فلمی دنیا

فلم ’’بھارت‘‘ میں کردار مختصر کرنے پر کترینہ کا فلم میں کام سے انکار

ممبئی ( وائس آف ایشیا )بولی وڈ اداکارہ کترینہ کیف بہت جلد سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ میں پریانکا کے ساتھ کام کرنے جارہی تھیں، تاہم فلم ساز نے اس فلم کا اسکرپٹ تبدئل کرتے ہوئے کترینہ کا کردار مختصر کردیا، جس کے بعد وہ اس فلم میں کام نہیں کریں گی۔۔بھارتی اخبار نے کترینہ سے ان کی آنے والی فلموں کے حوالے سے سوال کیا، جس پر اداکارہ نے کہا …

Read More »

عرفان خان جلد بالی وڈ انڈسٹری میں دوبارہ قدم رکھیں گے، ویشال بھردواج

ممبئی( وائس آف ایشیا )ایوارڈ یافتہ فلم ساز ویشال بھردواج کا کہنا ہے کہ میں مسلسل عرفان خان کے ساتھ رابطے میں ہوں، ان کی طبیعت بہتر ہو رہی ہے اور وہ جلد بالی وڈ انڈسٹری میں دوبارہ قدم رکھیں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ویشال بھردواج نے گلوکار ہری ہارن کے گانے’’افسانے‘‘ کی لانچ تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں …

Read More »

ایشوریہ رائے بچن کی نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر انسٹاگرام پر جاری

ممبئی( وائس آف ایشیا ) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر انسٹاگرام پر شئیر کر دیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایشوریہ رائے بچن ان دنون اپنی بیٹی ارادھیا بچن کے ساتھ پیرس میں چھٹیاں گزار رہی ہیں انہوں نے پیرس میں اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شئیر کی ہیں، …

Read More »

شادی سے عورت کی حیثیت میں کوئی فرق نہیں پڑتا، پریانکا چوپڑا

ممبئی( وائس آف ایشیا ) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ شادی سے عورت کی حیثیت میں کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔بھارتیذرائع ابلاغ کے مطابق پریانکا چوپڑا ان دنوں امریکی گلوکار نک جوناس سے تعلقات کے حوالے سے خبروں میں ہیں، انہوں نے کہا ہے کہ شادی سے عورت کی حیثیت میں کوئی فرق نہیں پڑتا اور نہ ہی شادی سے کوئی خاتون چھوٹی …

Read More »

سری دیوی کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش ادھوری رہ گئی ‘سجل علی

لاہور( وائس آف ایشیا ) اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ شوبز میں محنت کے ساتھ قسمت کا بھی عمل دخل ہوتا ہے ،میں پاکستان کی واحد اداکارہ ہوں جس نے کم عمری میں بالی ووڈ کے ساتھ پاکستان فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں بھی اداکاری کی اور مجھے خدا نے جس قدر شہرت عطاء کی اسکا تصور میرے ذہن میں نہیں تھا۔انہوں نے …

Read More »

کسی سیاسی جماعت سے وابستگی کی بناء پر اپنے راشتہ داروں سے لڑائی جھگڑے نہ کریں‘ رابی پیر زادہ

لاہور( وائس آف ایشیا ) اداکارہ و گلوکارہ رابی پیر زادہ نے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت سے وابستگی کی بناء پر اپنے راشتہ داروں سے لڑائی جھگڑے نہ کریں،سیاستدانوں کی خاطر آپس میں اختلافات پیدا کرنا جہالت ہے،جو لوگ عوام کے ووٹ یس حکومت بناتے ہیں ان کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں ہوتا جبکہ ان کے سپوٹرز …

Read More »

ایشوریارائے کا نیا گانا ’’ہلکا ہلکا سرور‘‘آتے ہی چھاگیا

ممبئی( وائس آف ایشیا )نامور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی نئی فلم’’’پھنے خان‘‘کا گانا ’’ہلکا ہلکاسرور‘‘آتے ہی چھا گیا یوٹیوب پر اس گانے کواب تک ایک کروڑ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔اداکارہ ایشوریارائے بچن اورانیل کپور 17 سال بعد ایک ساتھ فلم’’’پھنے خان‘‘میں نظرآئیں گے فلم میں ایشوریا رائے ایک راک اسٹار کا کردار اداکررہی ہیں۔اس کردار کو نبھانے کے لییایشوریا …

Read More »

پنکج کپورفلم ’’ایک ڈاکٹر کی موت ‘‘ پر نیشنل ایوارڈ کے مستحق تھے، شبانہ اعظمی

ممبئی( وائس آف ایشیا ) بالی وڈ اداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ پنکج کپورفلم ’’ایک ڈاکٹر کی موت ‘‘ پر نیشنل ایوارڈ کے مستحق تھے اور انہیں بہترین اداکاری پر یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شبانہ اعظمی سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا ہے کہ فلم ’’ایک ڈاکٹر کی موت ‘‘ میں بہترین اداکاری پر پنکج کپور کو نیشل …

Read More »

پریانکا چو پڑا 18جو لائی کو 36 ویں سا لگرہ منا یئں گی

ممبئی(وائس آف ایشیا)بالی وڈ اداکارہ پر یا نکا چو پڑا 18جو لائی کو 36 ویں سالگرہ منا یئں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ کی دیسی گرل اور ہالی وڈ کی’’ایلکس پاریش‘‘ پر یا نکا چو پڑا 18جو لائی کو 36 سال کی ہو جا یئں گی۔ پر نکا چو پڑا اپنی سالگرہ امریکہ میں اپنے دوست نک جوناس کے ساتھ منایئں گیں۔پریانکا چوپڑا اور …

Read More »

پاکستان سے بہت محبت کرتی ہوں،سونم کپور

ممبئی(وائس آف ایشیا) نامور بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ وہ پاکستانیوں سے بہت محبت کرتی ہیں اور پاکستان جانے کے لیے بے چین ہیں۔ حال ہی میں انسٹاگرام کے نئے فیچر کو استعمال کرتے ہوئے سونم کپور نے اپنے مداحوں کی جانب سے پوچھے گئے سوالوں کے کافی دلچسپ جوابات دیے۔ ایک مداح کی جانب سے سونم سے سوال پوچھا گیا کیا …

Read More »

پاکستانی فلم انڈ سٹری کی رونقیں ضرور بحال ہونگیں ‘فلم سٹار شان

لاہور(وائس آف ایشیا)فلم سٹار شان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈ سٹری کی رونقیں ضرور بحال ہونگیں ‘فلمی شائقین کو بھی بھارت کی بجائے پاکستانی فلمیں دیکھنی چاہیے اس سے فنکاروں کے حوصلے بڑھیں گے ۔ایک انٹر ویو میں شان نے کہا کہ فلم انڈسٹری کو دوبارہ اپنے پائوں پر کھڑا کرناکسی فرد واحد کا کام نہیں اور مجھے اس بات کا قومی یقین ہے کہ …

Read More »

کاجول اور اجے دیوگن فلم ’’تاناجی ‘‘ میں 10 سال بعد ایک ساتھ نظر آئیں گے

ممبئی(وائس آف ایشیا) بالی وڈ کے معرو ف اداکار اجے دیوگن اور کاجول فلم ’’تاناجی ‘‘ ایک ساتھ اکٹھے جلوہ گر ہوں گے۔۔بھارتیذرائع ابلاغ کے مطابق اجے دیوگن نے ا پنے مداحوں کو ا پنے نئے بڑے پراجیکٹ ’’تاناجی ‘‘ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اس فلم میں ان کی بیوی کاجول اہم کردار ادا کریں گی ۔اداکار نے ایک سال پہلے اس فلم کی بارے میں کہا …

Read More »

گلوکار استاد شفقت علی خان امریکہ میں سفیر برائے امن تعینات

لاہور(وائس آف ایشیا)پاکستان کے نامور گلوکار استاد شفقت علی خان کو واشنگٹن امریکہ میں سفیر برائے امن مقرر کر دیا گیا،استاد شفقت علی خان نے پاکستانیوں کے نام ایک خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ وہ گائیکی کے حوالے سے دنیا بھر میں پہلے ہی امن و استحکام کا پرچار کر رہے ہیں،اب وہ مزید پیار کے پیغام کو دنیا بھر میں عام کریں گے۔

Read More »

شا ئقین مجھے سنجیدہ کردار میں دیکھنا پسند کرتے ہیں،تاپسی پنوں

نئی دہلی(وائس آف ایشیا) بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ تاپسی پنوں کا کہنا تھا کہ ان کے مداح ان کو سنجیدہ کردار میں دیکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں ۔تاپسی پنوں نے اپنی فلم ’’سورما‘‘ کی ریلیز کے مو قع پر میڈیا سے بات کر تے ہوئے ہوئے کہا کہ شا ئقین مجھے سنجیدہ کردار میں زیادہ سراہاتے ہیں۔تاہم فلم ’’سورما‘‘ آج ر یلیز ہوگئی ہے …

Read More »

دوسروں کی کامیابی پر حسد اور اپنی اصلاح کی بجائے تنقید کی روایت عام ہو چکی ہے‘ ریشم

لاہور(وائس آف ایشیا)اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں دوسروں کی کامیابی پر حسد کرنا اور اپنی اصلاح کی بجائے تنقید کی روایت عام ہو چکی ہے ،انڈسٹری سے وابستہ شاید ہی ایسا کوئی شخص ہوگا جو اسکی بہتری کے لئے سوچ بچا ر نہ کرتا ہو ۔ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میری اپنی زندگی …

Read More »

با لی وڈ اداکارہ شسمیتا سین پھرسی کا م کر نے کے لئے تیار

ممبئی(وائس آف ایشیا) با لی وڈ اداکارہ شسمیتا سین پھرسی کا م کر نے کے لئے تیار ہیں۔بھا رتی ذرا ئع ابلاغ کے مطا بق شسمیتا سین ان دنوںاپنی دو بیٹیوں کے ساتھ چھٹیاں گزار رہی ہیں۔انہوں نے سو شل میڈیا پر آرلینڈو اور ڈیزنی لینڈ کے سفر کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ وہ کا م …

Read More »

اداکارہ تاپسی کوریوگرافربھی بن گئیں

ممبئی (وائس آف ایشیا) بالی وڈ فلم ‘ نام شبانہ’ اور جڑواں ٹو’سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ تاپسی پنواداکارہ کیساتھ ساتھ کوریوگرافر بھی بن گئی ہیں۔اداکارہ تاپسی نے اپنی نئی فلم” ملک ‘ کا ایک گیت خود ہی کوریوگراف کرڈالا۔ ’’ٹھینگے سے‘‘کے بولوں پر مبنی یہ گیت تاپسی پر فلمایاگیاہے۔۔فلم ملک میں تاپسی ایک خاتون وکیل کے روپ میں دکھائی دیں گی جو …

Read More »

دوسری فلم سکرپٹ کو پڑھنے کے بعد سائن کرو گی ’رابی پیرزادہ

لاہور(وائس آف ایشیا) گلوکارہ و اداکارہ رابی پیر زادہ نے کہا ہے کہ دوسری فلم سکرپٹ کو پڑھنے کے بعد سائن کرو گی،پہلی فلم کی کامیابی بہت خوش ہوں،میں دھڑا ڈھڑ پروجیکٹ شروع کرنے پر یقین نہیں رکھتی ،پہلے جس پروجیکٹ پر کام شروع کرو گی اسی کو مکمل کرو گی کیونکہ میں جو وعدہ کرتا ہوں اس کو ہر صورت پوری کرتی ہوں،پروڈیوسرز …

Read More »

ہر دن نئے چیلنجز اور جیت کے ساتھ آتا ہے، سونالی باندرے

ممبئی(وائس آف ایشیا) بالی وڈ اداکارہ سونالی باندرے نے کہا ہے کہ ہر دن نئے چیلنجز اور جیت کے ساتھ آتا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سونالی باندرے نے کینسر کے باعث چھوٹے بالوں میں بنائی گئی نئی تصویر کے ہمراہ اس جنگ میں اپنی جیت کے لئے امید اور عزم کا اظہار کرتے ہوئے انسٹاگرام پر اپنی پسندیدہ مصنفہ ازابیل …

Read More »

فلم ’’ہائوس فل۔4‘‘ کی کاسٹ میں سنجے دت کی جگہ نانا پاٹیکر شامل

ممبئی (وائس آف ایشیا) بالی وڈ فلم ’’ہائوس فل‘‘سلسلے کی فلم ’’ہائوس فل فور‘‘ میں سنجے دت کی جگہ نانا پاٹیکر ہوں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’ہائوس فل فور‘‘ میں سنجے دت کی جگہ نانا پاٹیکر ہوں گے،تاہم اس بارے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا، ساجد نادیا والا نے کہا ہے کہ ہم نے فلم ’’ہائوس فل فور‘‘ کے لئے سنجے دت کو پیش کش …

Read More »
image_pdfimage_print