کھیل

جنوبی افریقہ، پاکستان کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 19 جنوری سے ہوگا

پورٹ الزبتھ (وائس آ ف ایشیا )جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 19 جنوری سے ہو گا۔ گرین شرٹس کو ٹیسٹ سیریز میں عبرتناک شکست کے بعد اب ون ڈے سیریز میں پروٹیز کا چیلنج درپیش ہو گا۔ پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں پروٹیز کے ہاتھوں …

Read More »

سرینا ولیمز کی آسٹریلین اوپن میں دبنگ انٹری، جرمن حریف کو شکست فاش دیدی

 سڈنی (وائس آ ف ایشیا )انجری کو مات دینے والی سابق نمبر ون ٹینس سٹار سرینا ولیمز نے آسٹریلین اوپن میں دبنگ انٹری ڈال دی، جرمن حریف ٹٹیانا مریا کو اسٹریٹ سیٹس میں ہرا دیا، فرسٹ رانڈ میں مگوروزہ بھی فرسٹ آئیں۔ٹینس سیزن کا پہلا گرینڈ سلیم، آسٹریلین اوپن میں ویمن سنگلز کے زبردست مقابلے ہوئے۔ امریکی ٹینس سٹار سرینا …

Read More »

پاکستان جوڈو فیڈریشن کا اولمپکس گیمز 2020 کی تیاری

اسلام آباد (وائس آف ایشیا )پاکستان جوڈو فیڈریشن اولمپکس گیمز 2020 کی تیاری کے حوالے سے 3کھلاڑیوں کو اولمپکس کوالیفیکیشن مقابلوں میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم کھلاڑیوں کی ایونٹ میں شرکت فنڈز سے مشروط ہے۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور میڈیا ڈائریکٹر مسعود احمد خان نے کہا کہ جاپان کے شہر ٹوکیو میں کھیلے جانے والے …

Read More »

وسیم باری نے پلیئرز کی کارکردگی اور سلیکشن کمیٹی پر سوالات اٹھا دئیے

کراچی(وائس آ ف ایشیا ) جنوبی افریقہ میں بدترین کارکردگی پرسابق کپتان وسیم باری قومی ٹیم پربرس پڑے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش پرسابق چیف سلیکٹرنے سخت تنقید کرتے ہوئے پلیئرز کی کارکردگی اور سلیکشن کمیٹی پر سوالات اٹھا د ئیے۔وسیم باری نے فخر زمان کی ٹیسٹ سیریز میں شمولیت پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی …

Read More »

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں راج شاہی کنگز نے رنگ پور رائیڈرز کو پانچ رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ(وائس آف ایشیا)بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں راج شاہی کنگز نے رنگ پور رائیڈرز کو پانچ رنز سے شکست دے دی۔ راج شاہی نے آٹھ وکٹوں پر 135رنز بنائے ، ذاکر خان 42رنز بناکر نمایاں رہے۔ جواب میں رنگ پور کی ٹیم چھ وکٹوں پر 130رنز بنا سکی ، ریلی روسیو 44رنز پر ناٹ آؤٹ رہے ، محمد حفیظ اور …

Read More »

سی سی اے نیشنل جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جا ئینگے

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا )اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری سی سی اے نیشنل جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنلز آج منگل کو اسلام آباد ٹینس کورٹ میں کھیلے جائیں گے۔چیمپئن شپ میں سات کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں مینز سنگلز، مینز ڈبلز، لیڈیز انڈر-18، بوائز انڈر-18، بوائز انڈر-14، مکسڈ گرلز …

Read More »

اظہر علی کا ’’ڈرآنا‘‘ دورہ جنوبی افریقہ اختتام پذیر

جوہانسبرگ ( وائس آف ایشیا ) قومی ٹیسٹ ٹیم کے سینئر ترین ٹیسٹ بلے باز اظہر علی کا ’’ڈرآنا‘‘ دورہ جنوبی افریقہ اختتام پذیر ہوگیا۔ 33سالہ اظہر علی نے جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں36،0،2،6،0اور15رنز سکور کیے ہیں ، انہوں نے اس سیریز میں9.83کی اوسط سے محض59رنز سکور کیے اور چار مرتبہ ڈین اولیور کا شکار …

Read More »

ڈیل سٹین نے سٹورٹ براڈ اور رنگنا ہیراتھ کی زیادہ ٹیسٹ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا

جوہانسبرگ( وائس آف ایشیا )سٹار جنوبی افریقن فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین نے ٹیسٹ کرکٹ میں سٹورٹ براڈ اور رنگنا ہیراتھ کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ اسطرح وہ زیادہ وکٹیں لینے والے مشترکہ طور پر آٹھویں باؤلر بن گئے ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے خلاف جاری آخری ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں دو وکٹیں لیکر براڈ اور …

Read More »

اے بی ڈیویلیئرز کا پاکستان آکر کھیلنے کااعلان

لاہور ( وائس آف ایشیا ) مایہ ناز سابق جنوبی افریقی بلے باز اے بی ڈیویلیئرز نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن میں پاکستان آکر کھیلنے کا اعلان کردیا ہے۔ اپنے پاکستانی کرکٹ مداحوں کے نام اردو پیغام میں 34سالہ اے بی ڈیویلیئرز کا کہنا تھا کہ ’’پی ایس ایل فینز، میں لاہور آرہا ہوں،لاہور قلندرز گھر …

Read More »

شام میں مردوں کی فٹبال ٹیم کے لیے خاتون کوچ مقرر

دمشق( وائس آف ایشیا ) مشرق وسطی کے جنگ زدہ ملک شام میں مردوں کی فٹبال ٹیم کے لیے خواتین کوچ کا تقرر کردیا گیا جسے ترقی پسند حلقوں میں پذیرائی کی نگاہ سے دیکھا جارہا ہے۔ماہا جینڈ خود بھی شامی خواتین فٹ بال ٹیم کی کھلاڑی رہ چکی ہیں۔ ایک میچ میں انجری کے بعد بطور کھلاڑی ان کا …

Read More »

فہیم اشرف کا انگلش کانٹی نارتھمپٹن شائر کے ساتھ معاہدہ ہو گیا

لاہور(وائس آف ایشیا )قومی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر فہیم اشرف کا انگلش کانٹی نارتھمپٹن شائر کے ساتھ معاہدہ ہوگیا ہے۔فہیم اشرف انگلینڈ میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں کانٹی نارتھمپٹن شائر کی ٹیم میں شامل ہوں گے، آل رانڈر پہلا میچ 19جولائی کو ڈرہم کانٹی کے خلاف کھیلیں گے۔کانٹی کے کوچ ڈیوڈ ریپلی نے کہا ہے کہ …

Read More »

احسان مانی سے کھیلوں سے متعلق ٹاسک فورس کی ذمہ داری واپس لے لینی چاہیے

اسلام آباد( وائس آف ایشیا ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کھیل کے سابق رکن سینیٹر انور بیگ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کے کندھوں پر زیادہ بوجھ نہ ڈالیں ، احسان مانی سے کھیلوں سے متعلق ٹاسک فورس کی ذمہ داری واپس لے لینی چاہیے توکہ وہ تمام توجہ …

Read More »

کرکٹ ٹیم گیم ہے ہمارا کام اپنے بیٹسمینوں کو سپورٹ کرنا ہے، محمد عامر

جوہانسبرگ( وائس آف ایشیا )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کپتان سرفراز احمد کے بولرز کے حوالے سے بیان پر تبصرہ کرنے سے معذرت کرلی۔فاسٹ بولر کہتے ہیں کہ کرکٹ ٹیم گیم ہے، ہمارا کام اپنے بیٹسمینوں کو سپورٹ کرنا ہے، جوہانسبرگ ٹیسٹ کے دوسرے روز کے پہلے سیشن میں وکٹ نہ گری تو ہمیں فائدہ ہوگا۔جو …

Read More »

اولمپکس مہمانوں کی رہنمائی کیلئے مختلف زبانیں بولنے والے روبوٹس تیار

ٹوکیو(وائس آف ایشیا ) اولمپک گیمز2020میں مہمانوں کی رہنمائی کیلئے مختلف زبانیں بولنے والے روبوٹس تیار کرلیے گئے۔ٹوکیو کے زیر زمین ریلوے اسٹیشنز پر انگریزی، جاپانی اور چینی زبان میں جواب دینے کی صلاحیت رکھنے والی آریسا کی خدمات حاصل ہوں گی، ملک میں عمررسیدہ افراد کی تعداد زیادہ اور شرح پیدائش کم ہونے کی وجہ سے افرادی قوت کا …

Read More »

ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں (آج) تین میچوں کا فیصلہ ہوگا

میلبورن( وائس آف ایشیا) ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں (آج) ہفتہ کو تین میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور شائقین کرکٹ کو اچھے میچ دیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔لیگ میں (آج) ہفتہ کو تین میچ کھیلے جائینگے اور اس …

Read More »

جوہانسبرگ میں پاکستان کو کلین سوئپ سے بچنے کا چیلنج درپیش

جوہانسبرگ( وائس آف ایشیا) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آخری میچ شروع ہو گیا ہے جوہانسبرگ میں کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستانی ٹیم کو سیریز میں کلین سوئپ سے بچنے اور جوہانسبرگ میں پہلی فتح حصول کا چیلنج درپیش ہے۔پانچ سال کے طویل عرصے کے بعد جنوبی افریقہ کے دورے پر آنے کے …

Read More »

ایرون فنچ اور عثمان خواجہ نے پاکستان میں کھیلنے کا اشارہ دیدیا

میلبرن( وائس آف ایشیا )آسٹریلیوی ون ڈے ٹیم کے کپتان ایرون فنچ اور پاکستانی نژاد بلے باز عثمان خواجہ نے پاکستان میں ون ڈے میچز کھیلنے کا اشارہ دیدیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایرون فنچ کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات( یواے ای) کے سٹیڈیمز عمومی طور پر تماشائیوں سے خالی ہوتے ہیں جب کہ پاکستانی فینز اپنی …

Read More »

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے میچز کا ہوم گراؤنڈ پر انعقاد معدوم

لاہور( وائس آف ایشیا) مارچ کے آخر میں شیڈول پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کے تمام میچز یواے ای میں ہونے کا امکان ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کینگروز کے پاکستان میں جاکر کھیلنے کے امکانات ہر گزرتے دن کے ساتھ کم ہوتے جارہے ہیں پاکستان کرکٹ بورڈ نے پانچ میں سے دو میچز لاہور یا کراچی میں …

Read More »

ریپ کیس میں رونالڈو کا ایک دہائی بعد ڈی این اے ٹیسٹ کیا جائیگا

میڈرڈ(وائس آف ایشیا )پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر 33 سالہ کرسٹیانو رونالڈو کی جانب سے دہائی قبل امریکی ماڈل کے کیے گئے ریپ کی تفتیش کیلئے فٹ بالر کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا جائیگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو پر اکتوبر 2018 میں سابق امریکی ماڈل کیتھرین مایورگا نے الزام عائد کیا تھا کہ فٹ بالر نے 2009 …

Read More »

جنوبی افریقن آل راؤنڈرایلبی مورکیل کا کرکٹ سے مکمل کنارہ کشی کا اعلان

کیپ ٹاؤن(وائس آف ایشیا)جنوبی افریقن آل راؤنڈرایلبی مورکیل نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔مورکل نے 1999میں ایسٹرنز کی جانب سے ڈومیسٹک کیریئر کا آغاز کیا تھا اور 20سالہ کیریئر کے دوران ایک ٹیسٹ، 58ون ڈے اور 50ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں ملک کی نمائندگی کی ۔ انہوں نے تینوں فارمیٹس میں 77وکٹیں لیں اور 1412رنز بنائے۔ …

Read More »
image_pdfimage_print