کھیل

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی ملاقات

کراچی (وائس آف ایشیا)گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بدھ کو گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ گورنر اور حکومت پاکستان کا یہاں مدعو کرنے پر شکر گزار ہوں۔ گورنرسندھ نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ ورلڈ کپ کھیلنے جارہی ہے امید ہے کہ …

Read More »

’’بریانی دشمن‘‘ وسیم اکرم کی پی سی بی نے ایک نہ سنی

لاہور (وائس آف ایشیا) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے ’’بریانی دشمن‘‘ وسیم اکرم کا مشورہ رد کرتے ہوئے کراچی میں انڈر19 کرکٹرز کو مسلسل2روز مرغن غذا کھلائی۔سابق کپتان وسیم اکرم اکثر ’’بریانی مخالف‘‘ بیانات دیتے رہتے ہیں، کچھ عرصے قبل انھوں نے کہا تھا کہ بریانی کھا کر فاسٹ با?لر نہیں بنا جا سکتا، اب چند روز قبل …

Read More »

حسنین کو روکنے والے کیا چاہتے ہیں؟ ، وسیم اکرم نے انتہائی شاندار بات کہہ دی

لاہور(وائس آف ایشیا) پاکستان کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے محمد حسنین کی ورلڈکپ سکواڈ میں شمولیت کی مخالفت کرنے والوں کو بہترین جواب دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق 52 سالہ وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ محمد حسنین کو روکنے والے آخر کیا چاہتے ہیں؟ جب میں قومی ٹیم میں آیا تو صرف 17 سال کا تھا …

Read More »

ظہیرعباس معیاری بیٹسمینوں کے فقدان پر ٹی ٹونٹی لیگز سے مایوس

لاہور(وائس آف ایشیا)سابق قومی کپتان ظہیرعباس معیاری بیٹسمینوں کے فقدان پر پی ایس ایل سمیت تمام ٹی ٹونٹی لیگز سے بری طرح مایوس ہو چکے ہیں جن کا کہنا ہے کہ مختصر فارمیٹ کی کرکٹ بہ مشکل ہی کوالٹی بیٹسمین فراہم کر سکتی ہے۔ایشین بریڈمین کو یقین ہے کہ پاکستان سپر لیگ سمیت دنیا بھر کی ٹی ٹونٹی لیگز سے …

Read More »

ورلڈ کپ کے کامیاب دفاع کیلئے بھرپور کوشش کریں گے، ، عثمان خواجہ

کینبرا (وائس آف ایشیا )آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 2019ء کے کامیاب دفاع کے لئے سر توڑ کوشش کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ انکی ٹیم مکمل طور پر متحد ہے اور بھرپور فارم میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوری کوشش ہوگی کے عالمی کپ جیت کر ملک و قوم کو …

Read More »

آئی پی ایل: گیند وکٹوں پر لگنے کے باوجود بیلز نہ گرنے کے واقعات بڑھنے لگے

جے پور(وائس آف ایشیا) انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) میں گیند وکٹوں پر لگنے کے باوجود بیلز نہ گرنے کے واقعات میں اضافہ ہوگیا۔آئی پی ایل کے رواں ایڈیشن میں تین بار اس وجہ سے بیٹسمین آؤٹ ہونے سے بچے ہیں، کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے اوپنر کرس لین گذشتہ روز گیند سٹمپس میں لگنے کے باوجود آؤٹ ہونے سے …

Read More »

محمد عامر کو اب پاکستان کیلئے انٹر نیشنل کرکٹ کھیلنے میں کوئی دلچسپی نہیں

لاہور(وائس آف ایشیا) ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ فاسٹ باؤلر محمد عامر کو اب پاکستانی ٹیم کے ساتھ رہ کر انٹر نیشنل کرکٹ کھیلنے میں کوئی دلچسپی نہیں رہ گئی ہے اور وہ اب برطانوی شہری بن کر وہیں کھیلنا چاہتے ہیں۔ایک انٹرویو کے دوران سلیم خالق کا کہنا تھا کہ محمد عامر کو اب صرف کسی بھی انگلش …

Read More »

آئی سی سی نے کرپشن کی روک تھام کے لیے انٹر پول سے ہاتھ ملا لیا

دبئی (وائس آف ایشیا) کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھیل میں کرپش کی روک تھام کیلئے انٹرپول کے ساتھ مل کر کام کرنے کا فیصلہ کر لیا۔آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے جنرل منیجر ایلکس مارشل نے فرانس کے شہرلیون میں قائم انٹرپول کے دفتر میں عالمی پولیس تعاون تنظیم کے حکام سے ملاقات کی …

Read More »

ورلڈ کپ کیلئے پاور ہٹنگ کے فقدان پر مکی آرتھرفکر مند

لاہور(وائس آف ایشیا) قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر کو ورلڈ کپ کی تیاریاں کرتے ہوئے صرف ایک چیز کی فکر لاحق ہے کہ پاکستانی بیٹسمینوں میں پاور ہٹنگ کا فقدان واضح ہے اور ان کی کوشش ہے کہ نچلے نمبروں پر کھیلنے والے بیٹسمین اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر سکیں۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ …

Read More »

شعیب ملک قومی فٹبالرز کی حمایت میں سامنے آگئے

لاہور(وائس آف ایشیا) آل راؤنڈر شعیب ملک بھی پاکستان میں فٹ بال کی صورتحال پر تشویش میں مبتلا ہیں اور انھوں نے فیفا سے اپیل کی ہے کہ وہ اس تنازع کے حل میں اپنا کردار ادا کرے تاکہ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائرز میں شرکت کر سکے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں شعیب ملک نے کہا …

Read More »

وہاب ریاض کی شاندار پر فارمنس نے محمد عامر کی مشکلات بڑھا دیں

راولپنڈی(وائس آف ایشیا) پاکستان کپ کے دوسرے میچ میں خیبرپختونخوا نے دفاعی چیمپئن فیڈرل ایریا زکو 3وکٹوں سے شکست دیدی۔پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں فیڈرل ایریازکی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور 45.3اوورز میں 269رنز بناکرپوری ٹیم آؤٹ ہوگئی، اسراراللہ 77، محمدنواز62اور احمدشہزاد 56رنز کیساتھ نمایاں رہے ،مرد میدان وہاب ریاض نے 5کھلاڑیوں کو …

Read More »

آسٹریلیا کے خلاف ناقص کارکردگی، امام الحق کو ورلڈکپ ٹیم سے نکالے جانے کا امکان

لاہور( وائس آف ایشیا ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امام الحق کو ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے منتخب کی جانے والی ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امام الحق کی ناقص کارکردگی کی بنیاد پر ٹیم سلیکشن کمیٹی نے انہیں عالمی کپ کھیلنے کے لیے منتخب ہونے والے کھلاڑیوں میں …

Read More »

پیسر عثمان خان شنواری نے15ون ڈے میچز میں28وکٹیں حاصل کرچکے ہیں

 دبئی(وائس آف ایشیا)قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر عثمان خان شنواری نے ایک اور ملکی اعزاز اپنے نام کرلیا۔24سالہ عثمان خان شنواری نے آسٹریلیاکے خلاف آخری ون ڈے میں 49رنز دے کر4کھلاڑی آؤٹ کیے ،وہ اب تک15ون ڈے میچز میں19.32کی اوسط سے 28وکٹیں حاصل کرچکے ہیں ،ان کے علاوہ گگلی ماسٹر عبدالقادر، سرفراز نواز اور فاسٹ باؤلر حسن علی نے بھی …

Read More »

مکی آرتھر وائٹ واش کے باوجود ٹیم کی مجموعی کارکردگی سے مطمئن

دبئی( وائس آف ایشیا )آسٹریلیا کے خلاف 5 ون ڈے پر مشتمل سیریز میں 0-5 سے وائٹ واش کے باوجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔دبئی میں کینگروز کے ہاتھوں عبرتناک وائٹ واش کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ ہم انگلینڈ میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ …

Read More »

سلیکٹرزعابدعلی کو ورلڈ کپ سکواڈ میں لازمی شامل کریں:رمیز راجہ

لاہور(وائس آف ایشیا)سابق قومی کپتان اور موجودہ کمنٹیٹر رمیز راجہ کا خیال ہے کہ ڈیبیو پر سنچری سکور کرنیوالے بیٹسمین عابد علی ورلڈ کپ کیلئے مضبوط امیدوار بن گئے ہیں جن کا اعتماد اور روانی کے ساتھ کھیلنے کی اہلیت ان کا سرمایہ ہے لہٰذا سلیکٹرز انہیں ورلڈ کپ سکواڈ میں لازمی شامل کریں۔رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ انہیں …

Read More »

ڈیوڈ وارنر کو ٹیسٹ میں کھلانے پر بائیکاٹ جیسے اشتعال انگیز بیانات میں کوئی صداقت نہی

سڈنی( وائس آف ایشیا ) آسٹریلیا بالرز نے ان غلط اور اشتعال انگیز بیانات پر برہمی کا اظہار کیا ہے جن میں یہ دعوی کیا گیا تھا کہ بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد ان بالرز نے کہا تھا کہ اگر ڈیوڈ وارنر کو اگلے ٹیسٹ میں کھلایا تو وہ بائیکاٹ کردیں گے۔گزشتہ سال مارچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ …

Read More »

محمد حفیظ کی ورلڈ کپ سکواڈ میں شمولیت پر سوالیہ نشان برقرار

لاہور(وائس آف ایشیا)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور سابق کپتان محمد حفیظ کی ورلڈ کپ سکواڈ میں شمولیت پر سوالیہ نشان برقرار ہے اور اب یہ مسئلہ اسی صورت میں حل ہو سکتا ہے اگر چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ تاخیر سے ان کا فٹنس ٹیسٹ لینے پر تیار ہو جائیں۔مانچسٹر میں 38 سالہ محمد حفیظ کے ہاتھ کی …

Read More »

ڈیرن سیمی کے ویسٹ انڈیز ٹیم میں شمولیت کے دروازے کھلنے لگے، ٹیم میں شامل کرنیکاعندیہ

جمیکا /اسلام آباد (وائس آف ایشیا)ڈیرن سیمی کے ویسٹ انڈیز ٹیم میں شمولیت کے دروازے کھلنے لگے،ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے نئے صدر رِکی اسکیرٹ نے سیمی کو ٹیم میں شامل کرنیکاعندیہ دیدیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رکی اسکیرٹ نے کہاکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں کسی بھی اہل کھلاڑی کو شامل کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہاکہ ٹیم کاانتخاب …

Read More »

رواں سال پاکستان کرکٹ ٹیم کی کامیابی کا تناسب 25 فیصد رہا

لاہور ( وائس آف ایشیا) اگرسال2019ء میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پرفارمنس کاجائزہ لیاجائے تواس سال زیادہ ترمیچوں میں قومی کرکٹ ٹیم کوشکست کا سامنا کرنا پڑا۔ 2019 میں پاکستان نے2ٹیموں کے خلاف8ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے جن میں سے2میچ جیتے اور6میچوں میں شکست کاسامناکرناپڑا ۔پاکستان کی کامیابی کا تناسب 25 فیصد ہے۔ آسٹریلیاکے خلاف3میچ کھیلے اورتینوں میچ ہارے۔جنوبی افریقہ …

Read More »

شین واٹسن نے بھارتی پروگرام میں کہا کہ پی ایس ایل نے مجھے آئی پی ایل کھیلنے میں مدد دی

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان سپر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیاہے اور ہر طرف جشن کا سماں ہے تاہم اس کے بعد کوئٹہ کی ٹیم ٹرافی کے ساتھ کوئٹہ پہنچی جہاں شائقین کرکٹ نے ان کا بھر پور استقبال کیا۔کوئٹہ کی کامیابی کے بعد کئی پروقار تقاریب کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں …

Read More »
image_pdfimage_print