تازہ ترین خبریں

فوج کو بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا اختیارمل گیا وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کا اجلاس

اسلام آباد (وائس آف ایشیا ) وزیراعظم عمران خان نے فوج کو بھارتی جارحیت کیخلاف منہ توڑ جواب دینے کا اختیار دے دیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یہ نیا پاکستان ہے، ریاست عوام کی حفاظت کی صلاحیت رکھتی ہے، تسلیم کرتے ہیں کہ دہشتگردی خطے کا بڑامسئلہ ہے، پاکستان نے دہشتگردی کی جنگ میں مالی اور 70 ہزارجانوں …

Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر کل اہم ترین پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی (وائس آف ایشیا ) ڈی جی آئی ایس پی آر کل اہم ترین پریس کانفرنس کریں گے، پلوامہ حملے کے بعد بھارت کی دھمکیوں اور قومی سلامتی کے امور سے متعلق اہم اعلان کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی مودی سرکار کی جانب سے پاکستان کو مسلسل دی جانے والی دھمکیوں کے بعد اب پاک فوج نے باقاعدہ …

Read More »

اپوزیشن جماعت کے ارکان سدھو کے سامنے عمران خان اور آرمی چیف سے ملنے کی تصویر لہراتے رہے

نئی دہلی( وائس آف ایشیا ) بھارتی پنجاب کے وزیر اور سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو پاکستان کے ساتھ امن کے ذریعے سے بات چیت آگے بڑھانے اور پلوامہ حملے میں پاکستان کو ذمہ دار قرار نہ دینے پر شدید تنیقد کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔گذشتہ روز بھارتی پنجاب کی اسمبلی میں بھی سدھو کے خلاف محاذ کھول دیا گیا۔کلی لیڈر کے بگرام سنگھ نے بجٹ سیشن شروع ہونے سے پہلے اسمبلی سے باہر نوجوت …

Read More »

مودی سرکار کا پاکستان پر پہلا "حملہ”، پاکستانی دریاوں کا پانی بند کرنے کا اعلان

نئی دہلی ( وائس آف ایشیا ) بھارت کا پاکستان پر پہلا "حملہ”، پاکستانی دریاوں کا پانی بند کرنے کا اعلان، مودی سرکار نے سندھ طاس اور دیگر عالمی معاہدوں کی کھلم کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی دریاوں کے پانی کا رخ موڑنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جنگی جنون میں مبتلا بزدل مودی سرکار فوجی محاذ پر تو پاکستانکیخلاف کچھ نہیں کر سکتے، تاہم اب بھارت نے دیگر محاذوں پر پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوششیں شروع کر …

Read More »

عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد( وائس آف ایشیا) وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں پلوامہ حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے. قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے قبل آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی‘ اس موقع پر ملکی سلامتی اور خطے کی صورتحال پر …

Read More »

پاکستان مخالف نوازشریف کا انٹرویو بھارت نے ا پنے دفاع میں عالمی عدالت انصاف میں پیش کردیا

دی ہیگ (وائس آف ایشیا ) عالمی عدالت انصاف میں بھارت نے پاکستان کے قومی مفادات کے خلاف سابق وزیراعظم نواز شریف کا ’’ڈان‘‘ اؔ خبار کو دیا گیا انٹر ویو کو اپنے دفاع میں سامنے لایا ہے۔ عالمی عدالت انصاف بھارتی دہشتگرد اور جاسوس کلبھوشن کے مقدمہ کی سماعت کر رہی ہے۔ یہ مقدمہ پاکستان کے خلاف بھارت نے …

Read More »

ڈھاکہ میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد78 ہوگئی،50سے زائد افراد زخمی

ڈھاکہ( وائس آف ایشیا )بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکہ کے پرانے حصے میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں اب تک کم از کم 78افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں، 50 سے زائد افراد زخمی ہیں، نو گھنٹوں کے بعد جمعرات کی صبح آگ پر قابو پا لیا گیا،متعدد دکانوں اور عمارتوں میں پڑا سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو …

Read More »

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ایشائی دورے کے اگلے پڑاؤ چین پہنچ گئے

بیجنگ ( وائس آف ایشیا) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ایشائی دورے کے اگلے پڑاؤ چین پہنچ گئے،محمد بن سلمان دو روزہ دورے میں چینی اعلی حکام اور چینی صدر ڑی جن پنگ سے ملاقات کریں گے. چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا سعودی ولی عہد کے دورے پر کہنا تھا کہ حالیہ سالوں میں چین اور سعودی …

Read More »

بھارتی فوجیوں کے حوصلے پست ہیں جنگ لڑنے کے اہل نہیں

نئی دہلی ( وائس آف ایشیا)بھارتی فوجیوں کے حوصلے پست ہیں۔جنگ لڑنے کے اہل نہیں۔بھارتی انٹیلی جنس رپورٹ میں بھارتی افواج کی اہلیت سامنے آ گئی۔تفصیلات کے مطابق پلوامہ حملے کے بعد بھارت پر جنگی جنون سوار ہے جب کے حملے کے بعد سے ہی غیر تحقیقات کے پاکستان پر جھوٹا الزام تھوپنے کے بعد بھی بھارت مسلسل دھمکیاں دے …

Read More »

افغان امن عمل پر بیان‘ پاکستانی سفیر کابل محکمہ خارجہ طلب،زاہد نصراللہ غیرمتعلقہ بیانات سے گریز کریں

کابل( وائس آف ایشیا)افغان وزارت خارجہ نے افغان امن عمل سے متعلق بیان پر پاکستانی سفیر کو طلب کر لیا ہے ،جنہوں نے کہا تھا کہ اگر پلوامہ حملے کے بعد بھارت نے کسی بھی جارحیت دکھائی تو افغان امن عمل متاثر ہو سکتا ہے۔ جمعرات کو افغان محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ہمیں پاکستانی …

Read More »

اپوزیشن کا احتجاج،عمران خان خواہش کے باوجود قومی اسمبلی اجلاس میں نہ جاسکے

اسلام آباد(وائس آف ایشیا ) اپوزیشن کے احتجاج کے باعث عمران خان خواہش کے باوجود اسمبلی نہ جا سکے ۔جمعرات کو قومی اسمبلی کے رواں سیشن کے پہلے دو روز میں ایوان کی کارروائی دو گھنٹے بھی نہ چل سکی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا احتجاج وزیر اعظم عمران خان کے ایوان میں آنے کی راہ میں بھی …

Read More »

قومی اسمبلی ،پیپلز پارٹی کا آغا سراج درانی کی گرفتاری پر شدید احتجاج ، سیاہ پٹیاں باندھ شریک

اسلام آباد(وائس آف ایشیا)قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کی جانب سے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری پر شدید احتجاج کے بعد اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا ،اپوزیشن نے سپیکر کا گھیراؤ کرلیا ، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں ، حکومتی اور اپوزیشن ارکا ن ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے رہے …

Read More »
image_pdfimage_print