کھیل

اے بی ڈیویلیئرز تاریخی شہر لاہور میں ایک بار پھر ایکشن میں نظر آنے کیلئے بے تاب

لاہور (وائس آف ایشیا) لاہور قلندرز کے کپتان اے بی ڈیویلیئرز تاریخی شہر لاہور میں ایک بار پھر ایکشن میں نظر آنے کے لیے بے تاب ہیں۔ایک انٹر ویو کے دوران اے بی ڈیویلیئرز نے قذافی سٹیڈیم ،لاہور کو اپنے پسندیدہ ترین گراؤنڈز میں سے ایک قرار دیا۔اے بی ڈیویلیئرز کا کہنا تھا کہ ان کی پاکستان سے بہت سی …

Read More »

پی ایس ایل 4، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 8وکٹوں سے ہرا دیا

شارجہ ( وائس آف ایشیا) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) کے چوتھے ایڈیشن کے آٹھویں مقابلے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 8وکٹوں سے شکست دیدی ہے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے 161 رنز کے ہدف کے تعاقب میں شین واٹسن اور احسن علی نے اننگز کا آغاز کیا۔پہلے آﺅٹ ہونے والے بیٹسمین احسن علی تھے جو 9 رنز بناکر محمد عرفان …

Read More »

میتھیو ہیڈن پی ایس ایل میں فاسٹ باﺅلنگ ٹیلنٹ سے متاثر

شارجہ(وائس آف ایشیا) آسٹریلیا کے سابق اوپنر میتھیو ہیڈن نے پاکستان سپر لیگ میں فاسٹ باﺅلنگ کے ٹیلنٹ پر خوشی کا اظہار کیا ہے، انہوں نے خاص طور پر لاہور قلندرز کے حارث رﺅف کی تعریف کی ہے۔پی ایس ایل میچز کے کمنٹیٹرز میں شامل میتھیو ہیڈن راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ حارث رﺅف سے کافی متاثر دکھائی دیئے جنہوں نے کراچی کنگز کے خلاف میچ …

Read More »

بھارت کھیل کو کھیل سمجھے اور اس میں سیاست کو شامل نہ کرے

دبئی ( وائس آف ایشیا) پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بھارت کے ساتھ کرکٹ کھیلنے پر دبنگ اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ بھارت کو چاہئیے کہ وہ کھیل کو کھیل ہی سمجھے اور کھیل میں سیاست کو شامل نہ کرے۔ اگر بھارت کرکٹ کھیلنے کے لیے رضامند ہے تو ٹھیک ہے ہمیں بھی کرکٹ کھیلنی چاہئیے لیکن اگر بھارت نے رضامندی ظاہر نہیں کی تو ہم بھارتکے پیچھے نہیں بھاگیں گے۔ایک …

Read More »

بھارت، پاکستان کی ورلڈ کپ میں شرکت پر پابندی لگوانے کےلئے سرگرم

دبئی( وائس آف ایشیا) بھارت پاکستان کی ورلڈکپ میں شرکت پر پابندی لگانے کے درپے ہو گیا۔بھارتی ٹیم آئی سی سی یا اے سی سی ایونٹس کے سوا ویسے بھی گرین شرٹس سے مقابلہ نہیں کرتی، وہاں اب یہ مطالبات ہو رہے ہیں کہ پاکستان سے ورلڈ کپ میچ کا بائیکاٹ کیا جائے۔اب بھارتی میڈیا میں یہ حیران کن خبر آئی ہے کہ رواں ماہ دبئی میں شیڈول آئی سی سی میٹنگ میں …

Read More »

زیادہ انٹر نیشنل چھکے ،کرس گیل نے شاہد آفریدی کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

لاہور ( وائس آف ایشیا)ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے شاہد آفریدی کا سب سے زیادہ 476 چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔ورلڈکپ 2019 ءکے بعد ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کرنے والے کرس گیل نے یہ اعزاز انگلینڈ کے خلاف کنگسٹن اوول میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں اپنے نام کیا۔کرس گیل نے 135رنز …

Read More »

نیوزی لینڈ کا ایک اور ریکارڈ روس ٹیلرکی دسترس میںآگیا

ڈونیڈ ( وائس آف ایشیا)نیوزی لینڈ کا ایک اور اہم ترین ریکارڈ ماسٹر بیٹسمین روس ٹیلر کی دسترس میں ا?گیا، وہ مزید 51 رنز بناکر اپنے ملک کے ٹاپ ون ڈے اسکورر بن جائیں گے۔روس ٹیلر نے اب تک 217 میچز میں 48.22 کی اوسط سے 7957 رنز اسکور کیے اور اس وقت اس فہرست میں سابق کپتان اسٹیفن فلیمنگ …

Read More »

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 26 فروری کو کانگریس اجلاس بلوا لیا

لاہور( وائس آف ایشیا) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 26 فروری کو کانگریس اجلاس بلوا لیا جس میں الیکشن، آڈٹ، کارکردگی سمیت دیگر معاملات پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔صدر ہاکی فیڈریشن خالد سجاد کھوکھرکی ہدایات پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے 54ویں پی ایچ ایف کانگریس کا اجلاس طلب کر لیا گیا جو 26 فروری کو منعقد ہو گا۔کانگریس اجلاس …

Read More »

میلبورن گراؤنڈ میں سب سے زیادہ سات جبکہ کراچی میں چھ سنچریاں بنیں بولٹ کے ریکارڈ

فلوریڈا ( وائس آف ایشیا) امریکی ریاست فلوریڈا کے سات سالہ بچے روڈولف انگرم عرف بلیزکی نگاہیں یوسین بولٹ کے 100 میٹرز کے عالمی ریکارڈ پر مرکوز ہیں۔انہوں نے کم عمری میں یہ فاصلہ 13.48 سیکنڈز میں طے کر کے سب کو حیران کر دیا کیونکہ یہ بولٹ کے ریکارڈ سے صرف 3.10 سیکنڈز کم ہے۔۔۔

Read More »

بھارت کا پاکستان کے خلاف بلا جواز پراپیگنڈہ

لندن (وائس آف ایشیا)پلوامہ حملے کے بعد بھارت نے پاکستان کے خلاف بلا جواز پراپیگں ڈہ کا آغاز کیا جس میں پاکستان کو ہر سطح پر بدنام کرنے کی کوشش کی گئی۔ بھارت کی کوشش تھی کہ پاکستان کو ہر میدان میں بدنام کیا جائے اور نفرت انگیز تحریک کو فروغ دیا جائے تاہم بھارت کے اس تمام تر پراپیگنڈے …

Read More »

کرس گیل الوداعی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیزکو چیمپئن بنانے کے خواہاں

کراچی(( وائس آف ایشیا)ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل نے خود کو کرکٹ کا ’’یونیورس باس‘‘قرار دیتے ہوئے خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ رواں سال الوداعی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں ویسٹ انڈیز کو چیمپئن دیکھنا چاہتے ہیں جو ان کے کیریئر کا پانچواں ایونٹ اور بڑا اعزاز ہوگا۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ جاری رکھنے والے کرس گیل نے حریفوں کو خبردار کیا …

Read More »

فہیم اشرف نے پی ایس ایل کو ورلڈکپ کی تیاری کا بہترین موقع قرار دیدیا

لاہور ( وائس آف ایشیا) فہیم اشرف نے پی ایس ایل کو ورلڈکپ کی تیاری کا بہترین موقع قرار دیدیا۔آل راونڈر فہیم اشرف کا کہنا ہے کہ دورہ جنوبی افریقہ میں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، سخت محنت کا صلہ ملنا شروع ہو گیا، میگا ایونٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے کیلیے پر عزم ہوں۔ کرکٹ پاکستان کو دیے گئے …

Read More »

بھارتی ٹیم ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار کردے:ہربھجن سنگھ

نئی دہلی(وائس آف ایشیا) سابق بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ کا کہنا ہے پلوامہ حملے کے بعد بھارتی ٹیم کو ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ نہیں کھیلنا چاہیئے۔ ایک انٹرویوکے دوران ہربھجن سنگھ کاکہنا تھا کہ بھارت کو ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف کھیلنے کے انکار کردینا چاہیئے ، بھارتی ٹیم اتنی مضبوط ہے کہ پاکستان کے …

Read More »

میں اپنے ملک کیلئے کھیلتی ہوں ، ملک کی خدمت کرتی ہوں ، ثانیہ مرزا

ممبئی (وائس آف ایشیا )بھارت میں ان دنوں جنگی جنون چھایا ہوا ہے عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سماجی میڈیا پر محتاط ردعمل دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ پوسٹ ان لوگوں کیلئے ہے ، جو سوچتے ہیں کہ مشہور ہستیوں کے طور پر ہمیں کسی حملہ کی مذمت ٹویٹر اور انسٹاگرام پر کرنی چاہئے۔ …

Read More »

پی ایس ایل میں سامنے آنے والا ٹیلنٹ متاثر کن ہے :گریم سمتھ

دبئی (وائس آف ایشیا )جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان گریم سمتھ نے پاکستان سپر لیگ کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ، کہتے ہیں کہ ایونٹ میں نوجوان کھلاڑیوں کو پرفارم کرتے دیکھنا شاندار تجربہ ہے۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ویب سائٹ کو انٹرویو میں جنوبی افریقا کے سابق کپتان گریم سمتھ کا کہنا تھا کہ …

Read More »

کرکٹر شاہ زیب حسن کی نام ای سی ایل سے نکلوانے کے کیس کی جلد سماعت کیلئے

لاہو (وائس آف ایشیا )2019 لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹر شاہ زیب حسن کی جانب سے نام ای سی ایل سے نکلوانے کے کیس کی جلد سماعت کیلئے دائر متفرق درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 15روز میں جواب طلب کر لیا۔ گزشتہ روزلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے کرکٹر شاہ …

Read More »

بھارتی اسٹیڈیم سے پاکستانی کرکٹرز کی تصاویر ہٹا دی گئیں

نئی دہلی(وائس آف ایشیا)بھارت کی پاکستان دشمنی کھل کر سامنے آگئی ،بھارتی اسٹیڈیم سے پاکستانی کرکٹرز کی تصویریں ہٹا دی گئی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کے ’مہالی اسٹیڈیم‘ سے پاکستان کیوزیر اعظم و سابق کرکٹر عمران خان،جاوید میاں داد اورشاہد آفریدی کی تصویریں ہٹا ئی گئی ہیں۔اسٹیڈیم انتظامیہ کے مطابق پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن (پی سی ای) کے حکم پر مہالی اسٹیڈیم کے پویلین اور گیلری سے یہ تصویریں ہٹائی ہیں۔پنجاب کرکٹ ایسو …

Read More »

حارث رﺅف شعیب اختر کا ریکارڈ توڑنے کے خواہاں

دبئی(وائس آف ایشیا)لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلنے والے نوجوان فاسٹ باﺅلر حارث رو¿ف گمنامی سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں پہنچے جو اپنی ایک کہانی رکھتے ہیں۔ 2017 ءمیں گجرانوالہ میں لاہور قلندرز کے ہونے والے ٹرائلز کے دوران حارث رﺅف نے اپنی تیز باﺅلنگ سے سب کو حیران کردیا تھا۔حارث رﺅف کا کہنا تھا کہ انہیں تیز گیند کرنا پسند ہے اورانکی …

Read More »

پی ایس ایل4 :عمر اکمل کی شاندار بیٹنگ حارث رﺅف کی کارکردگی پر بھی نگاہ ہے:ہیڈکوچ

لاہور(وائس آف ایشیا)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ میں تمام کھلاڑیوں کی کارکردگی پر بغور نظر رکھے ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حارث رﺅف نے بہت زیادہ متاثر کیا اور ان کی کارکردگی پر بھی خصوصی توجہ ہے۔ مکی آرتھر کے مطابق ایونٹ میں عمر اکمل بھی اچھا کھیلرہے ہیں اور …

Read More »

محمد حفیظ پی ایس ایل سے آؤٹ، لاہور قلندرز نے تصدیق کردی

دبئی(وائس آف ایشیا) لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ پاکستان سپر لیگ سے باہر ہوگئے جس کی تصدیق قلندرز انتظامیہ نے بھی کردی۔محمد حفیظکراچی کنگز کے خلاف پی ایس ایل کے پانچویں اور لاہور قلندرز کے دوسرے میچ میں انگوٹھے پر گیند لگنے کی وجہ سے زخمی ہوگئے تھے۔لاہور قلندرز کی مینجمنٹ کے مطابق محمد حفیظ کو انگوٹھے میں فریکچر ہے جس کے لیے سرجری درکار ہے اور انہیں مکمل …

Read More »
image_pdfimage_print