کھیل

آئی سی سی میٹنگ میں بھی بھارت کا رونا دھونا شروع

دبئی( وائس آف ایشیا ) بھارت نے آئی سی سی کے اجلاس میں بھی رونا دھونا شروع کردیا اور انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ میں اپنے پلیئرز کی سیکیورٹی پر ہی خدشات ظاہر کردیے۔دبئی میں آئی سی سی کی چیف ایگزیکٹیوز کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا، اس میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو راہول جوہری نے اپنے کھلاڑیوں اور …

Read More »

پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام ’’پی اے ایف مجاہدانورخان سکواش اکیڈمی راولپنڈی‘‘

راولپنڈی( وائس آف ایشیا) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام ’’پی اے ایف مجاہدانورخان سکواش اکیڈمی راولپنڈی‘‘ کے ٹرائلز کیلئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن شروع کردی گئی۔سکواش فیڈریشن کے اعزازی سیکرٹری برائے راولپنڈی چوہدری نعیم انور نے بتایا کہ پی اے ایف مجاہدانورخان سکواش اکیڈمی کیلئے انڈر9، انڈر11، انڈر13، انڈر 15 اور انڈر17کیٹگریز میں 4، 4کھلاڑی منتخب کرنے کیلئے گزشتہ روز بارش …

Read More »

آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں کپتان شعیب ملک ہوں گے

لاہور( وائس آف ایشیا) آئندہ ماہ آسٹریلیا کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان کی قیادت تجربہ کار شعیب ملک کریں گے،وہ گزشتہ ماہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے دوران سرفراز احمد پر پابندی لگنے کے بعد دو ون ڈے میچز اور ٹی ٹونٹی سیریز میں بھی کپتانی کی تھی،کینگروز کیخلاف سیریز میں پاکستانی ٹیم انتظامیہ …

Read More »

بئی ٹینس چیمپئن شپس میں کائی نشیکوری کی کامیاب پیش قدمی

دبئی،اکاپولکو(وائس آف ایشیا)دبئی ٹینس چیمپئن شپس کے پہلے راؤنڈ میں ٹاپ سیڈ جاپان کے کائی نشیکوری نے فرانس کے بینوئٹ پائرے کو چھ،چار اور چھ،تین سے ہرا دیا جبکہ مارکوس بغداتیس،ہیوبرٹ ہرکاکز،ڈیننس کڈلا،ریکارڈس بیرانکس اور ایگور گراسیموف بھی سیکنڈ راؤنڈ میں جا پہنچے۔ میکسیکن اوپن کے ابتدائی راؤنڈ میں نمبر چھ سیڈ امریکا کے فرانس ٹیافو نے آسٹریلیا کے جورڈن …

Read More »

محمد عباس پی ایس ایل میں ڈیبیو کا موقع ملنے کے منتظر

لاہور( وائس آف ایشیا): محمد عباس نے کہا ہے کہ وہ پی ایس ایل میں ڈیبیو کا موقع ملنے کے منتظر ہیں۔محمد عباس پی ایس ایل 4کیلیے ملتان سلطانز کے اسکواڈ میں شامل ہیں لیکن انھیں ابھی تک ایک میچ بھی کھیلنے کا موقع نہیں مل سکا۔ خصوصی انٹرویو میں اس حوالے سے سوال پر پیسر نے کہا کہ میں …

Read More »

پی سی بی کا آئی سی سی اجلاس میں بھارتی بورڈ کو بھرپور جواب دینے کا فیصلہ

کراچی(وائس آف ایشیا ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے آئندہ اجلاس میں بھارتی کرکٹ بورڈ میں حکومتی مداخلت کا معاملے اٹھانے اور اس آئینی طریقے سے جواب دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق 27 اور 28 فروری کو چیف ایگزیکٹو اجلاس جبکہ 2 مارچ کو بورڈ میٹنگ میں بھارتی معاملے پر …

Read More »

امام الحق پاکستان کی ٹی ٹونٹی ٹیم میں موقع ملنے کے منتظر

کراچی (وائس آف ایشیا)قومی کرکٹ ٹیم کے افتتاحی بیٹسمین امام الحق کا کہنا ہے کہ ان میں تینوں فارمیٹس میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی بھرپور صلاحیت ہے اور وہ سخت محنت پر یقین رکھنے کے ساتھ خود کو مثبت رکھنے کی بھی کوشش کرتے ہیں۔ گزشتہ روزایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی فٹنس اور …

Read More »

ڈراپ کرنے کی وجوہات کبھی نہیں بتائی گئیں، سہیل تنویر

لاہور(وائس آف ایشیا) سہیل تنویر کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم سے ڈراپ کرنے کی وجوہات کبھی نہیں بتائی گئیں۔خصوصی انٹرویو میں سہیل تنویر نے کہا کہ تسلسل کے ساتھ عمدہ کارکردگی کے باوجود قومی ٹیم کی جانب سے کھیلنے کا موقع نہ دیے جانے کی وجوہات سے کبھی آگاہ نہیں کیا گیا، مجھے جب ڈراپ کیا گیا تو اس …

Read More »

ساؤتھ کپ کراچی جونیئر، یوتھ باکسنگ چیمپیئن شپ’’آج‘‘ سے شروع ہو گی

کراچی (وائس آف ایشیا) کراچی ساؤتھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے تعاون سے دو روزہ ساؤتھ کپ کراچی جونیئر اینڈ یوتھ باکسنگ چیمپیئن شپ کے مقابلے بدھ جمعرات28۔27فروری2019 کو سہ پہر3بجے استاد علی محمد قنبرانی باکسنگ اسٹیڈیم ککری گراؤنڈ میں منعقد ہونگے، سیکریٹری ساؤتھ عبدالرزاق بلوچ کے مطابق اس چیمپیئن شپ میں …

Read More »

لاہور قلندرز کیلئے ایک اور دھچکا آل راؤنڈرآندرے رسل سے محروم

شارجہ (وائس آف ایشیا)پاکستان سپر لیگ فور میں لاہور قلندرز کی فرنچائز کو ایک اور دھچکا لگ گیا جب وہ ویسٹ انڈین آل رانڈر آندرے رسل سے بھی محروم ہو گئی کیونکہ انہیں انگلینڈ کیخلاف چوتھے اور پانچویں ون ڈے کیلئے ویسٹ انڈین اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے جس کے سبب انہیں وطن واپس جانا پڑے گا۔واضح رہے کہ …

Read More »

پی سی بی کا بھارتی لفظی فائرز کو اہمیت دینے سے گریز

کراچی(وائس آف ایشیا)پی سی بی بھارتی ’’لفظی فائرز‘‘ کو کوئی اہمیت نہیں دے گا لہٰذا حکام کو ایک فیصد بھی خدشہ نہیں کہ آئی سی سی پاکستان پر پابندی عائد کرے گی۔مقبوضہ کشمیر میں پیش آنے والے واقعے کا بے بنیاد الزام پاکستان پر تھوپنے والا بھارت مسلسل منفی ہتھکنڈے آزما رہا ہے، اسے پی ایس ایل کے ذریعے پاکستانی …

Read More »

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 28 فروری سے 4 مارچ تک ہملٹن میں کھیلا جائیگا

ڈھاکہ (وائس آف ایشیا ) بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 28 فروری سے 4 مارچ تک ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ٹیسٹ میچ 8 سے 12 مارچ تک ولنگٹن میں کھیلا جائے گا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 16 سے …

Read More »

سری لنکا اور جنوبی افریقہ الیون کی ٹیموں کے درمیان ٹور ون ڈے میچ 28 فروری کو کھیلا جائے گا

بنوئی (وائس آف ایشیا )سری لنکا اور جنوبی افریقہ الیون کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹور ون ڈے میچ 28 فروری کو کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 3 مارچ، دوسرا میچ 6 مارچ، تیسرا میچ 10 مارچ، چوتھا میچ 13 مارچ جبکہ پانچواں اور آخری …

Read More »

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ (کل) کھیلا جائیگا

بنگلور (وائس آف ایشیا )آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ (کل) بدھ کو بنگلور میں کھیلا جائیگا۔ آسٹریلیا کی ٹیم کو بھارت کے خلاف دو ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور …

Read More »

آئر لینڈ اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 28 فروری سے ہوگا

ممبئی (وائس آف ایشیا )آئر لینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 28 فروری سے ہو گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ2 مارچ، تیسرا میچ 5 مارچ، چوتھا میچ 8 مارچ جبکہ پانچواں اور آخری میچ 10 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ …

Read More »

فواد احمدپی ایس ایل ٹرافی لیکر صوابی جانے کے خواہاں

شارجہ (وائس آف ایشیا ) پاکستانی نڑاد آسٹریلین لیگ سپنر فواد احمد نے خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ پی ایس ایل4 میں کامیابی کے بعد ٹرافی کے ساتھ اپنے آبائی شہرصوابی جانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سپرلیگ میں کھیل کر انہیں بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے اور یہ ان کیلئے خوشگوار تجربہ رہا۔ ان کا …

Read More »

پی ایس ایل 4، کولن انگرا م زخمی ہونے سے بال با ل بچ گئے

شارجہ (وائس آف ایشیا) پاکستان سپر لیگ 4کے9ویں میچ کے دوران کراچی کنگز کے جنوبی افریقی بلے باز کولن انگرام خطر ناک انجری سے بال بال بچ گئے۔پشاور زلمی کے خلاف میچ کے دوران فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے کولن انگرام کوباؤنسر کیا جو ان کے ہیلمٹ کے پچھلے حصے سے ٹکرایا ،وہ کچھ دیر لڑکھڑائے جس نے وہاب ریاض …

Read More »

نجم سیٹھی نے والد کے انتقال پر غلط رمیز راجہ سے تعزیت کرڈالی

لاہور (وائس آف ایشیا) سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی رمیز راجہ جونیئر کے والد کے انتقال پر قومی ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ سے تعزیت کر بیٹھے۔تفصیلات کے مطابق رمیز راجہ جونیئر کے والد رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے تو انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مداحوں سے دعائے مغفرت کی …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ کا وکٹ کے درمیان تیز دوڑنے پر انعام کا اعلان

شارجہ (وائس آف ایشیا)پاکستان سپر لیگ فور میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ نے اپنے کھلاڑیوں کی رننگ کو بہتر کرانے کے لئے ڈیڑھ ہزار ڈالرز کا انعام مقرر کردیا لیکن کو ئی کھلاڑی انعام نہ جیت سکا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈین جونز نے پندرہ سو ڈالرز انعام وکٹوں کے درمیان رننگ کو بہتر بنانے کیلئے …

Read More »

بھارت نے کھیلوں میں بھی سیاست گھسیٹ لی،آئی او سی نے بھارت سے تمام کھیلوں کی میزبانی چھین لی

لندن ( وائس آف ایشیا) انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی (آئی او سی) نے بھارت سے ہر طرح کی کھیلوں کی میزبانی چھین لی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے کھیلوں میں بھی سیاست کو گھسیٹ لیا جس پر انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے بھارت کو سزا دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی اتھلیٹس کو ویزے دینے کا بھارتی انکار آئی او سی چارٹر کے …

Read More »
image_pdfimage_print