بین الاقوامی

میانمار میں اب بھی روہنگیا کے خلاف تشدد اور مظالم کا سلسلہ جاری ہے، اقوام متحدہ

جنیوا(وائس آف ایشیا)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے تفتیش کاروں نے کہا کہ بنگلہ دیش پہنچنے روہنگیا پناہ گزینوں نے کہا کہ میانمار میں ان کے خلاف تشدد اور مظالم جاری ہے ، جہاں نسلی اور مذہبی اقلیتوں کے لئے مکمل ماحول خطرناک بنا ہوا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق میانمار پر آزادانہ بین الاقوامی تحقیقاتی مشن کے ارکان نے کوکس بازار میں پناہ گزین کیمپ کے پانچ …

Read More »

افغانستان کے لیے عسکری پالیسی میں بڑی تبدیلی کا امکان نہیں، امریکی جنرل

کابل(وائس آف ایشیا) افغانستان کے لیے امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جوزف وٹیل نے کہا ہے کہ افغانستان کے حوالے سے امریکی عسکری حکمت عملی میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے کیونکہ افغانستان کے حوالے سے مجموعی حکمت عملی بہتر انداز سے چل رہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوںں نے کہاکہ امریکا اس بابت پالیسی کا …

Read More »

فرعونوں کے زمانے کے تابوت سے آفت نکلنے کی افواہ مصرمیں پھیل گئی

قاھرہ (وائس آف ایشیا)دو ہفتے پہلے مصر میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے اسکندریہ سے سنگِ سیاہ سے تراشا گیا ایک بہت بڑا تابوت کھود نکالا تھا جس کی عمر کا تخمینہ دو ہزار سال لگایا گیا تھا۔اس کے ساتھ ہی ملک بھر میں ایک افواہ جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔کیا اس تابوت کے اندر کوئی خوفناک بلا چھپی …

Read More »

امریکا، یو این اجلاس میں شرکت کیلئے فلسطینی وفد کو ویزے دینے سے انکار

واشنگٹن(وائس آف ایشیا )اقوام متحدہ میں فلسطینی اتھارٹی کے سفیر ریاض منصور نے بتایا ہے کہ امریکی حکومت نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ایک اجلاس میں شرکت کے خواہاں فلسطینی وفد کو ویزہ دینے سے انکار کردیا جس کے نتیجے میں فلسطینی وفد شریک نہیں ہوسکا۔فلسطینی سفیر نے ایک بیان میں امریکی حکومت کی ہٹ دھرمی کے بارے میں …

Read More »

غزہ :تحریک حق واپسی کے شہدا ء کی تعداد 142 ہو گئی، 16 ہزار زخمی

غزہ (وائس آف ایشیا )فلسطین میں وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 30 مارچ 2018 سے غزہ کی پٹی میں جاری تحریک حق واپسی کے شہدا کی تعداد 142 ہوگئی ہے۔ ان میں کئی فلسطینی شہدا بھی شامل ہیں جن کے جسد خاکی اسرائیلی فوج نے قبضے میں لے رکھے ہیں۔ فلسطینی …

Read More »

پیرو ‘ججوں کا رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف

واشنگٹن (وائس آف ایشیا) جنوبی امریکا کے ملکپیرو میں ایک اسکینڈل سامنے آیا ہے‘جس میں ایسی آڈیو ٹیپس سامنے آئیں ہیں جن سے کچھ ججوں کی جانب سے رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف ہوا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آڈیو ٹیپس میں ان ججوں کو مالی پیش کشوں کے بدلے میں فیصلے دینے کا ارادہ کرتے …

Read More »

افغانستان میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر دوبارہ جنگ بندی کا امکان سفا رتی ذرائع

واشنگٹن (وائس آف ایشیا) امریکا اور افغان حکومت کی جانب سے مشترکہ طور پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر ایک مرتبہ پھر افغان طالبان کے ساتھ جنگ بندی کیے جانے کی کوششیں جاری ہیں۔اس سے قبل رواں برس جون میں افغانستان کے 3 ہزار مذہبی علما کی جانب سے فتویٰ دیا گیا تھا جس کے نتیجے میں افغانستان میں پہلی مرتبہ …

Read More »

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی 2019ء کے چیلنجنگ الیکشن سے قبل کابینہ میں تبدیلی

اوٹاوہ(وائس آف ایشیا)کینیڈا کے وزیراعظمجسٹن ٹروڈو نے 2019ء کے چیلنجنگ الیکشن سے قبل کابینہ میں تبدیلی کا عمل شروع کردیا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کابینہ میں یہ تبدیلیاں ملک کے تجارتی لین دین کو وسعت دینے اور امریکی منڈیوں پر انحصار کم کرنے کی غرض سے کی جارہی ہیں۔ نیسن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے تازہ جائزے کے مطابق لیبرل …

Read More »

ٹرمپ کی روسی صدر کو دورہ امریکا کی دعوت

واشنگٹن( وائس آف ایشیا ) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر پیوٹن کو امریکا دورے کی دعوت دے دی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ روس کے ساتھ تعلقات میں بہتری چاہتا ہوں ہیلنسکی میں پیوٹن کے ساتھ  ملاقات انتہائی کامیاب رہی  تھی۔ ملاقات میں انہوں نے اسرائیل کے تحفظ، جوہری …

Read More »

افغانستان، طالبان اورداعش کے مابین جاری جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 120 ہو گئی

کابل (وائس آف ایشیا) افغانستان میں طالباناورداعش کے مابین جاری جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 120 ہو گئی۔۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبے جوزجان میں طالبان اور داعش کے جنگجوئوں میں ہونے والی جھڑپوں کا سلسلہ گزشتہ تین ایام کے دوران وقفے وقفے سے جاری ہے۔ ان جھڑپوں میں فریقین کے 120 سے زائد جنگجو ہلاک ہو چکے ہیں۔  جن میں 72 طالبان اور 52 داعش کے جنگجو شامل ہیں۔ دونوں عسکری …

Read More »

اقوام متحدہ کی غزہ کی صورتحال کے پیش نظر تدابیر اختیار کرنے کی اپیل

نیویارک( وائس آف ایشیا ) اقوام متحدہ کے امدادی رابطہ افسر جیمی میک گولڈ رک نے کہا ہے کہ اسرائیل کے غزہ کے محاصرے میں سختی لانے کے بعد علاقے کی صورتحال نے انتہائی نازک صورتحال اختیار کر لی ہے۔گزشتہ روز غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے امدادی رابطہ افسر جیمی میک گولڈ رک نے اپنے تحریری اعلامیہ میں کہا ہے کہ اسرائیل کے غزہ کے محاصرے …

Read More »

ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کا ذمہ دار پیوٹن کو قرار دے دیا

واشنگٹن( وائس آف ایشیا ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2016 کے امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کا ذمے دار روسی صدر ولادی میر پیوٹن کو قرار دے دیا۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جیسے میں امریکا میں ہونے والی تمام کارروائیوں کا ذمے دار ہوں اسی طرح صدر پیوٹن روس میں ہونے والی کارروائیوں کے ذمے دار ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ روس امریکا میں وسط …

Read More »

جاپانی حکومت شام میں مغوی صحافی کو رہا کروائے، رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز

نیویارک( وائس آف ایشیا )عالمی سطح پر صحافیوں کے حقوق کی ترجمانی کرنے والی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے جاپان کی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ شام میں اغوا کیے گئے جاپانی صحافی کو رہا کروانے کی کوششوں میں مزید شدت پیدا کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جون سن 2015 سے شام میں اغوا کیے گئے صحافی جٴْمپئی یاسودا کی ایک ویڈیو …

Read More »

ترکی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتا ہے، ترک قونصل جنرل

جدہ( وائس آف ایشیا ) سعودی عرب میں ترکی کے قونصل جنرل عاکف منوشا نے کہا ہے کہ ترک حکومت دنیا بھر میں ہونے والی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتی ہے، ترکی میں گزشتہ بغاوت کی کوششیں عوامی اتحاد اور سیکورٹی اداروں کی مضبوط پالیسی کے ذریعے ناکام بنائی گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جدہ میں ترک قونصل جنرل عاکف منوشا ترکی میں ناکام بغاوت کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب …

Read More »

پاکستان اور ترکی کے درمیان 30 جدید ہیلی کاپٹروں کی خریداری کا معاہدہ

واشنگٹن( وائس آف ایشیا ) پاکستان اور ترکی کے درمیان ڈیڑھ ارب ڈالر کے معاہدے کے تحت پاکستان ترکی سے 30 عدد  ہیلی کاپٹر خریدے گا۔ یہ ہیلی کاپٹر 76 میزائلوں سے لیس کیا جاسکتا ہے اور کافی بلندی تک پرواز کر سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان اور ترکی کے درمیان اس دفاعی معاہدے کو ماہرین دو دوست ملکوں کے درمیان ایک سہولت قرار دے رہے ہیں۔پاکستان اور ترکی کے درمیان دوستانہ تعلقات عشروں …

Read More »

جنگِ کوریا میں ہلاک کچھ امریکی اہلکاروں کی باقیات کی واپسی جلد ہوگی، وزیرخارجہ

واشنگٹن( وائس آف ایشیا ) امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ کوریا کی جنگ میں ہلاک ہونے والے کچھ امریکی اہل کاروں کی باقیات آئندہ چند ہفتوں میں واپس آ سکتے ہیں۔تاہم باقیات کی تعداد اور واپسی کی تاریخ کے متعلق کچھ نہیں بتایا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پومپیو نے ٹیلی وژن پر دکھائی جانے والی وائٹ ہاؤس کی کابینہ میٹنگ میں …

Read More »

ایرانی جنرل کی صدر حسن روحانی پر آبنائے ہٴْرمز کو بند کرنے کی دھمکی پر تنقید

تہران( وائس آف ایشیا )ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے سابق نیول کمانڈر میجر جنرل حسین علائی نے صدر حسن روحانی اور بعض فوجی عہدے داروں کو آبنائے ہرمز کو بند کرنے کی دھمکیوں پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حسین علائی نے ایک انٹرویو میں کہاکہ اس طرح کے بیانات کو ہرگز بھی دانش مندانہ …

Read More »

بھارتی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کل پیش کی جائے گی

نئی دہلی (وائس آف ایشیا) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کل (جمعہ کو) پیش کی جائے گی، بی جے پی کے چیف ویپ نے اراکین کو حاضر رہنے کے نوٹس بھیج دیئے ۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق نریندر مودی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے حوالے سے بی جے پی کے چیف ویپ انوراگ ٹھاکر نے …

Read More »

ترکی میں فوجی بغاوت کے دو سال بعد ہنگامی حالت ختم

انقرہ(وائس آف ایشیا) ترکی کی حکومت نے ناکام فوجی بغاوت کے بعد لگائی جانے والی ایمرجنسی دو سال بعد ختم کردی۔ 15جولائی 2016 کو ترک فوج کے ایک دھڑے نے صدر رجب طیب اردوان کا تختہ الٹنے کی کوشش کی تھی جو ناکام ہوگئی تھی۔ اس بغاوت میں فوجیوں سمیت تقریبا 300 افراد ہلاک اور 2100 زخمی ہوئے تھے۔ ترک صدر …

Read More »

امریکا کی بھارت کو مسلح ڈرونز فراہم کرنے کی پیشکش

واشنگٹن( وائس آف ایشیا ) امریکا نے بھارت کو مسلح ڈرونز فراہم کرنے کی پیشکش کردی جس کے نتیجے میں خطے میں طاقت کا توازن بگڑنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ایک طرف تو بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہا ہے دوسری طرف آئے روز سرحد پر بلااشتعال پاکستانی علاقوں پر فائرنگ اور گولہ باری کرتا …

Read More »
image_pdfimage_print