کھیل

سرفراز احمد ہی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے کپتان ہوں گے :احسان مانی

کراچی ( وائس آف ایشیا)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) احسان مانی کا کہنا ہے سرفراز احمد ہی ورلڈ کپ 2019ءکے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان ہوں گے ، پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کا فائنل بھی کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کرکٹ کی نرسری ہے، جو کرکٹرز کراچی سے آئے ان …

Read More »

شعیب ملک ٹی10 لیگ نہیں کھیلیں گے

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا) پاکستان آل رائونڈر شعیب ملک متحدہ عرب امارات میں ہونے والی ٹی10 لیگ میں شرکت نہیں کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں شعیب ملک کے مطابق ’’میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارنا چاہتا ہوں اس لئے ٹی 10 لیگ میں شرکت نہیں کروں گا۔ شعیب ملک کے مطابق یہ میرے لئے …

Read More »

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم اور فخر زمان کی ترقی

دبئی( وائس آف ایشیا) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق بابراعظم اور فخر زمان ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بھارت کے ویرات کوہلی بدستور پہلی پوزیشن پر موجود ہیں جبکہ ابتدائی 10 بہترین بلے بازوں میں پاکستان کے صرف بابراعظم شامل ہیں جنہوں نے ایک درجہ ترقی پاکر پانچویں پوزیشن …

Read More »

ملتان سلطانز کا معاہدہ منسوخ ہونے سے قومی کرکٹرز پریشان

لاہور( وائس آف ایشیا) پی ایس ایل کی چھٹی فرنچائز ملتان سلطانز کا معاہدہ منسوخ ہونے سے قومی کرکٹرز پریشانی اور عدم تحفظ کا شکار ہو گئے ہیں اور قومی پیسر عمر گل کو امید ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اس اہم معاملے کو احسن انداز سے دیکھے گا۔پی ایس ایلمیں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے ٹیسٹ فاسٹ باﺅلر عمر گل کے مطابق وہ مکمل فٹنس …

Read More »

پی ایس ایل :کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ فہرست منظرعام پر آگئی

لاہور( وائس آف ایشیا) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے ڈرافٹ کی مختلف کیٹگریز میں شامل غیر ملکی اور مقامی کھلاڑیوں کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق ڈائمنڈ، گولڈ، سلور اور ایمرجنگ میں 663 غیر ملکی اور مقامی کھلاڑیوں کو شامل کیاگیا ہے۔ پلاٹینم کیٹگری میں ابراہام ڈی ویلیئرز، سٹیو سمتھ،کیرون پولارڈ، کرس لائن، سنیل نارائن ، …

Read More »

محمد عباس نے وسیم اکرم ،وقار یونس اور عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا

کراچی( وائس آف ایشیا) قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد عباس نے کم ترین فرسٹ کلاس میچز میں 400وکٹیںحاصل کرنے کا وسیم اکرم ،وقار یونس اور عمران خان کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے ۔ 28سالہ محمد عباس نے قائد اعظم ٹرافی سپرایٹ مرحلے کے پہلے راﺅنڈ میں گروپ اے میں سوئی ناردرن گیس کی نمائندگی کرتے ہوئے واپڈا کے خلاف میچ میں94رنز کے عوض12وکٹیں حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ فرسٹ کلاس کرکٹ میں اپنے400شکار …

Read More »

پاکستان اور نیوزی لینڈتین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 16 نومبر سے شروع ہوگا

ابوظہبی ( وائس آف ایشیا) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین بین الاقوامی ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 16 نومبر سے ابوظہبی میں شروع ہوگا۔پاکستان نے تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں کیویز کو کلین سویپ کیا تھا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی تین ون ڈے میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر تھی تاہم دونوں ٹیموں کے درمیان …

Read More »

سرفراز الیون 2019ء تک کیلئے ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر مستقل قبضہ جما لیا

دبئی (وائس آف ایشیا) قومی ٹیم نے مئی 2019ء تک کے لیے ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر مستقل قبضہ جما لیا ہے۔ سرفراز الیون نے آسٹریلیا کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف بھی تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں وائٹ واش مکمل کرکے رینکنگ میں اپنی پہلی پوزیشن 138پوائنٹس کے ساتھ مزید مستحکم کرلی ہے اور اب …

Read More »

متنازع بیانات، محسن خان کے متبادل کی تلاش شروع

لاہور( وائس آف ایشیا) کرکٹ کمیٹی کے سربراہ محسن حسن خان کو ان کے متنازع بیانات لے ڈوبے، بورڈ حکام نے ابھی سے ان کے متبادل کی تلاش شروع کردی ہے۔پی سی بی نے کرکٹ کمیٹی کے سربراہ محسن خان کو متنازعہ بیانات پرنوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں آئندہ بیان بازی سے بھی روک دیاگیاہے اور انہیں صرف کرکٹ امورز …

Read More »

سرفراز کو ورلڈ کپ تک کیلئے قیادت دینے کا باضابطہ اعلان کردینا چاہئے :مصباح الحق

لاہور( وائس آف ایشیا) سابق قومی کپتان مصباح الحق بھی موجودہ قائد سرفراز احمد کی حمایت کیلئے کمر بستہ ہو گئے ہیں جن کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے متعلق تو بات چیت کی بھی ضرورت نہیں ہے بلکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو چاہئے کہ وہ عالمی کپ 2019 ء تک سرفراز احمد کو قیادت دینے …

Read More »

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کی ٹیم فٹنس مسائل

ابوظہبی( وائس آف ایشیا) پاکستان کے خلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز سے قبل ہی نیوزی لینڈ کی ٹیم فٹنس مسائل میں گھر گئی اور ایک کھلاڑی سیریز سے باہر جب کہ دوسرے کی شرکت مشکوک نظر آرہی ہے۔کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بیٹسمین کورے اینڈرسن انجری کا شکار ہوگئے اور سیریز سے باہر …

Read More »

سڑکوں اور چوراہوں پر کرکٹ کھیلنے والوں کی شامت آ گئی

لاہور ( وائس آف ایشیا) سیف سٹی اتھارٹی نے شوشرابے سیتنگ شہریوں کو خوشخبری سنا دی۔سڑکوں اور چوراہوں پر کرکٹ کھیلنے اور شور شرابہ کرنے والے افراد سمیت ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بھی ای چالان کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیف سٹی اتھارٹی نے شہریوں کو تنگ کرنے والے منچلوں کی …

Read More »

لوگوں کی رائے کوکارکردگی سے غلط ثابت کیا، محمد حفیظ

 لاہور(وائس آف ایشیا)آل راؤنڈرمحمد حفیظ کا کہنا ہے لوگوں کی رائے کو کارکردگی سے غلط ثابت کیا، جو رویہ اختیار کیا جا رہا تھا وہ قابل قبول نہیں تھا۔تفصیلات کے مطابق ’’ایکسپریس‘‘ کو دبئی میں خصوصی انٹرویو میں محمد حفیظ نے کہا کہ پاکستان کی فتوحات میں اہم کردار ادا کرنے پر خوش ہوں،فارم کے ساتھ اعتماد کا بحال ہونا …

Read More »

نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز،محمد حفیظ کو خوشخبری ملنے کا امکان

لاہور(وائس آف ایشیا) نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی سلیکشن کمیٹی کی سوچ بچار جاری، آل راﺅنڈر محمد حفیظ ٹیم میں شمولیت کے مضبوط امیدوار بن گئے، فاسٹ باﺅلر جنید خان کے ان فٹ ہونے سے سلیکشن کمیٹی کی مشکلات بڑھ گئیں۔ٹی ٹونٹی سیریز کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز 7 …

Read More »

ویسٹ انڈین ٹیم بھارت میں تاریخی رسوائی ،آخری ون ڈے 104 رنز پر ڈھیر

لندن وائس آف ایشیا)بھارت نے ویسٹ انڈیز کو اپنے ملک میں تاریخی رسوائی سے دوچار کردیا، سیریز 3۔1 سے میزبان سائیڈ کے نام ہوگئی۔سیریز کے پانچویں اور آخری ون ڈے میں ویسٹ انڈین ٹیم 104 رنز پر ڈھیر ہوئی، یہ اس کا بھارت کے خلاف کم ترین ون ڈے اسکور ہے۔ میزبان نے 105 رنز کا معمولی ہدف 14.5 اوورز …

Read More »

امام الحق نے ون ڈے کپ میں پرفارم کرکے فٹنس ثابت کردی

لاہور (وائس آف ایشیا) ون ڈے کپ کے سیمی فائنل میں پی ٹی وی کے خلاف اوپنر امام الحق نے شاندار بیٹنگ کے ذریعے اپنی فٹنس ثابت کردی۔حبیب بنک کی نمائندگی کرتے ہوئے امام الحق نے 60 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی،وہ 85 رنز بنانیمیں کامیاب رہے، اس اننگز کے بعد ان کی نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے …

Read More »

سلمان بٹ کو قومی ٹیم میں واپسی کا ’’ اشارہ ا‘‘ مل گیا

لاہور(وائس آف ایشیا) چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے سلمان بٹ پر واضح کر دیا کہ آپ پر کسی قسم کی پابندی نہیں۔قذافی سٹیڈیم ،لاہور میں ون ڈے کپ کا سیمی فائنل جیتنے والی واپڈا ٹیم کے کپتان سلمان بٹ چیئرمین پی سی بی احسان مانی سے ملاقات کرنے پہنچ گئے۔ انھوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارمنس کے باوجود …

Read More »

ٹیسٹ رینکنگ ، پاکستا ن کے پاس ترقی پانے کا موقع آگیا

دبئی (وائس آف ایشیا) پاکستان کو ٹیسٹ رینکنگ میں ساتویں پوزیشن سے پیچھا چھڑانے کا موقع میسر آگیا۔رواں ماہ ایشیاءمیں 8 ٹیمیں ٹیسٹ فارمیٹ میں نبرد آزما ہوں گی، بنگلہ دیش، زمبابوے کی 2 ٹیسٹ میچز میں میزبانی کررہا ہے، اتنے ہی میچز وہ ویسٹ انڈیز سے بھی کھیلے گا۔ادھر سری لنکا تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے انگلینڈ …

Read More »

اظہر علی نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا

لاہور(وائس آف ایشیا) قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔قذافی سٹیڈیم ،لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر علی کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی جیتنا ان کے کیریئر کا یادگار ترین لمحہ تھا جو ہمیشہ ان کے ساتھ رہے گا ، موجودہ ون ڈے ٹیم میں نوجوان کرکٹرز بہتر کمبی …

Read More »

قومی ویٹ لیفٹنگ ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں دو روزٹرائلز اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگئے

 اسلام آباد(وائس آف ایشیا) پاکستان ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام ساؤتھ ایشین گیمز میں شرکت کیلئے قومی ویٹ لیفٹنگ ٹیم کے چناؤکے سلسلہ میں دو روزٹرائلز گذشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس ، اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگئے ،دو روز ہ ٹرائلزمیں ملک بھر سے 50 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا، پاکستان ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن کی سلیکشن کمیٹی پانچ …

Read More »
image_pdfimage_print