سلاءیڈر

پاکستانیوں نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ شروع کر دیا

لاہور (وائس آف ایشیا) فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیانات پر دنیا بھر میں مسلمانوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔مسلم ممالک کے سربراہان کی جانب سے ایمانویل میکرون کے بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔طرف وزیراعظم عمران خان نے گستاخانہ خاکوں پرفرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانسیسی صدر نے کروڑوں …

Read More »

فرانسیسی سفیر دفتر خارجہ طلب، وزیر خارجہ کا اسلاموفوبیا کے حوالے سے اہم اعلان

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کے توہین آمیز کارٹونز کے سلسلے میں مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے والے بیان پر آج فرانسیسی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق فرانس کے سفیر کو دفتر خارجہ نے طلب کر لیا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود نے اس سلسلے میں بتایا …

Read More »

حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بارے میں مسلمانوں کے جذبات کا بھرپور احترام کیا جانا چاہئے‘ صدر مملکت کا ٹویٹ

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حالیہ توہین آمیزخاکوں کے حوالے سے دنیا کو باور کرایا ہے کہ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بارے میں مسلمانوں کے جذبات کا بھرپور احترام کیا جانا چاہئے۔ صدر مملکت نے اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے اس حوالے سے کئے گئے ٹویٹ …

Read More »
image_pdfimage_print