فلمی دنیا

جیکولن فرنینڈس سیلاب متاثر ین کی مدد کیلئے پرجوش

ممبئی (وائس آف ایشیا) بالی وڈ کی اداکارہ جیکولن فرنینڈس نے کیرالا کے سیلاب متاثر ین کیلئے گھروں کی تعمیر میں حصہ لے لیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ جیکولن فرنینڈس نے کیرالا پہنچ کر سیلاب متاثر ین سے ملاقات کی اور ان کے گھروں کی تعمیر میں ان کی مدد کا اعلان کیااور انہوں نے ان کے گھروں کی …

Read More »

رنبیر اور عالیہ کی منگنی کی خبر جھوٹی نکلی

ممبئی (وائس آف ایشیا)بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے مداح بے چینی سے ان کی شادی کا انتظار کررہے ہیں، کچھ روز قبل یہ خبر منظر عام پر آئی تھی کہ رنبیر اور عالیہ رواں سال جون میں منگنی کرلیں گے جبکہ جوڑے کا کہنا ہے کہ منگنی کے حوالے سے تمام خبریں جھوٹی اور بے بنیاد …

Read More »

ابھیشیک والدہ سے زیادہ ایشوریا سے ڈرتے ہیں، بہن کا انکشاف

ممبئی(وائس آف ایشیا )بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کی بیٹی شوئیتا بچن نندا نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بھائی ابھیشیک بچن اپنی والدہ سے زیادہ اپنی بیوی سے ڈرتے ہیں۔اداکارابھیشیک بچن نے حال ہی میں بالی ووڈ ہدایت کار وپروڈیوسر کرن جوہر کے شوکافی ود کرن سیزن 6 میں اپنی بہن شوئینا نندا کے ساتھ شرکت کی …

Read More »

گلوکارہ رابی پیرزادہ نے وزیراعظم کی ترغیب پر عمل کرتے ہوئے چوزے پال لئے

لاہور (وائس آف ایشیا) عمران خان کی جانب سے غربت مٹانے کیلئے خواتین کو مرغیاں پالنے کی ترغیب رابی پیرزادہ کو بھی بھا گئی ، ترقی کرنے کیلئے گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے چوزے ضرور پال لیے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان نے غربت مٹانے کیلئے خواتین میں مرغیاں تقسیم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ …

Read More »

بھومی پڈنیکر نے فلم ’’ڈولی کٹی اور وہ چمکتے ستارے ‘‘ کی عکسبندی مکمل کر لی

ممبئی(وائس آف ایشیا) بالی وڈ اداکارہ بھومی پڈنیکر نے فلم ’’ڈولی کٹی اور وہ چمکتے ستارے ‘‘ کی عکسبندی مکمل کر لی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ بھومی پڈنیکر نے فلم ’’ڈولی کٹی اور وہ چمکتے ستارے ‘‘کے سیٹ کی چند تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ فلم میں اپنے کردار ’’کٹی‘‘ کو بھلا نہیں پائیں گی …

Read More »

عمران ہاشمی کا فلم ’’چیٹ انڈیا ‘‘ کے عنوان کی تبدیلی کے بعد خاموش احتجاج

ممبئی(وائس آف ایشیا) بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی نے فلم ’’چیٹ انڈیا ‘‘ کے عنوان کی تبدیلی کے بعد خاموش احتجاج کرتے ہوئے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے نام سے قبل ’’WHY ‘‘ کا اضافہ کر دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار عمران ہاشمی نے بھارتی سنسر بورڈ کے اعتراض پر اپنی پروڈکشن فلم ’’چیٹ انڈیا ‘‘ کا نام تبدیل …

Read More »

پیدائشی فنکارہ نہیں تھی ،اداکاری سیکھنے کیلئے بہت محنت کی، تاپسی پنو

ممبئی (وائس آف ایشیا )بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو نے اعتراف کیا کہ وہ پیدائشی اداکارہ نہیں تھیں اور انہوں نے اداکاری سیکھنے کیلئے بہت محنت کی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق تاپسی پنو نے کہا کہ بالی وڈکا حصہ ہونے کے ناتے انہیں یہاں کی حیران کن کہانیوں کا پتہ ہے ،تاہم ان کا تجربہ منفرد رہا۔تاپسی پنو کے مطابق …

Read More »

معروف فنکارہ صفیہ خیری انتقال کر گئیں

کراچی ( وائس آف ایشیا ) معروف فنکارہ صفیہ خیری انتقال کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف و سینیئر اداکارہ اور رائٹر صفیہ خیری انتقال کر گئی ہیں۔ انتقال کے وقت صفیہ خیری کی عمر 85 سال تھی۔ صفیہ خیری کی پیدائش 1932 میں بھارت کے شہر لکھنؤ میں ہوئی تھی۔صفیہ خیری ٹی وی کے علاوہ بھی کراچی کے سوشل …

Read More »

سلمان خان کی فلم ’’بھارت‘‘ کے سیٹ پر کرکٹ کھیلتے ہوئے وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی(وائس آف ایشیا) بالی وڈ اداکار سلمان خان کی فلم ’’بھارت‘‘ کے سیٹ پر کرکٹ کھیلتے ہوئے وڈیو سوشل میڈیاپر وائرل ہو گئی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان فلم ’’بھارت‘‘ کے متعلق مختلف تصاویر اور وڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں اس سلسلے میں انہوں نے گزشتہ دنوں نشانہ بازی کرتے ہوئے بنائی گئی وڈیو سوشل میڈیا …

Read More »

رابی پیرزادہ نے غریب بچیوں کی تربیت کیلئے اپنے بیوٹی سیلون کے دروازے کھول دیئے

لاہور( وائس آف ایشیا )اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے غریب بچیوں کی تربیت کیلئے اپنے بیوٹی سیلون کے دروازے کھول دیئے ۔اس حوالے سے رابی پیرزادہ نے کہاکہ جو غریب گھرانے کی لڑکیاں اپنے خاندان کی کفالت کرناچاہتی ہیں اور انکے پاس کوئی تجربہ نہیں تو ان کیلئے میرے بیوٹی سیلون کے دروازے کھلے ہیں کہ وہ یہاں آکر …

Read More »

فلم چیٹ انڈیا کا نام تبدیل کرنے پر عمران ہاشمی بھارتی سنسر بورڈ پر برہم

ممبئی( وائس آف ایشیا ) ناموربالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے اپنی فلم چیٹ انڈیا کا نام تبدیل کیے جانے پر بھارتی سنسر بورڈ کے فیصلے کو مضحکہ خیز قراردے دیا۔بھارتی تعلیمی نظام میں موجود خرابیوں اور کرپشن سے متعلق بنائی گئی فلم چیٹ انڈیا ان دنوں اپنے منفرد موضوع کے باعث خبروں میں ہے، فلم میں عمران ہاشمی نے …

Read More »

دپیکا نے رنویر سنگھ کے ساتھ فلم 83 میں کام کرنے سے انکار کردیا

ممبئی( وائس آف ایشیا )بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور ان کے شوہر رنویر سنگھ ایک ساتھ اب تک تین فلمیں رام لیلا، باجی رامستانی اور پدماوت کرچکے ہیں لیکن اب دپیکا نے ان کے ساتھ چوتھی فلم 83 کرنے سے انکار کردیا ہے۔ دپیکا پڈوکون کو بھارتی کرکٹر کپل دیو پر بننے والی بائیوپک فلم 83 میں کام کرنے …

Read More »

ہراساں کرنے پر زرین خان نے نوجوان کی پٹائی کر دی

نئی دلی (وائس آف ایشیا )بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ زرین خان نے اس وقت ایک نوجوان کی پٹائی کردی جب اس نے اداکارہ کو رش میں ہراساں کرنے کی کوشش کی۔اداکارہ زرین خان بھارتی شہر اورنگ آباد میں ایک سٹور کی لانچنگ تقریب میں شرکت کرکے واپس جارہی تھیں کہ اسی دوران انہیں مداحوں نے گھیر لیا۔ ہزاروں کی …

Read More »

دپیکاپڈوکون اور کوہلی اہم بھارتی افراد کی فہرست میں شامل

ممبئی(وائس آف ایشیا )بالی ووڈ کی اداکارہ دپیکا پڈوکون اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو بھارت کے اہم لوگوں کی لسٹ میں شامل کر دیا گیا۔گلوبل ویلیوشن اور فنانس کارپوریشن کے مشیر ڈف اور فلپس کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ دپیکا پڈوکون اور کرکٹر ویرات کوہلی کو بھارت کے اہم افراد لوگوں کی لسٹ میں شامل کر …

Read More »

فاطمہ ثناء شیخ کی 27 ویں سالگرہ

ممبئی(وائس آف ایشیا) بالی وڈ اداکارہ فاطمہ ثناء شیخ 27برس کی ہوگئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ فاطمہ ثناء شیخ 11جنوری 1992ء میں ممبئی میں پیدا ہوئیں، انہوں نے 1997ء میں ہدایت کار کمل ہاسن کی فلم ’’چاچی 420‘‘ سے بطور چائلڈ ا?رٹسٹ کیریئر کا ا?غاز کیا جس کے بعد انہوں نے 2001ء4 میں اداکار شاہ رخ خان اور …

Read More »

سلمان خان کی فلم’ ’دبنگ تھری‘‘ بنانے کی تیاری

ممبئی(وائس آف ایشیا) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی مشہور فلم ’دبنگ‘ کا دوسرا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار ارباز خان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فلم ’دبنگ تھری‘ کا اسکرپٹ مکمل کرلیا گیا ہے جس کی شوٹنگ شائقین کی توقعات سے بھی پہلے یعنی اپریل میں شروع کردی جائے گی، شوٹنگ …

Read More »

ہمیشہ سے سنجے دت کے ساتھ کام کرنے کا خواہاں تھا، رنبیر کپور

ممبئی(وائس آف ایشیا)بالی وڈ کے اداکار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ سے اداکار سجنے دت کے ساتھ کام کے خواہشمند تھے جو کہ فلم ’’شمشیرا‘‘ میں کام کرکے پورا ہوگا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنبیر کپور نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اداکار سجنے دت کو دیکھتے بڑے ہوئے ہیں اور ان کے …

Read More »

رنبیر کپوراورعالیہ بھٹ رواں سال جون میں منگنی کریں گے

ممبئی ( وائس آف ایشیا )ناموربالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ رواں سال جون میں منگنی کریں گے۔بالی ووڈ کی ایک اورخوبصورت جوڑی رنبیر کپور اورعالیہ بھٹ کی منگنی کی خبریں میڈیا میں گردش کررہی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی یہ خوبصورت جوڑی رواں سال جون میں ایک دوسرے کو انگوٹھیاں پہنا کر ہمیشہ کے لیے …

Read More »

اداکارہ ماہرہ خان نے حمزہ علی عباسی کو اپنا استاد مان لیا

لاہو ر( وائس آف ایشیا )اداکارہ ماہرہ خان نے حمزہ علی عباسی کو اپنا استاد مان لیا۔اداکارہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بلال لاشاری کی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کیلئے پنجابی بولنا حمزہ علی عباسی سے سیکھی۔ماہرہ خان نے کہا ہے کہ یہ بالکل ایسا ہی ہے جیسے کوئی فرنچ لڑکی پنجابی بول رہی ہو، میں …

Read More »

اداکار احسن خان کی مصروفیت عروج پر پہنچ گئی

لاہور(وائس آف ایشیا ) نامور اداکار احسن خان کی مصروفیت عروج پر پہنچ گئی۔اداکار احسن خان لاہور کے بعد شوٹنگ کے لیے استنبول روانہ ہوگئے۔ جہاں دیگر فنکار کبری خان، سجل علی، حمزہ علی عباسی اور منظر صہبائی سمیت دیگر شاملِ ہیں۔وائس آف ایشیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن خان کا کہنا تھا کہ ایک دلچسپ کہانی ہے۔

Read More »
image_pdfimage_print