فلمی دنیا

ْبھارتی پائلٹ رہا کر کے پاکستان نے دنیا بھر میں امن پسند ملک ہونے کا ثبوت دیا ‘عارف لوہار

لاہور ( وائس آف ایشیا)معروف فوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ بھارتی پائلٹ رہا کر کے پاکستان نے دنیا بھر میں امن پسند ملک ہونے کا ثبوت دیا ہے ، ہماری فوج ہمارا مان ہے ، کلمے کے نام پر حاصل کیے گئے ملک پاکستان کی حفاظت خدا کے سپاہی خود کرتے ہیں اس ملک کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنا بھی مہنگا پڑتا ہے ۔ انہوں نے …

Read More »

بھارتی فلموں پر پابندی خوش آئند ہے، مصطفی قریشی

کراچی( وائس آف ایشیا)پاکستان کی فلم انڈسٹری کے ممتاز اداکار مصطفی قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کی فنکار برادری پرزور مذمت کرتی ہے جب کہ پوری قوم اس وقت پاک فوج کیساتھ ہے۔ممتاز اداکار مصطفیٰ قریشی نے اپنی رہائش گاہ پر اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں عرصہ دراز سے پاکستان میں بھارتی فلموں کی …

Read More »

گلوکارہ میگھا نے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے نیا گیت ’ ’گریٹ پاکستانی‘‘گا دیا

لاہور (وائس آف ایشیا) گلوکارہ میگھا نے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے نیا گیت ’ ’گریٹ پاکستانی‘‘گا دیا،تفصیلات کے مطابق گلوکار میگھا نے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے گزشتہ روز اپنا نیا گیت ’ ’گریٹ پاکستانی‘‘ریکارڈ کروایاجس کی ویڈیو بھی انہوں نے فوری طور پر مکمل کرلی ،اس گیت کو کل یکم مارچ کو میگھا آفیشل یوٹیوپ چینل …

Read More »

فواد خان 3برس بعد سینما گھروں میں نظر آئیں گے

کراچی ( وائس آف ایشیا)بھارتی فلموں میں کام کرکے دنیا بھر میں شہرت پانے والے پاکستانی ٹی و ی و فلم سٹار اور گلوکار فواد خان تین برس کے بعد سینما گھروں میں نظر آئیں گے۔ فلم خداکے لئے سے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والے فواد خان کی دوسری اہم کردار پر مبنی پاکستانی فلم لیجنڈ آف مولا جٹ …

Read More »

ایما تھامپسن کا خواتین کو ہراساں کرنے والے ہدایتکار کیساتھ کام کرنے سے انکار

لندن ( وائس آف ایشیا )برطانوی اداکارہ ایما تھامپسن نے کیلیفورنیا سکائے ڈانس سٹوڈیوز کی پروڈکشن میں بننے والی فلم میں کام کرنے کا معاہد ہ کیاتھاتاہم اب انہوں نے اس فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔اداکارہ نے اس فلم میں کام کرنے سے انکار اس لئے کیا کیوں کہ سکائے ڈانس سٹوڈیوز نے اپنی کمپنی میں ہدایتکار جان …

Read More »

اردو ادب کے معروف شاعر ناصر کاظمی کی47ویں برسی ’’کل‘‘جائے گی

لاہور( وائس آف ایشیا) اردو ادب کے معروف شاعر ناصر کاظمی کی47ویں برسی 2مارچ کوجائے گی اس سلسلے میں ملک بھر کے ادبی حلقوں میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ صحافی اور دانشورناصر کاظمی8دسمبر1925ء کو انبالہ میں پیدا ہوئے ان کا پورا نام سیّد ناصر رضاکاظمی ہے تقسیم ہند کے بعد ناصر کاظمی نے انبالہ سے ترک سکونت اختیار …

Read More »

وینا ملک کا اجے دیوگن کو کرارا جواب

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا)پاکستان کیخلاف بھارتی جارحیت پر جہاں کئی فنکار اور کرکٹرزنے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی فضائیہ کوسیلوٹ پیش کیا، وہیں اکشے کمار بھی نے افسوسناک شرمناک اور انتہائی جاہلانہ بیان جاری کرتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کرنے پر انڈین ائیرفورس …

Read More »

ہالی ووڈ گلوکارہ بے بی ریکسا کو نامناسب مواد شیئر کرنے پر والدنے ڈانٹ پلا دی

نیویارک ( وائس آف ایشیا)حال ہی میں ہالی ووڈ گلو کارہ بے بی ریکسا کی جانب سے نامناسب مواد شیئر کیے جانے پر انہیں ان کے والد نے سخت ڈانٹ پلاتے ہوئے پیغام دیا کہ وہ ایسا فحش مواد شیئر کرنا بند کردیں جس کے باعث ان سمیت لوگوں کی دل آزاری ہوتی ہے۔ہولی وڈ لائف کے مطابق بے بی …

Read More »

آسکر ایوارڈ جیتنے کے ساتھ لیڈی گاگا نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

لاس اینجلس ( وائس آف ایشیا)امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کے گانے ’شیلو‘ کو رواں سال منعقد ہوئی 91ویں اکیڈمی ایوارڈ کی تقریب کے دوران بہترین اوریجنل گانے کا آسکر ایوارڈ دیا گیاتھا۔یہ گانا لیڈی گاگا کی زندگی پر بننے والی فلم’’اے سٹار اِز بارن‘‘ کا ہے۔اس ایوارڈ کو حاصل کرنے کے ساتھ ہی لیڈی گاگا ایک ہی سال میں آسکر، …

Read More »

پاک بھارت کشیدگی، اداکارہ ماہرہ خان بھی میدان میں آگئیں

کراچی ( وائس آف ایشیا) پاکستان اور بھارت میں جاری حالیہ کشیدگی میں اداکارہ ماہرہ خان نے امن کا پیغام جاری کردیا۔ماہرہ خان نے فاطمہ بھٹو کی ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کی خواہش رکھنے سے بڑی کوئی جہالت نہیں ہوسکتی،بھارت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، پاکستان زندہ باد۔اس سے قبل فاطمہ بھٹو نے اپنے ٹویٹ …

Read More »

شان کا پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پرپابندی کا خیرمقدم

کراچی(وائس آف ایشیا)نامور پاکستانی اداکار شان نے پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے پاکستانی سینما کے لیے ایک اچھا اقدام قرار دیا ہے۔گزشتہ روزوفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پرمکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا سینما ایگزیبیٹر ایسوسی ایشن کی جانب سے بھارتی …

Read More »

ہمارے جذبے بلند ہیں اور ہم پاک فوج کے سنگ ہیں،بھارت کو پہلا سرپرائز مل گیا ہے ،شوبز شخصیات

لاہور(وائس آف ایشیا) پاکستان کی حدود میں بھارتی فضائیہ کی دراندازی پر پاکستان شوبز شخصیات کا ردوعمل۔تفصیلات کے مطابق امن کے ازلی دشمن بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے شوبز شخصیات بھی پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں ،اداکارہ ماہ نو ر کا کہنا ہے کہ بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے،اداکار وگلو کارہ میگھا نے …

Read More »

ایمان علی شادی کے بعد بھی شوبز انڈسٹری سے وابستہ رہیں گی

کراچی(وائس آف ایشیا)اداکارہ و ماڈل ایمان علی شادی کے بعد بھی شوبز انڈسٹری سے وابستہ رہیں گی۔ رواں سال میں وہ ایک طویل عرصے بعد اپنے فنی کیریئر کی پہلی ویب ڈرامہ سیریز بادشاہ بیگم میں کام کریں گی جس کی عکسبندی کا آغاز ماہ اکتوبر میں کیا جائے گا۔ اس سیریز میں ان کے ہمراہ گوہر رشید، عمران اشرف …

Read More »

آغا علی نے سارہ خان سے بریک اپ پر خاموشی توڑ دی

کراچی (وائس آف ایشیا) معروف اداکار آغا علی اور اداکارہ سارہ خان کے بارے میں مانا جاتا تھا کہ وہ ایک دوسرے کے بہت زیادہ قریب ہیں اور بہت جلد شادی کے بندھن میں بھی بندھ جائیں گے۔اس تعلق کی تصدیق دونوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھی کافی حد تک کی تھی مگر پھر گزشتہ دنوں آغا علی …

Read More »

شاہدہ منی نے را ج کمار ہیرانی کی فلم میں کا م کی آفر ہو ئی جس کو ٹھکرا دیا

لاہور(وائس آف ایشیا) میلوڈی کوئین شاہدہ منی نے کہا ہے کہ میں میڈ ان پا کستا ن ہو ں۔را ج کمار ہیرانی کی فلم میں کا م کی آفر ہو ئی جس کو ٹھکرا دیا۔ان کو کہا کہ میں میڈ ان پا کستا ن ہو ں۔دو سو پا کستانی فلمو ں میں کا م کیا۔ہم جہاں بھی جا تے ہیں …

Read More »

ٹی وی پر بے پناہ مصروفیت کے باعث سٹیج کے لئے وقت نکالنا ممکن نہیں،ماہ نور

لاہور(وائس آف ایشیا)فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ و ماڈل ماہ نور نے کہا ہے کہ مجھے مسلسل بھاری معاوضہ پر سٹیج ڈرامہ کی پیشکش ہے لیکن ٹی وی پر بے پناہ مصروفیت کے باعث سٹیج کے لئے وقت نکالنا ممکن نہیں ہے۔ماہ نور نے کہا کہ جب بھی موقع ملے گا میں اچھی ٹیم کے ساتھ سٹیج ڈرامہ …

Read More »

ریما میری مقبولیت اورمجھ سے جلتی ہے، اداکارہ میرا

 لاہور(وائس آف ایشیا) پاکستانی اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا نے اداکارہ ریما خان پرتشدد کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ریما میری مقبولیت سمیت میرے کام اورمجھ سے جلتی ہیں۔ماضی میں پاکستانی اداکاراؤں کے درمیان لڑائیاں اور ایک دوسرے سے اختلافات کی خبریں اکثر میڈیا میں گردش کرتی تھیں۔ جب کہ اداکارہ میرا اورریما خان کے درمیان ہونے والے …

Read More »

علی ظفر پاکستانی ہیں اور ظاہر سی بات ہے کہ وہ اپنے ملک و قوم کو سپورٹ کریں گے

ممبئی ( وائس آف ایشیا) پلوامہ حملے کے بعد پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوئی تو دونوں ممالک کے فنکاروں میں بھی ٹھن گئی۔ بھارت نے پلوامہ حملے کا الزام پاکستان پر عائد کیا تو بھارت میں پاکستانی فلمسٹارز اور گلوکاروں کے بارے میں بھی کئی نفرت انگیز تحریکیں چلیں ، پاکستان کے اداکار و گلوکار علی ظفر نے پاکستان کی حمایت میں ٹویٹ کیا تو انہیں یہاں تک کہہ دیا …

Read More »

نابالغ لڑکیوں کے ریپ کیس میں گلوکار آر کیلی کی ضمانت منظور

الینوائے (وائس آف ایشیا)کم سے کم 50 خواتین اور کم عمر لڑکیوں کو ریپ اور جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والے گلوکار 52 سالہ رابرٹ سلویسٹر کیلی (آر کیلی) پر امریکی عدالت نے 2 دن قبل ہی فرد جرم عائد کی تھی۔عدالت نے گلوکار پر کم سے کم 4 خواتین اور نابالغ لڑکیوں کو ریپ اور جنسی تشدد کا نشانہ …

Read More »

اداکار ریمی ملک آسکر ایوارڈ لینے کے بعد سٹیج سے گر پڑے

ؑ ؁ لاس اینجلس (وائس آف ایشیا )امریکی اداکار ریمی ملک نے رواں سال کی 91ویں اکیڈمی ایوارڈ آسکر کے دوران اپنی زندگی کا پہلا آسکر ایوارڈ جیتا، جس کے بعد ان کی خوشی کا اندازہ لگانا مشکل تھا۔آسکر ایوارڈ کی تقریب میں جب ریمی ملک کا نام بہترین اداکار کے ایوارڈ کے لیے لیا گیا تو انہوں نے اپنی …

Read More »
image_pdfimage_print