بیورو آفس یوکے یورپ

نیا امیگریشن نظام‘ اعلیٰ مہارت یافتہ افراد کو برطانیہ میں ترجیح دینے کا اعلان

لندن(وائس آف ایشیا بیورو آفس یوکے یورپ)برطانیہ نے یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد کے لیے پوائنٹس پر مشتمل نیا امیگریشن سسٹم جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت یورپ سے سستی لیبر پر انحصار کو کم کرنے کی پالیسی اپنائی جائے گی۔نئے امیگریش منصوبے کے تحت برطانیہ ویزوں کے لیے دنیا بھر سے ہنرمند افراد کو ترجیح …

Read More »

برطانیہ میں بیرونی سرمایہ کاری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

لندن(وائس آف ایشیا بیورو آفس یوکے یورپ) برطانیہ اور یورپ کے درمیان علیحدگی کا قانونی عمل مکمل ہوچکاہے۔یورپی سرمایہ کاروں نے اپنا کاروبار لندن سے منتقل کرنا شروع کردیا ہے۔برطانیہ اور یورپ کی علیحدگی سے سب سے زیادہ فائدہ ہالینڈ کو ہوتا دکھائی دے رہاہے جہاں یورپی اور دیگر غیر ملکی سرمایہ کاربیرونی سرمایہ کار ڈیرے ڈالنے لگے ہیں۔برطانوی خبررساں …

Read More »

برطانیہ میں پاکستان نڑاد شخص کے 10.5 ملین پاؤنڈ کے اثاثے منجمد

لندن(وائس آف ایشیا بیورو آفس یوکے یورپ) نیشنل کرائم ایجنسی نے برطانیہ میں پاکستان نڑاد شخص کے غیر ظاہر شدہ 10.5 ملین پاؤنڈ کے اثاثے منجمد کر دئے گئے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کرائم ایجنسی نے غیر ظاہر شدہ اثاثوں کے نئے قانون کے تحت کاروائی کرتے ہوئے پاکستانی نڑاد منصور محمود حسین کے 10.5 ملین پاؤنڈ کے اثاثے منجمد کر …

Read More »

برطانوی کابینہ سے چانسلر ساجد جاوید عہدے سے مستعفی ہوگئے

لندن(وائس آف ایشیا بیورو آفس یوکے یورپ)پبرطانوی کابینہ سے چانسلر ساجد جاوید عہدے سے مستعفی ہوگئے، ساجد جاوید نے بعض مشیروں کی تعیناتی پر اختلاف کرتے ہوئے استعفا دیا ، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے 8 سینئروزراء کی چھٹی کروادی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں بڑے پیمانے پروزراء کے عہدوں میں ردوبدل کردیا گیا ہے، برطانوی وزیراعظم نے آٹھ سینئر وزراء کی چھٹی کروا …

Read More »

فیڈریشن کی مضبوطی کیلئے وسائل کی منصفانہ تقسیم کرناہوگی:الطاف شاہد

لندن(وائس آف ایشیا بیورو آفس یوکے یورپ)پاک سر زمین پارٹی برطانیہ کے صدرچوہدری محمد الطاف شاہد نے کہا ہے کہ فیڈریشن کی مضبوطی کیلئے قومی وسائل میں سے صوبوں کوان کاجائزحق دیا جائے۔قوم آپس میں مزید منقسم نہ ہواسلئے ریاست کے دستیاب وسائل کی منصفانہ تقسیم کرناہوگی ۔پی ایس پی کے بانی ومرکزی چیئرمین سیّدمصطفی کمال ایک فرض شناس قومی …

Read More »

یورپی یونین کے بکھرنے کا خطرہ لاحق ہے، عمر چیلک

لندن(وائس آف ایشیا بیورو آفس یوکے یورپ) ترکی کی حزب اقتدار کی جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے ترجمان عمر چیلک نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے بکھرنے کا خطرہ ہے۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارٹی کے مرکزی دفتر میں انتظامی کمیٹی کے اجلاس کے دوران پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں …

Read More »
image_pdfimage_print