کھیل

فیفا انڈر 20 ویمنز ورلڈ کپ 5 سے 24 اگست تک فرانس میں کھیلا جائیگا

پیرس ( وائس آف ایشیا ) فیفا نے انڈر 20 ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا جس کے مطابق میگا ایونٹ 5 سے 24 اگست تک فرانسمیں کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ میں 16 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی جنہیں چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ،ْ گروپ اے میں میزبان فرانس،، گھانا، نیوزی لینڈ اور ہالینڈ شامل ہے۔ …

Read More »

ایملی موریسمو فرانس کی پہلی خاتون ڈیوس کپ کپتان مقرر

پیرس (وائس آف ایشیا) سابق عالمی نمبر ایک ایملی موریسموفرانس کی پہلی خاتون ڈیوس کپتان ٹیم کی کپتان مقرر ہو گئیں، وہ آئندہ سال یانک کی جگہ ذمہ داری سنبھالیں گی جبکہ جولین بینیٹو جو کہ یو ایس اوپن کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے فرنچ فیڈکپ ٹیم کی کوچنگ سنبھالیں گے۔ فرنچ ٹینس فیڈریشن (ایف ایف ٹی) نے اس بات کی تصدیق …

Read More »

نئی ون ڈے رینکنگ جاری،فخر زمان ترقی ، بابر اعظم تنزلی کی جانب گامزن

دبئی( وائس آف ایشیا )انٹرنیشنل کر کٹ کونسل کی جانب سے نئی پلیئرز ون ڈے رینکنگ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے نمبر سے تیسرے نمبر پر آگئے ہیں جب کہ قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان چودہ درجے ترقی کے بعد 24 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں تفصیلات …

Read More »

احمد شہزاد نے جرم کا اعتراف کرلیا ؟ ،بڑی پیشرفت

لاہور( وائس آف ایشیا ) ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد نے ڈوپ ٹیسٹ میں سیمپل بی نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے ،ملک کے ممتاز قانون دان ان کے کیس کا دفاع کریں گے۔ پی سی بی کے حددرجہ مصدقہ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد احمد شہزاد نے مشہور وکیل بابر اعوان کی خدمات حاصل کی ہیں۔ بدھ تک …

Read More »

عادل رشید کی کوہلی کو گیند ”بال آف دی سنچری “قرار

لیڈز(وائس آف ایشیا)انگلینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی عادل رشید کی گیند پر آﺅٹ ہوئے جو حیران کن طور پر لیگ سٹمپ سے ٹرن ہوکر وکٹوں میں آگھسی تھی ، کوہلی بولڈ ہونے کے بعد کافی دیر تک حیران ہوکر پچ کو دیکھتے رہے جہاں سے گیند گھومی تھی۔ عادل رشید کی اس گیندکو بال آف دی سنچریقرار …

Read More »

ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی، ارجنٹائن نے باہمی اتفاق سے مینجر کا معاہدہ ختم کر دیا

بیونس آئرس(وائس آف ایشیا) ارجنٹائن نے روسمیں منعقدہ ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے پیش نظر باہمی اتفاق سے مینجر جارج سمپائولی کا معاہدہ ختم کر دیا۔ 2014ء کی رنر اپ ارجنٹائنی ٹیم کو ورلڈ کپ پری کوارٹر فائنل میں فرانس کے ہاتھوں 4-3 گولز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ 58 سالہ سمپائولی نے گزشتہ …

Read More »

دوسرے ون ڈے میں کامیابی کس کے مرہون منت ملی ، سرفراز

لاہور(وائس آف ایشیا) سرفرازاحمد نے تیسرے میچ کے بعد پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا،پاکستانی کپتان نے کہاکہ عثمان شنواری کی باﺅلنگ میں مسلسل نکھار آرہا ہے،فخرزمان فتح کا مشن مکمل کرنے پر مسرور ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں بھی زمبابوے کو آﺅٹ کلاس کر دیا،کپتان سرفراز احمد نے بعدازاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے تیسرے …

Read More »

نواں رگبی ورلڈکپ 20ستمبر 2019 سے جاپان میں شروع ہوگا

ٹوکیو( وائس آف ایشیا ) نواں رگبی ورلڈکپ 20ستمبر 2019 ء سے جاپان میں شروع ہوگا ،ْانگلینڈ کو گروپ سی میں فرانس اور ارجنٹائن کا چیلنج درپیش ہو گا، دفاعی چمپئن نیوزی لینڈ کی ٹیم گروپ بی میں جنوبی افریقہ اور اٹلیکے آمنے سامنے ہو گی۔ شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ 20 ستمبر سے 2 نومبر 2019ء تک جاپان میں کھیلا جائیگا ،ْ ڈراز کے …

Read More »

فلپائنی باکسر مینی پاکیو نے ڈبلیو بی اے ویلٹر ویٹ ٹائٹل جیت لیا

منیل( وائس آف ایشیا )شہرہ آفاق فلپائنی باکسر مینی پاکیو نے ڈبلیو بی اے ویلٹر ویٹ ٹائٹل جیت لیا، انہوں نے حریف ارجنٹائنی باکسر لیوکاز متھائز کو ساتویں رائونڈ میں شکست دے کر 2009 کے بعد پہلا ورلڈ ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو بی اے ویلٹر ویٹ ٹائٹل فائٹ میں مینی پاکیو نے غیرمعمولی کارکردگی …

Read More »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر کی تبدیلی کا مطالبہ پروان چڑھنے لگا

اسلام آباد( وائس آف ایشیا ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری اولمپین شہباز سینئر کی تبدیلی کا مطالبہ پروان چڑھنے لگا ، قومی ہاکی ٹیم کے سابق کوچ اولمپین منظور الحسن نے ہاکی میں سیاست کے ذمہ دار شہباز سینئر کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری تین سال عہدے پر فائز رہنے کے باوجود کوئی اچھا نتیجہ نہ دے سکے ، شہباز سینئر …

Read More »

انگلینڈ اور بھارت کے مابین فیصلہ کن ون ڈی کل کھیلا جائیگا

لیڈز( وائس آف ایشیا ) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹٹیمیں آخری اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں کل منگل کو لیڈز کے مقام پر مدمقابل ہوں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1سے برابر ہے،بھارت نے میزبان انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کی تھی لیکن دوسرے …

Read More »

خاتون سے مصافحہ اورمعانقہ پر ایرانی ریفری مشکل میں پھنس گئے

سٹاک ہوم( وائس آف ایشیا ) ایران کے بین الاقوامی ریفری علی رضا فغانی نے کہا ہے کہ روس میں ہونے والے فٹ ورلڈ کپ کے دوران ان کے ایک کھلاڑی کی اہلیہ سے مصافحے اور معانقے سے پیدا ہونے والے تنازع کے بعد ان کی وطن واپسی مشکل ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس موقع پر علی رضا فغانی نے کہاکہ …

Read More »

پہلے ون ڈے میں جیت کی بنیادی وجہ کیا تھی ؟ سرفراز احمد

بلاوایو(وائس آف ایشیا)پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے کہاہے کہ جب کھلاڑی اچھے کھیل کا مظاہرہ کریں تو ٹیم لیڈر کو بھی خوشی اور سکون کا سانس مل جا تا ہے۔ ابرآلود موسم میں فخر زمان اور امام الحق نے ابتدائی پندرہ اوورز میں اچھی بیٹنگ کی تاہم آخر ی اوورز میں مزید رنز بنائے جا سکتے تھے۔ باﺅلرز کی کارکردگی بھی باعث اطمینان رہی …

Read More »

کیریبین پریمئر لیگ 8 اگست2018 سے شروع ہوگی

جمیکا(وائس آف ایشیا)کیریبین پریمیر لیگ 2018ء 8 اگست سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگی۔ ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے کپتان جیسن ہولڈر رواں سال شیڈول کیریبین پریمیئر لیگ میں بارباڈوس ٹریڈنٹس کی قیادت کریں گے ۔انہیں کیرن پولارڈ کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے، ہولڈر گزشتہ سال …

Read More »

پرکشش خواتین کو زیادہ فوکس نہ کریں، فیفا کی براڈ کاسٹرز کو تنبیہ

ماسکو (وائس آف ایشیا) فٹبال ورلڈ کپ میں حیران کن طور پر خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے واقعات نے سب کو حیران کردیا۔انسانی رویوں سے متعلق ماہر نے تصدیق کی کہ عالمی کپ 2018 کے دوران نسلی تعصب سے زیادہ جنسی تعصب زیادہ بڑا مسئلہ رہا اور اس کے کئی واقعات سامنے آئے۔ورلڈ کپ کے دوران روس کی سڑکوں پر …

Read More »

کروشیا کو فائنل میں شکست دیکر عالمی کپ جیت کر ملک و قوم کو تحفہ دینگے ، ہیوگو للورس

ماسکو(وائس آف ایشیا)فٹ بال کی تاریخ میں تیسری مرتبہ میگا ایونٹ کے فائنل میں پہنچنے والی فرانس کی فٹ بال ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز کھلاڑی ہیوگو للورس نے کہا ہے کہ دوسری مرتبہ عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ جیتنے کے لئے سر دھڑ کی بازی لگا دینگے، ہیوگو للورس نے کہا کہ میگا ایونٹ کا ٹائٹل جیت کر ملک و …

Read More »

انگلش کرکٹ ٹیم اکتوبر میں سری لنکا کا دورہ کرے گی

لندن (وائس آف ایشیا) انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم رواں برس اکتوبر میں سری لنکا کا دورہ کرے گی ،ْ دورے کے دوران انگلش ٹیم میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ، پانچ ایک روزہ اور واحد ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلش ٹیم 11 برس بعد سری لنکا کے خلاف اس کی سرزمین پر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی، انگلینڈ نے اس …

Read More »

گیری کرسٹن بگ بیش لیگ، ایڈم گرفتھ فرنچائز ہوبارٹ ہریکنز کے نئے کوچ مقرر

میلبورن(وائس آف ایشیا)سابق جنوبی افریقن بلے باز گیری کرسٹن ذاتی وجوہات کی بناء پر بگ بیش لیگ فرنچائز ہوبارٹ ہریکنز کی کوچنگ سے مستعفی ہو گئے، ان کی جگہ سابق آسٹریلوی فاسٹ بائولر ایڈم گرفتھ کو ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ہوبارٹ ہریکنز نے گزشتہ برس کرسٹن سے دو سالہ معاہدہ کیا تھا تاہم کرسٹن نے …

Read More »

محمد حفیظ کے مستقبل پر غیر یقینی کے باد ل چھا گئے

کراچی(وائس آف ایشیا)ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ایک سال بعد انگلینڈ میں ہونا ہے۔ میگا ایونٹ کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا پول تیار ہے اس پول میں تجربہ کار بیٹسمین اور آف سپنر محمد حفیظ بھی ہیں لیکن خراب فارم کے سبب انہیں پاکستان ٹیم میں مستقل جگہ بنانے میں شدید مشکلات درپیش ہیں۔ وہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا اعتماد کھو چکے ہیں۔اس لئے اگر وہ میچ …

Read More »

بیلجیئم کو شکست، فرانس کے مداحوں کارات بھر جشن

پیرس(وائس آف ایشیا)فرانس نے ایک زیرو سے فتح سمیٹ کر میگا ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے ،ْاس خوشی کے خبر نے تو جیسے مداحوں جوش وخروش کا طوفان بھر دیا جو رات بھر خوشی سے جھومتے گاتے اور ناچتے رہے ۔ان منچلوں نے فرانس کے مختلف شہروں میں جی بھر کر جشن منایا اورفائنل میں جیت کیلئے بھی امید ظاہر کی۔

Read More »
image_pdfimage_print