعویٰ کیا کہ علاقے کے لوگوں نے ان پر پتھراو کیا اور اپنے گھروں کو …

Read More »

ملا عمر کی رہائش امریکی فوجی اڈے سے صرف تین میل کی دوری پر تھی،ڈچ صحافی کا انکشاف

ایمسٹرڈیم (وائس آف ایشیا)طالبان کے بانی سمجھے جانے والے رہنما ملا محمد عمر کے بارے میں ایک نئی کتاب میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وہ افغانستان میں امریکی فوجی اڈوں کے بہت قریب رہائش پذیر تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہالینڈ سے تعلق رکھنے والی صحافی بیٹے ڈیم کی نئی کتاب دی سیکریٹ لائف آف ملا عمرمیں کہا گیا کہ عمومی …

Read More »

استنبول میں یومِ خواتین کی ریلی میں اذان کا احترام نہ کرنے پر ترک صدر کی تنقید

انقرہ(وائس آف ایشیا) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اذان کاا احترام نہ کرنے پر استنبول میں عالمی یومِ خواتین پر نکالی جانے والی ریلی کے شرکا کو تنقید کا نشانہ بنایا۔فرانسیسی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حکام کی جانب سے استقلال چوک پر کسی قسم کے مظاہرے کی اجازت نہ دینے کے احکامات پر پولیس کی جانب …

Read More »

جرمنی کا پاکستان سمیت دس ممالک کومحفوظ ملک قرار دینے کا فیصلہ

برلن(وائس آف ایشیا) وفاقی جرمن حکومت پناہ کے مسترد درخواست گزاروں کی ملک بدریوں میں اضافہ کرنے کے لیے پاکستان سمیت دس مزید ممالک کو محفوظ ممالک کی فہرست میں شامل کرنا چاہتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کی وفاقی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہاکہ جرمن حکومت دس مزید ممالک کومحفوظ ممالک کی فہرست میں شامل کرنے …

Read More »

انتخابات،فلسطین کے خلاف کارروائی سے نہیں روکیں گے، اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابیب(وائس آف ایشیا) اسرائیلی فورسز نے غزہ پٹی سے راکٹ فائر کرنے کے جواب میں حماس جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر تازہ حملے کیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بتایا گیا کہ حماس سے راکٹ فائر کیے جانے کے بعد اسرائیلی فضائیہ نے یہ کارروائی کی۔اسرائیلی فوج کے ٹوئٹر ہینڈل کی ایک پیغام کے مطابق اسرائیلی سرزمین پر راکٹ حملے کے …

Read More »

اپریل کے اجلاس سے قبل اوپیک پلس معاہدہ تبدیل نہیں کریں گے،سعودی عرب

ریاض(وائس آف ایشیا) سعودی عرب کے پٹرولیم اور قدرتی وسائل کے وزیر خالد الفالح نے کہا ہے کہ رواں سال تیل کی سب سے زیادہ طلب میں چین اور امریکا سر فہرست رہیں گے۔ اپریل کے اجلاس سے قبل اوپیک کے رکن ممالک تیل کی پیداوار یا کمی بیشی کے حوالے سے کوئی نیا پلان جاری نہیں کریں گے بلکہ …

Read More »

داعش کا خطرہ بدستور موجود، شام اور عراق سے فوج نہیں نکالیں گے،جان بولٹن

واشنگٹن(وائس آف ایشیا) امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جون بولٹن نے کہا ہے کہ شدت پسند گروپ داعش عالمی سلامتی اور مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے خطرہ ہے اس لیے امریکا شام اور عراق سے فوج مکمل طورپر واپس نہیں بلائے گا۔جون بولٹن نے امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ شام میں امریکی …

Read More »

نئی دہلی میں ایک اور سرکاری عمارت میں آتشزدگی

نئی دہلی (وائس آف ایشیا)نئی دہلی میں ایک اور سرکاری عمارت میں آتشزدگی، بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں آگ نے سرکاری عمارت کی چھٹی منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق نئی دہلی میں ایک اور سرکاری عمارت میں آتشزدگی کی خبر سامنے آئی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ایک …

Read More »

بھارت کی فوجی ناکامی کے بعد آبی دہشت گردی؛ ستلج، بیاس اورراوی کا پانی بند کردیا

نئی دہلی (وائس آف ایشیا)پلوامہ حملے کے بعد پاک بھارت کشیدگی ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی بھارت نے اپنی فوجی ناکامی کے بعد سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مشرقی دریاؤں سے اب تک 5 لاکھ 30 ہزار ایکڑ فٹ پانی پاکستان جانے سے روک دیا ہے اور یہ راگ الا پ رہا ہے کہ اس پاکستان …

Read More »

امریکہ میں بھارتی پائلٹ کو گرفتار کر لیا گیا

امریکہ ( وائس آف ایشیا ) سان فرانسسکو میں ایک بھارتی پائلٹ کو گرفتار کیا گیا ہے جس پر بچوں کی فحش نشریات ڈاؤن لوڈ کرنے کے الزامات ہیں.میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پائلٹ کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب اس کی پرواز نئیدہلی سے سان فرانسسکو ائیرپورٹ پر اتری۔ممبئی سے تعلق رکھنے والے بھارتی پائلٹ کو مسافروں کے سامنے گرفتار کر کے ہتھ کڑیاں لگائی گئیں۔بھارتی پائلٹ …

Read More »

بھارتی میڈیا نے اپنے مگ 21 طیاروں کو اڑتے تابوت قرار دے دیا

نئی دہلی (وائس آف ایشیا) بھارتی میڈیا نے اپنے مگ 21 طیاروں کو اڑتے تابوت قرار دے دیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتیراجھستان میں ایک طیارہ گذشتہ روز گر کر تباہ ہوا تھا۔قبل ازیں پاکستان پر حملہ میں بھی انہیں طیاروں کو پاک فضائیہ نے بھی مار گرایا تھا۔چند دنوں سے جاری کشیدگی میں جہاں بھارت کا جارحیت پسند چہرہ بے نقاب ہوا وہیں بھارتی میڈیا نے ناکارہ اور زائدالمعیاد …

Read More »

امریکی اخبار نے مودی سرکار کا اصل چہرہ پوری دنیا میں بے نقاب کر دیا

نیویارک ( وائس آف ایشیا ) امریکی اخبار نے بی جے پی کا بھانڈا پھوڑدیا۔واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق مودی حکومت انتہا پسند افراد اور تشدد کو فروغ دے رہی ہے۔پاک بھارت کشیدگی کے بعد بھارتی میں انتہا پسندی کی لہر آئی ہے۔بھارت انتہا پسند امن کی بات کرنے والے اپنے ہی شہریوں کو غدار کہنے لگی ہے۔مودی کی انتہا پسندی پر تنقید کرنے والوں کو نوکری …

Read More »

اسرائیل کی ملٹری انٹیلی جنس کا پاکستان مخالف سرگرمیوں میں بھارت کا ساتھ دینے کا انکشاف

نئی دہلی ( وائس آف ایشیا )اسرائیل کی ملٹری انٹیلی جنس کاپاکستان مخالف سرگرمیوں میں بھارت کا ساتھ دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کی ملٹری انٹیلی جنس پاکستان کے خلاف بھارتی افواج کی جارحیت میں معاون کا کردار ادا کر رہی ہے اور ان کے انٹیلی جنس ایڈوائزر پاکستان کے خلاف کارروائیوں میں ایڈوائس اور آن گراؤنڈ سپورٹ فراہم کر رہے ہیں ۔قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے …

Read More »

امریکا شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کے لیے اب بھی تیار ہے، صدر ٹرمپ

واشنگٹن(وائس آف ایشیا )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ واشنگٹن حکومت شمالی کوریا کی طرف سے اس کے میزائل پروگرام سے متعلق متنازعہ سرگرمیوں کے باوجود مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ یہ بات ٹرمپ نے جمعرات کی رات واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ کمیونسٹ کوریا اور امریکا کے مابین اب تک دو سربراہی ملاقاتیں ہو …

Read More »

انسانی حقوق ہائی کمیشن کا فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی تحقیقات کا مطالبہ

جنیوا(وائس آف ایشیا )اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ہائی کمیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان میں فلسطین میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی پامالیوں کی شدید مذمت کی ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ہائی کمیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی میں ہفتہ وار …

Read More »

پچھلے 6 ماہ میں افغانستان میں کافی پیش رفت ہوئی امریکی سینٹرل کمانڈ

واشنگٹن(وائس آف ایشیا )امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈرنے کہا ہے کہ 18سال کیمقابلے میں پچھلے6ماہ میں افغانستان میں کافی پیش رفت ہوئی ہے۔کمانڈر امریکی سینٹرل کمانڈجنرل جوزف ووٹل کا کہنا ہے کہ 18سال کے مقابلے میں پچھلے6ماہ میں افغانستان میں کافی پیش رفت ہوئی ہے اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ طالبان مذاکرات کی میز پر آئے۔انہوں نے …

Read More »

پیوٹن کا خواتین کوانوکھے انداز میں خراج تحسین،ٹریننگ سینٹر پہنچ گئے،

ماسکو(وائس آف ایشیا )روسی صدر پیوٹن نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انوکھے انداز میں خواتین کو خراج تحسین پیش کیا۔ایڈونچرز اور انوکھے کاموں کے لیے مشہور روسی صدر پیوٹن نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انوکھے انداز میں خواتین کو خراج تحسین پیش کیا،پیوٹن ماسکو میں خواتین اہلکاروں کے ٹریننگ سینٹر پہنچے اور خواتین اہلکاروں …

Read More »

امریکی عسکری قیادت کا خطے میں امن کیلئے پاکستانی کردار کا اعتراف

واشنگٹن(وائس آف ایشیا)امریکی عسکری قیادت نے خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستانی کردار کا اعتراف کر لیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل ووٹل نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کی مدد سے طالبان مذاکرات کی میز پر آئے، چھ ماہ کے دوران افغان عمل میں بہت پیش رفت ہوئی۔جنرل ووٹل نے کہا کہ 18 برس کے مقابلے …

Read More »
image_pdfimage_print