فلمی دنیا

فلم ’’کاف کنگنا‘‘ کی عکسبندی آخری مرحلے میں داخل،

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا) فلم ’’کاف کنگنا‘‘ کی عکسبندی آخری مرحلے میں داخل ہو گئی، فلم کی آخری مرحلے کی عکسبندی بہاولپور میں کی جائے گی۔فلم کے ہدایتکار خلیل الرحمان قمر کے مطابق فلم میں اداکارہ ریشم کو نہایت عمدہ کردار دیا گیا ہے جس کو وہ بہت خوبصورتی سے نبھا رہی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ فلم کے آخری مرحلے کی شوٹنگ 20 نومبر سے …

Read More »

’’میری کوم‘‘،’’ 1983‘‘ اور ’’ایم ایس دھونی:دی ان ٹولڈ سٹوری‘‘ فلم فیسٹیول میں دکھائی جائیں گی

ممبئی( وائس آف ایشیا) بالی وڈ سپورٹس فلم ’’میری کوم‘‘،’’ 1983‘‘ اور ’’ایم ایس دھونی:دی ان ٹولڈ سٹوری‘‘بھارتی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں دکھائی جائیں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سپورٹس فلم ’’میری کوم‘‘،’’ 1983‘‘ اور ’’ایم ایس دھونی:دی ان ٹولڈ سٹوری‘‘بھارتی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں دکھائی جائیں گی، فیسٹیول 20نومبر تا 28نومبر تک گوا میں جاری رہے گا، فیسٹیول میں چھ سپورٹس فلمیںپیش کی جائیں گی،جن میں ’’گولڈ‘‘ ، ’’سورما‘‘ …

Read More »

سارہ علی خان چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور سے شادی کی خواہشمند

ممبئی( وائس آف ایشیا) بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور سے شادی کی خواہشمند ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر کرن جوہرکے شو ’کافی ود کرن‘ میں اداکار سیف علی خان اور بیٹی سارہ علی خان کو مدعو کیا گیا تھا تاہم ابھی اس پروگرام کا صرف …

Read More »

سلمان خان نے کینسر کے ننھے مریض کی خواہش پوری کردی

ممبئی(وائس آف ایشیا) کروڑوں دلوں پر حکمرانی کرنے والے بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے کینسر میں مبتلا ننھے بچے کی خواہش پوری کردی۔بالی ووڈ کے بھائی سلمان خان بہترین اداکار ہونے کے ساتھ بے حد نرم دل انسان بھی ہیں جو دوسروں کی مدد کرنے کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ اسکرین …

Read More »

ماہرہ خان کا چاکلیٹی ہیرو احسن خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش

لاہور(وائس آف ایشیا)اداکارہ نیلم منیر کے بعد ماہرہ خان نے بھی چاکلیٹی ہیرو احسن خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اداکار احسن خان کے مد مقابل فلم میں کام کرنے کی خواہش کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ احسن خان بڑے باصلاحیت اداکار ہیں اور ان کے ساتھ کام کرنا کسی بھی اداکارہ کیلئے اعزاز …

Read More »

میشا شفیع نے جھوٹے بے بنیاد الزامات لگائے، وکیل علی ظفر

لاہور (وائس آف ایشیا)گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے اداکار علی ظفر کی جانب سے عدالت میں دائر کیے گئے ہرجانے کے نوٹس کا جواب داخل کراتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ انہیں گلوکار نے نجی اسٹوڈیو اور ایک خاندانی تقریب میں ہراساں کیا تاہم اب علی ظفر کے وکیل نے میشا شفیع پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ تاخیری حربے …

Read More »

بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے تین بڑی فلمیں سائن کرلیں

ممبئی(وائس آف ایشیا) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار دو مشہور پروڈکشن کمپنیوں سے معاہدے کے بعد تین بڑی فلموں میں نظر آئیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار فلم ’2.0‘ کی شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد ان دنوں فلم ’ہاؤس فل فور‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں لیکن اس کے بعد وہ پروڈکشن ہاؤسز ’فوکس اسٹار …

Read More »

سارہ خان کی فلم ’کیدرناتھ‘ ریلیز سے قبل ہی مشکلات کا شکار

ممبئی       (وائس آف ایشیا)سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان کی ڈیبیو فلم ’کیدرناتھ‘ ریلیز سے قبل ہی مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی ڈیبیو فلم ’کیدرناتھ‘ کا ٹیزر چند روز قبل ہی ریلیز کیا گیا تھا جو چند گھنٹوں میں اس قدر مقبول ہوا …

Read More »

ْکلاسیقی موسیقی گہرا سمندر ہے ،اسے سیکھنے کیلئے اس میں ڈوبنا پڑتا ہے ‘ استاد حامد علی خان

لاہور(وائس آف ایشیا) نامور کلاسیکل گائیک استاد حامد علی خان نے کہا ہے کہ کلاسیقی موسیقی گہرا سمندر ہے اور اسے سیکھنے کیلئے اس میں ڈوبنا پڑتا ہے ، آج کا نوجوان چاہتا ہے کہ ایک ماہ میں مایہ ناز گلوکار بن جائوں لیکن یہ پاگل پن ہے ،نوجوان نسل زمانے کے ساتھ چل رہی ہے لیکن انہیں اپنی ثقافت …

Read More »

صبر سے کام لیا جائے تو معاشرے میں بڑی مثبت تبدیلیاں رونما ہو سکتی ہیں ‘ عابدہ پروین

لاہو ر(وائس آف ایشیا)معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین نے کہا ہے کہ صبر سے کام لیا جائے تو معاشرے میں بڑی مثبت تبدیلیاں رونما ہو سکتی ہیں ،بد قسمتی سے ہم میں برداشت کی قوت کا خاتمہ ہوتا جا رہا ہے ، مختلف مسائل کی بناء پر ہمارے مزاج میں چڑ چڑا پن سراعت کر چکا ہو ۔انہوں نے ایک …

Read More »

ماہرہ خان کا شوکت خانم ہسپتال کی سفیر کی حیثیت سے گوگل اور فیس بک ہیڈ کوارٹر کا دورہ

لاہور(وائس آف ایشیا)پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان نے گوگل اور فیس بک ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ۔تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان شوکت خانم ہسپتال برائے کینسر کی سفیر ہیں اور مختلف تقاریب میں اس حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ہسپتال کیلئے فنڈز جمع کرنے کی خدمات بھی انجام دیتی ہیں۔اداکارہ اس وقت امریکہ …

Read More »

ْاس وقت شوبز کریئر کی شروعات کی جب اسے خواتین کیلئے اچھا نہیں سمجھا جاتا تھا‘بشریٰ انصاری

لاہور(وائس آف ایشیا)سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ میں نے اس وقت شوبز کریئر کی شروعات کی جب اسے خواتین کے لیے اچھا نہیں سمجھا جاتا تھا۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ اداکاری کرنا ان کی پہلی پسند نہیں تھی، ابتدا ء میں گلوکارہ بننا چاہتی تھی تاہم حالات و واقعات نے انہیں ایک ایسی …

Read More »

ہمیشہ محنت ،لگن سے کام کیا ، انڈسٹری کی بحالی کیلئے نئی فلمیں بننا خوش آئند ہے ‘ شفقت چیمہ

ْلاہور(وائس آف ایشیا) سینئر اداکار شفقت چیمہ نے کہا ہے کہ ہمیشہ محنت اور لگن سے کام کیا ، انڈسٹری کی بحالی کیلئے نئی فلمیں بننا خوش آئند ہے ۔ انہوںنے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ سادگی پسند ہوں اور کبھی دل میں یہ خیال نہیں آیا کہ فلم کے سیٹ پر میرے ناز نخرے اٹھائے جائیں۔ ہمیشہ محنت …

Read More »

اداکارہ میرا کو بغیر میک اپ سیلفی شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

کراچی(وائس آف ایشیا)نامور پاکستانی اداکارہ میرا کو سوشل میڈیا پر بغیر میک اپ سیلفی شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔اپنی گلابی انگریزی اوردیگر اداکاراؤں کے بارے میں تنقیدی تبصروں کے لیے مشہور اداکارہ میرا خود ہی تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ اداکارہ میرا نے گزشتہ روز میک اپ ا?رٹسٹ عدنان انصاری کے ساتھ اپنی بغیر میک اپ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی۔تاہم …

Read More »

رادھیکا اور نوازالدین فلم ’’رات اکیلی ہے‘‘ میں جلوہ گرہوں گے

ممبئی(وائس آف ایشیا) ’سیکرڈ گیمز‘ کے ساتھ اداکار نوازالدین صدیقی اور رادھیکا آپٹے ایک اور رومانوی کہانی پر مبنی فلم میں ساتھ کام کرنے کیلئے اکھٹے ہورہے ہیں۔ممبئی مرر کی رپورٹ کے مطابق یہ دونوں اداکار ’رات اکیلی ہے‘ نامی فلم میں کام کریں گے، جس کی ہدایات ہنی تریہان دینے جارہے ہیں۔ہنی جو اس فلم کے ساتھ اپنی ہدایت …

Read More »

عامر خان شاہ رخ کی فلم ’’زیرو‘‘ دیکھنے کے لیے بے چین

 ممبئی(وائس آف ایشیا) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کنگ خان کی فلم’زیرو‘کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے فلم دیکھنے کے لیے انتظار نہیں ہورہا۔بھارتی میڈیا میں ان دنوں ہر طرف کنگ خان کی فلم’زیرو‘کے چرچے ہیں،اداکار عامر خان پہلے ہی فلم کا ٹریلر دیکھ چکے ہیں۔گزشتہ روز ٹریلر دیکھنے کے …

Read More »

وقت کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر نہ چلے تو پیچھے رہ جائیں گے ‘صائمہ نور

لاہور (وائس آف ایشیا)نامور اداکارہ صائمہ نور نے کہا ہے کہ جب تک پرستار سکرین پر دیکھنا چاہیں گے کام کرتی رہوں گی ،معیاری کام میری پہچان ہے اس لئے میں کسی پراجیکٹ میں اپنا نام شامل کرانے کے لئے پیچھے پیچھے نہیں بھاگتی۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ بڑی اور چھوٹی سکرین پر جتنا بھی کام کیا …

Read More »

اسٹیج کا پلیٹ فارم معاشرے کی اصلاح کیلئے کارآمد ثابت ہو سکتا ہے ‘ افتخار ٹھاکر

لاہور(وائس آف ایشیا)نامور کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکرنے کہا ہے کہ اسٹیج کا پلیٹ فارم معاشرے کی اصلاح کیلئے کارآمد ثابت ہو سکتا ہے ،لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر کر جو خوشی حاصل ہوتی ہے اسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ اسٹیج کا پلیٹ فارم معاشرے کی اصلاح کے لئے کارآمد …

Read More »

شادی کے بعد کام بند کیا ، عنقریب نئے پراجیکٹ کیساتھ واپسی کررہی ہوں ‘سعدیہ امام

لاہور (وائس آف ایشیا)اداکارہ سعدیہ امام نے کہا ہے کہ شادی کے بعد میں نے خود ہی ڈرامہ سیریل میں کام کرنا بند کر دیا تھا مگر اب عنقریب میرا نیا پراجیکٹ شروع ہونے والا ہے جس کا مرکزی خیال میرا ور اسکو تحریری شکل سیمہ غزل نے دی ہے اور اب دوبارہ چھوٹی سکرین پر اپنے پرستاروں کو نظر …

Read More »

فلمسٹار ثناء لندن میں ملٹی نیشنل کمپنی کے کمرشل شوٹ میں مصروف

لاہور ( وائس آف ایشیا)فلمسٹار ثناء نے کہا ہے کہ لندن میں مزید چند روز قیام کرنے کے بعد واپس آؤں گی ۔انہوں نے بتایا کہ مجھے ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے کمرشل کے شوٹ کے سلسلہ میں لندن آنا پڑا جہاں میں کمرشل کے شوٹ میں حصہ لے رہی ہوں اور ابھی مزید چند روز تک میرا کام جاری …

Read More »
image_pdfimage_print