بیورو آفس جاپان

یوم یکجہتی کشمیر پر ٹوکیو میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔

ٹوکیو (بیورو چیف رضا حسن ہاشمی،راشدصمد خان چیف رپورٹروائس آف ایشیا ٹوکیو جاپان)ساری دنیا کی طرح چڑھتے سورج کی سر زمین جاپان میں بھی کشمیری بھائی بہنوں کے ساتھ یکجہتی کا پھرپو اظہار کرنے کے لئے بھارتی سفارت خانہ ٹوکیو کے سامنے مظاہرہ کیا گیا جس میں جاپان میں مقیم پاکستانی سیاسی سماجی اور مذہبی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت …

Read More »

جاپان سیشن کورٹ کے بعد ہائی کورٹ نے بھی منہاج القرآن کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔

ٹوکیو (بیورو چیف رضا حسن ہاشمی) مورخہ 13 دسمبر کو ہائی کورٹ نے این پی او منہاجء القرآن کیس کا فیصلہ گذشتہ سیشن کورٹ کے فیصلے کی طرح منہاج القرآن کے حق میں دے دیا ہے۔ منہاج ایسوسی ایشن کونسل کے صدر جناب علی عمران نے وائس آف ایشیا سے خصوصی گفتگو کے دوران اس بات کا اظہار بھی کیا …

Read More »

علیمہ خان کی مرکزی صدر پی ٹی آئی جاپان احمد سعید اور ٹیم کو مبارک باد

 ٹوکیو( رضا حسن ہاشمی بیورو چیف جاپان)جاپان میں نمل ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی فنڈ ریزنگ اور ممبر سازی کی کامیاب تقریبات پر علیمہ خان نے پی ٹی آئی جاپان کے صدر کو خصوصی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی تمام ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے ۔کہ اتنے شارٹ نوٹس پر اتنا خوبصورت انتظام کرنا انتہائی قابلِ تعریف ہے۔یاد …

Read More »

خود پر لگے الزامات کا جواب سپریم کورٹ میں دوں گی، علیمہ خان

ٹوکیو( رضا حسن ہاشمی بیورو چیف جاپان)وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہاہے کہ ان سے سخت سوالات اس لیے کیے جا رہے ہیں کیونکہ وہ بریکنگ نیوز میں ہیں ٗ تاہم وہ اپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات کا جواب سپریم کورٹ میں دیں گی۔جاپان کے دورے پر موجود علیمہ خان نے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک تقریب …

Read More »

پاک جاپان بزنس کونسل کی چیف جسٹس کو ڈیم فنڈز کیلئے دورہ جاپان کی دعوت

ٹوکیو(وائس آف ایشیا)جاپان کی معروف کاروباری و سماجی تنظیم پاک جاپان بزنس کونسل نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کو ڈیم فنڈز کے لیے جاپان کے دورے کی دعوت دے دی اور کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس نے پاکستانی قوم کے مستقبل کے لیے جو بیڑا اٹھایا ہے اس میں پوری قوم کو بڑھ چڑھ کا حصہ …

Read More »

میرا پیغمبرﷺ عظیم تر ہے۔ جاپان بھر میں محافلِ میلاد انتہائی عقیدت سے جاری و ساری ہیں۔

گیفو کین( رضا حسن ہاشمی بیورو چیف جاپان)اتوار کی شب جاپان کے شہر راچی نومیا میں محفلِ میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں گردو نواح سے پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور حضورنبی کریمؐ کی خدمت میں گلہائے عقیدت پیش کیے۔مقدس محفل کا انعقاد جناب حاجی کامران اور محترم طارق محمود کے زیرِ انتظام کیا۔   …

Read More »

ناگویا جاپان : جشن عید میلادِ النبی ﷺکے سلسلے میں محفلِ میلاد کا انعقاد

ناگویا جاپان( بیور چیف وائس آف ایشیا جاپان رضا حسن ہاشمی ) ناگویا جاپان میں منہاج القرآن کے زیرانتظام سالانہ محفلِ میلادِ مصطفیٰﷺ کا انعقاد کیا گیا۔ گردو نواح سے عاشقانِ رسول محمدمصطفیﷺ کی کثیر تعدادنے شرکت کی۔ بروزاتوار عید میلادالنبیﷺ کے سلسلے میں محفل کا انعقاد ہوا ۔ محفلِ میلاد میں شرکت کے لیے پاکستان سے خصوصی طور پر …

Read More »
image_pdfimage_print