فلمی دنیا

ہر انسان کی طرح مجھ سے بھی ایسی غلطیاں ہوئیں آج بھی افسوس ہے ‘اداکارہ لیلیٰ

لاہور (وائس آف ایشیا)اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ ہر انسان سے ایسی غلطیاں ہوتی ہیں جس پر پوری زندگی پچھتاوا رہتا ہے اور میں نے بھی زندگی میں ایسی غلطیاں کی ہیں جن کا مجھے آج تک افسوس ہے ۔ انہوں نے ’’وائس آف ایشیا‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے دوسروں پر بھروسہ کر کے …

Read More »

مجھے شلوار قمیض ، ساڑھی اور پینٹ شرٹ تینوں اچھے لگتے ہیں ‘فضاء علی

لاہور (وائس آف ایشیا) اداکارہ فضاء علی نے کہاہے کہ مجھے شلوار قمیض ، ساڑھی اور پینٹ شرٹ تینوں اچھے لگتے ہیں ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ انسان کو وہی لباس پہننا چاہیے جو اس پر اچھا لگے ،ساڑھیاں پہننا مجھے زیادہ پسند ہے مگر اس کے ساتھ شلوار قمیض بھی پہنتی ہوں جبکہ جینز اور …

Read More »

مشکل کردار میری پہلی ترجیح ہوتی ہے ‘اداکارہ ماریہ واسطی

لاہور (وائس آف ایشیا) اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ مشکل کردار میری پہلی ترجیح ہوتی ہے کیونکہ کسی اداکار کی صلاحیتیں اس وقت کھل کر سامنے آتی ہیں جب اسے مشکل کردار دیا جاتا ہے ۔ انہوں نے ’’وائس آف ایشیا‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری خوش قسمتی رہی کہ میں نے اپنے فنی کریئر …

Read More »

سجل علی کے ڈرامہ سیریل الف کی ریکارڈنگ شروع

لاہو (وائس آف ایشیا )اداکارہ سجل علی نے ڈرامہ سیریل الف کی ریکارڈنگ شروع کر دی۔ ڈرامے کی دیگرکاسٹ میں حمزہ علی عباسی، احسن خان اور کبری خان بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ڈرامے کی پروڈیوسرز ثمینہ ہمایوں سعید اور ثنا شاہنواز ہیں جس کی ڈائریکشن حسیب حسن دے رہے ہیں جبکہ سیریل کی کہانی عمیرہ احمد کے مشہور …

Read More »

کرینہ کپور بہت جلد اپنے ریڈیو شو کی میزبانی کرتی نظر آئینگی

لاہور(وائس آف ایشیا )اداکارہ کرینہ کپور بہت جلد اپنے ریڈیو شو کی میزبانی کرتی نظر آئینگی جسکی ریکارڈنگ کا بھی آغاز ہو چکا ہے۔قریبی ذرائع نے بتایا کرن جوہر کے شو کالنگ کرن کی طرح یہ نیا شو بھی عشق 104.8 ایف ایم پر پیش کیا جائیگا جسکے ذریعے مداحوں کو کرینہ کپور سے بات چیت کا موقع ملے گا۔ …

Read More »

اصلی سنجو بناتا تو لوگ سنجے دت سے نفرت کرتے، راجکمار ہیرانی

ممبئی(وائس آف ایشیا )ہدایت کار راجکمار ہیرانی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے لوگوں کی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لیے فلم سنجومیں کئی تبدیلیاں کیں ورنہ لوگ اصلی سنجو دیکھ لیتے تو سنجے دت سے نفرت کرنے لگتے۔بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم سنجو کے ہدایت کار راجکمار ہیرانی نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ ابتدا …

Read More »

پاکستان اور سعودیہ کا فلموں اور ڈراموں کی نمائش پر اتفاق

اسلام آباد(وائس آف ایشیا ) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ثقافتی، سماجی، تجارتی تعلقات بڑھانے کیلئے دونوں ممالک کی تیار کردہ فلموں اور ڈراموں کی پاکستان اور سعودی عرب میں نمائش پر اتفاق ہو گیا۔سعودی وزیر اطلاعات ڈاکٹر عود بن صالح نے اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر اپنے پاکستانی ہم منصب فواد حسین چوہدری سے ملاقات میں فلموں …

Read More »

سشمیتا سین کی ورک آؤٹ کی تصاویر، ویڈیوز دیکھ کر مداح حیران رہ گئے

ممبئی (وائس آف ایشیا)بالی ووڈ کی نامور اداکار سشمیتا سین نے سوشل میڈیا پر اپنی فٹنس کا راز بتادیا۔سشمیتا سین نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ورزش کی تصاویر ڈال کر اپنے مداحوں کو حیران کردیا۔انہوں نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں ہاتھوں کے بل کھڑے ہوتے دیکھا گیا۔ان کی اس تصویر کو دیکھ کر …

Read More »

شادی زندگی میں یقینابہت اہمیت رکھتی ہے،سونم کپور

ممبئی(وائس آف ایشیا )بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور آہوجہ نے کہا ہے کہ شادی زندگی میں یقینابہت اہمیت رکھتی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سونم کپور آہوجہ نے زندگی میں شادی کی اہمیت کے حوالے سے بتایا کہ شادی زندگی میں یقینابہت زیادہ اہمیت رکھتی ہے، اس وقت تک جب تک آپ اپنے لئے بطور ساتھی صحیح شخص …

Read More »

میوزک جاندار ہو تو فلم ریلیز سے قبل مقبول ہو جاتی ہے، سارہ رضا خان

لاہور(وائس آف ایشیا )گلوکارہ سارہ رضا خان نے کہا ہے کہ موسیقی کے شعبے میں پاکستان کی بے مثل کامیابیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے تاہم اگرپاکستانی فلم کوانٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی چاہئے تومیوزک کے شعبہ پرزیادہ توجہ دی جائے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سارہ رضاخان نے کہا کہ جس طرح پڑوسی ملک بھارت میں نوجوان گلوکاروں کو زیادہ …

Read More »

نوجوانوں کو بہتر اداکاری کی طرف محو سفر دیکھ کر خوشی ہوئی،توقیر ناصر

لاہور (وائس آف ایشیا ) لاہورآرٹس کونسل کے زیراہتمام الحمرا تھیٹر فیسٹیول 2018 کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین الحمرا توقیر ناصر نے کہا ہیکہ نئی نسل کا اپنی دھرتی سے رشتہ و رابطہ دیدنی ہے۔ آج کے نوجوان کو ڈرامہ کے ہر شعبے میں بہتری کی طرف محو سفر دیکھ کر خوشی ہوئی۔انھوں نے خواہش کا اظہار …

Read More »

دپیکا اور رنویر 12 نومبر کو شادی کے بندھن میں بندھیں گے

ممبئی(وائس آف ایشیا) بالی ووڈ کی سپر ہٹ جوڑی اداکار رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون 12 نومبر کو شادی کے بندھن میں بندھیں گے۔بھارتی میڈیا میں ان دنوں اداکارہ دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ کی شادی کے چرچے ہیں، دونوں کی شادی کی حتمی تاریخ منظر عام پر آگئی جس کے مطابق رنویر اور دپیکا پڈوکون 12 نومبر کو اٹلی کے …

Read More »

آج بھی ریاضت کیساتھ سیکھنے کا عمل جاری رکھے ہوئے ہوں،راحت فتح علی خان

لاہور(وائس آف ایشیا )نامور گائیک راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ آج بھی ریاضت کے ساتھ سیکھنے کا عمل جاری رکھے ہوئے ہوں۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ میری شہرت اور مقام استا د نصرت فتح علی خان کی نسبت ہے اور میری بھرپور کوشش ہو گی کہ اپنے …

Read More »

ماہرہ خان نے اپنا سیا ہ لباس مداح کو تحفے میں دے دیا

لاہور(وائس آف ایشیا )پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے بعد بالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے منفرد انداز سے ایک بار پھر مداحوں کے دل جیت لئے ہیں ۔ ماہرہ کو اپنے مداحوں سے اپنائیت اور محبت کا یہ اظہار اس وقت دکھائی دیا ، جب انہوں نے اپنے عید ڈریس …

Read More »

کامیاب ازدواجی زندگی اپنے شوق کی قربانی بھی دینی پڑتی ہے، سعدیہ امام

لاہور (وائس آف ایشیا )اداکارہ سعدیہ امام نے کہا ہے کہ میرے دل کی تمام خواہشیں پوری ہوئی ہیں مگر فلم میں کام کرنے کی آرزو پوری نہ ہو سکی، کامیاب ازدواجی زندگی کے لئے انسان کو اپنے شوق کی قربانی بھی دینی پڑتی ہے۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ مجھے صرف اس شرط پر …

Read More »

ایک وقت میں صرف ایک ہی کام پر توجہ مرکوز رکھنا چاہتی ہوں،کلکی کوچلن

ممبئی(وائس آف ایشیا )بھارتی اداکارہ کلکی کوچلن نے کہا ہے کہ میں ایک وقت میں صرف ایک ہی کام پر توجہ مرکوز رکھنا چاہتی ہوں۔ اداکارہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کے لئے ایک متعلقہ کام تک محدود رہنا زیادہ آسان ہے وہ ایک ساتھ دوکام درست طریقے سے نہیں کر سکتی ہیں ۔ا نہوں نے …

Read More »

فلموں کے انتخاب میں کوئی مخصوص جامع حکمت عملی نہیں اپناتا، ورون دھون

ممبئی (وائس آف ایشیا )بالی ووڈ اداکار ورون دھون نے کہا ہے کہ فلموں کے انتخاب میں کوئی مخصوص جامع حکمت عملی نہیں اپناتے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ورون دھون نے بطور اداکار فلمی سفر پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ فلموں کے انتخاب میں کوئی مخصوص جامع حکمت عملی نہیں اپناتے بلکہ اس وقت ان کا بنیادی مقصد یہ …

Read More »

’کچھ کچھ ہوتا ہے2‘ بنائی تو رنبیر، عالیہ اور جھانوی کام کریں گے، کرن جوہر

ممبئی(وائس آف ایشیا ) نامور بالی ووڈ ہدایت کاروپروڈیوسر کرن جوہر نے فلم’’کچھ کچھ ہوتا ہے2‘‘کے لیے اداکار رنبیر کپور، عالیہ بھٹ اورجھانوی کپور کو کاسٹ کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔حال ہی میں کرن جوہر نے اپنے ریڈیو شو ’’کالنگ کرن‘‘میں اپنی کامیاب ترین فلم’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘کا سیکوئل بنانے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میں نے …

Read More »

انسٹاگرام پر سنی لیون کی نئی ورک آؤٹ وڈیو جاری

ممبئی(وائس آف ایشیا )بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے انسٹاگرام پر نئی ورک آؤٹ وڈیو جاری کر دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنی لیون نے انسٹاگرام پر ورزش کرتے ہوئے اپنی ایک نئی وڈیو شئیر کی ہے جس میں ان کے ٹرینیر انھیں ہدایات دے رہے ہیں۔ویڈیو میں سنی نے امریکی ٹرینر جیلین مائیکل کا شکریہ اداکیا کہ جنہوں …

Read More »

زیرو سے سپرسٹارکا جدوجہد پر مبنی میرا سفر ،گوندا

ممبئی(وائس آف ایشیا)بالی وڈ اداکار گوندا نے کہا ہے کہ زیرو سے سپرسٹار تک کا جدوجہد پر مبنی میرا سفر میری زندگی کا ایک دلچسپ سفر ہے جو دوسرے فنکاروں کے لئے متاثر کن ہو سکتا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار گوندا نے کہا ہے کہ میرا نہیں خیال ہے کہ کیریئر کے اس دور میں میری زندگی پر …

Read More »
image_pdfimage_print