کھیل

افریقی کرکٹر عمران طاہر نصرت فتح علی خان کے مداح نکلے

کیپ ٹائون(وائس آف ایشیا) پاکستانی نژاد جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہراستاد نصرف فتح علی خان کے مداح نکلے ۔۔۔بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کے ساتھ ایک ٹی وی انٹرویو میں عمران طاہر نے یہ انکشاف کیا کہ وہ نصرت فتح علی خان کے مداح ہیں اور ان کے گانے شوق سے سنتے ہیں۔اس دوران عمران طاہر نے استاد نصرت فتح کا مشہور …

Read More »

یوراگوئے کو کوارٹر فائنل میں شکست دیکر سیمی فائنل کوالیفائی کرینگے، ہوگو للورس

ریوڈی جنیرو (وائس آف ایشیا) فرانس کی فٹ بال ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز کھلاڑی ہوگو للورس نے کہا کہ کوارٹر فائنل میچ یوراگوئے کی ٹیم کو شکست دیکر میگا ایونٹ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ پری کوارٹر فائنل میچ میں ارجنٹائن کو شکست دینے کے بعد ٹیم کے حوصلے بلند ہیں۔ انہوں نے …

Read More »

ارجنٹائن اور پرتگال کے ساتھ ساتھ سپانسرز کی نیندیں بھی اڑ گئیں

ماسکو (وائس آف ایشیا) لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کے فٹبال ورلڈکپ سے باہر ہونے پر ارجنٹائن اور پرتگال کے ساتھ ساتھ سپانسرز کی نیندیں بھی اڑ گئیں۔ بڑی بڑی انٹرنیشنل سپورٹس کمپنیوں کی سیل میں کمی کا امکان ہے۔میسی اور رونالڈو دنیا کے مہنگے ترین کھلاڑی، دونوں فٹبالرز کی کمائی کا بڑا ذریعہ سپانسرشپ ہے۔ ارجنٹائن اور پرتگال کی …

Read More »

اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

ماسکو(وائس آف ایشیا)اکیسواں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن، اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل، برازیل، بیلجیئم، فرانس،، یوراگوئے، سویڈن، روس،، کروشیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں، میگا ایونٹ میں (آج) جمعرات کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا، کوارٹر فائنل مرحلہ (کل) جمعہ سے شروع ہوگا …

Read More »

مکمل طور پر فٹ بھرپور فارم میں ہوں ، نیمار

ریوڈی جنیرو (وائس آف ایشیا)پانچ مرتبہ کی عالمی چیمپئن برازیلین فٹ بال ٹیم بین الاقوامی شہرت یافتہ کھلاڑی نیمار ڈا سلوا سانٹوس نے کہا ہے کہ ٹیم فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچنے پر بہت خوش ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ مکمل طور پر فٹ اور بھرپور فارم میں ہیں اور اپنی کارکردگی سے ٹیم کی …

Read More »

محمد حفیظ کی بیٹنگ میں ناقص کارکردگی نے ان کے کیریئر پر سوالات کھڑے کردیے

لاہور(وائس آف ایشیا)محمد حفیظ کی بیٹنگ میں ناقص کارکردگی نے ان کے کیریئر پر سوالات کھڑے کردیے ہیں۔ ٹیسٹ آل رانڈر محمد حفیظ ٹیم میں واپسی کے بعد انتظامیہ کی توقعات پر پورا نہیں اترسکے ہیں اور سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دونوں میچز میں ناکام رہنے کے بعد ٹور سلیکشن کمیٹی نے محمد حفیظ کو بدھ کو زمبابوے …

Read More »

آئی سی سی چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن کا 2019ء ورلڈ کپ کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان

دبئی (وائس آف ایشیا) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن نے آئندہ برس شیڈول ون ڈے ورلڈ کپ کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ رچرڈسن نے 2002ء4 میں بطور آئی سی سی جنرل منیجر گورننگ باڈی کو جوائن کیا تھا، 2012ء4 میں ہارون لورگاٹ کے مستعفی ہونے کے بعد …

Read More »

پاکستانی آل راونڈر شعیب ملک نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

ہراری(وائس آف ایشیا) پاکستان کے اسٹار آل راونڈر شعیب ملک نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔گزشتہ روز بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی میں دو ہزار رنز مکمل کرنے کے بعد آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئیمیچ میں سب سے زیادہ 100ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ اتوار کے روز سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں …

Read More »

محمد حفیظ زیادہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے تیسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

ہرارے(وائس آف ایشیا)محمد حفیظ زیادہ ٹی ٹونٹیانٹرنیشنل کرکٹ میچز کھیلنے والے تیسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے، انہوں نے پیر کو زمبابوے میں جاری سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز میں کینگروز کے خلاف میچ میں شرکت کر کے ہم وطن کھلاڑی عمر اکمل کے زیادہ میچز کھیلنے کا ریکارڈ توڑ کر یہ اعزاز حاصل کیا، عمر اکمل نے 82 میچز کھیل رکھے تھے جبکہ حفیظ نے 83 میچز مکمل کر …

Read More »

سرفراز احمد ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کے کامیاب ترین پاکستانی کپتان بن گئے

کراچی(وائس آف ایشیا)سرفراز احمد ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کے کامیاب ترین پاکستانی کپتان بن گئے۔سرفراز احمد نے زمبابوے کیخلاف تین ملکی سیریز کے ابتدائی میچ میں 74رنز سے فتح پائی، یہ مختصرفارمیٹ میں بطور کپتان ان کی 20ویں کامیابی شمار ہوئی، اس طرح وہ سابق کپتان شاہد آفریدی سے آگے نکل گئے ،ْ آفریدی نے بطور کپتان اس فارمیٹ میں گرین …

Read More »

بھارتی فاسٹ باؤلر جسپرییت بمرا فٹنس مسائل کا شکار ،انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر

لندن(وائس آف ایشیا)بھارتی ٹیم کے فاسٹ باؤلر جسپریت بمرا فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ کے خلاف شیڈول ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز سے باہر ہو گئے، ون ڈے سیریز میں شرکت فٹنس سے مشروط ہو گی، بمرا آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ کے دوران بائیں ہاتھ کی انجری میں مبتلا ہوئے تھے جس کے باعث وہ …

Read More »

زمبابوین فاسٹ باؤلر کائل جروس زخمی بقیہ میچز میں شرکت مشکوک

ہرارے(وائس آف ایشیا)زمبابوین فاسٹ باؤلر کائل جروس سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز میں پاکستان کے خلاف ابتدائی میچ کے دوران زخمی ہو گئے جس کے باعث ان کی سیریز کے بقیہ میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز زمبابوے اور پاکستان کے درمیان کھیلے گئے ابتدائی میچ میں گرین شرٹس کی اننگز کے 14ویں اوور میں …

Read More »

کسی سینئر سے خوفزدہ نہیں،سب سے بہت اچھے تعلقات ہیں ،ْ سرفراز احمد

لاہور( وائس آف ایشیا)اپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمدنے کہا ہے کہ کسی سینئر سے خوفزدہ نہیں،سب سے بہت اچھے تعلقات ہیں۔ایک انٹرویو میں سرفراز احمد نے کہا کہ محمد حفیظ اور شعیب ملک سے کوئی خطرہ نہیں ،حفیظ سے دورہ زمبابوے میں اوپننگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔انہوںنے کہاکہ انہوں نے اپنے جذبات پر بہت حد تک قابو پالیا …

Read More »

کیریبین پریمیئر لیگ 2018ء 8 اگست سے شروع ہوگی

جمیکا ( وائس آف ایشیا) کیریبین پریمیر لیگ 2018ء 8 اگست سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگی۔ ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے کپتان جیسن ہولڈر رواں سال شیڈول کیریبین پریمیئر لیگ میں بارباڈوس ٹریڈنٹس کی قیادت کریں گے۔انہیں کیرن پولارڈ کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے، ہولڈر …

Read More »

نواں رگبی ورلڈکپ 2019 ء 20ستمبر سے جاپان میں شروع ہوگا

ٹوکیو( وائس آف ایشیا)ا نواں رگبی ورلڈکپ 2019 ء 20ستمبر سے جاپان میں شروع ہوگا ،ْانگلینڈ کو گروپ سی میں فرانس اور ارجنٹائن کا چیلنج درپیش ہو گا، دفاعی چمپئن نیوزی لینڈ کی ٹیم گروپ بی میں جنوبی افریقہ اور اٹلیکے آمنے سامنے ہو گی۔شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ 20 ستمبر سے 2 نومبر 2019ء تک جاپان میں کھیلا جائیگا ،ْ ڈراز کے تحت گروپ …

Read More »

آئی سی سی کا ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ 7 سے 14 جولائی تک ہالینڈ میں کھیلا جائے گا

دبئی( وائس آف ایشیا)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کے شیڈول کے مطابق ایونٹ 7 سے 14 جولائی تک ہالینڈ میں کھیلا جائیگا ،ْ 8 روزہ ایونٹ میں آٹھ ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں بنگلہ دیش،، آئرلینڈ، تھائی لینڈ،، ہالینڈ، پاپوا نیو گنی، سکاٹ لینڈ، یوگینڈا اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں، ایونٹ کی دو ٹاپ ٹیمیں رواں برس کے آخر میں ویسٹ …

Read More »

نجم سیٹھی نے پی سی بی کے دفتری امور کے باعث آئی سی سی بورڈ میٹنگ چھوڑ دی

لاہور( وائس آف ایشیا)ا پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بورڈ کے دفتری امور کی وجہ سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بورڈ میٹنگ چھوڑ دی۔۔نجم سیٹھی کو لاہور سے دبئی اور دبئی سے ڈبلن جانا تھا تاہم وہ دبئی میں امارات بورڈ سے کامیاب میٹنگ کے بعد اچانک لاہور آگئے۔انہوں نے کہا کہ ایسا اچانک نہیں ہوا ہے، پہلے سے طے تھا۔اب پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ڈبلن میں انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی سالانہ بورڈ میٹنگ میں …

Read More »

دنیا بھر میں ایک بلین سے زائد کرکٹ شائقین موجود

دبئی( وائس آف ایشیا )دنیا بھر میں ایک بلین سے زائد کرکٹ شائقین موجود ہیں ان میں زیادہ تعداد میں مرد شامل جس کی اوسط عمر34 برس ہے۔دنیا بھر میں ایک بلین سے زائد کرکٹ شائقین موجود ہیں ان میں زیادہ تعداد میں مرد شامل جس کی اوسط عمر34 برس ہے، یہ بات نیلسن اسپورٹس کی جانب سے کیے گئے …

Read More »

میچ فکسنگ تحقیقات میں پھنسے عمر اکمل خاموشی سے کینیڈا روانہ

ٹورنٹو( وائس آف ایشیا )میچ فکسنگ کی تحقیقات میں پھنسے عمر اکمل پاکستان کرکٹ بورڈ سے این او سی لے کر خاموشی سے کینیڈا روانہ ہوگئے جہاں وہ جمعرات سے شروع ہونے والی کنیڈین ٹی ٹوئنٹی لیگ میں شرکت کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شو کاز نوٹس جاری کرکے عمر اکمل کو بدھ کو طلب …

Read More »

ہاکی چیمپینزٹرافی پاک بھارت میچ فکس تھا ، سابق اولمپئن کا انکشاف

لاہور( وائس آف ایشیا )سابق اولمپین زاہد شریف نے نیدرلینڈز میں جاری ہاکی چیمپینزٹرافی کے پاک بھارت میچ کو فکس قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق ہاکی اولمپین زاہد شریف کا کہنا تھا کہ نیدرلینڈز میں جاری چیمپینزٹرافی میں پاک بھارت میچ فکس تھا کیونکہ میچ ہارنے والی ٹیم کا گول کیپر باہر بلانا …

Read More »
image_pdfimage_print