فلمی دنیا

سنجے دت کی نئی ایکشن سے بھرپور فلم ’صاحب ،بیوی اور گینگسٹرتھری‘ کا ٹیزر جاری

ممبئی ( وائس آف ایشیا)بالی ووڈ ایکشن ہیرو سنجے دت کی ایکشن سے بھرپور فلم ’صاحب ،بیوی اور گینگسٹرتھری‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔بالی ووڈ میں 90 کی دہائی سے لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے سنجے دت کو مختلف انداز کی وجہ سے فلم انڈسٹری میں الگ ہی مقام حاصل ہے جب کہ سنجے دت کی زندگی خاصی گھمبیر …

Read More »

شاہ رخ خان کی جانب سے عرفان خان کیلئے کسی قسم کی مدد نہیں کی گئی،ترجمان

ممبئی( وائس آف ایشیا)بالی وڈ اداکار عرفان خان کے ترجمان نے شاہ رخ خان کی جانب سے عرفان خان کیلئے کسی قسم کی مدد بارے خبروں کی تردید کر دی ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ دنوں خبریں سامنے آرہی تھیں کہ شاہ رخ خان نے عرفان خان کو اپنے لندن کی رہائشگاہ کی چابیاں ان کو دی ہیں تاکہ …

Read More »

ماہرہ کی معذرت کے بعد مایا علی ’پرے ہٹ لو‘ کی مرکزی اداکارہ

کراچی( وائس آف ایشیا)اداکارہ ماہرہ خان اور شہریار منور کی جوڑی کو فلم’سات دن محبت ان‘میں بیحد پسند کیا گیا تھا،تاہم اب ان دونوں کو ایک ساتھ آنے والی فلم ’پرے ہٹ لو‘ میں دیکھا نہیں جائیگا۔یہ دونوں ہدایت کار عاصم رضا کی فلم ’پرے ہٹ لو‘ میں کام کرنے والے تھے لیکن فلم ہدایت کار کا کہنا ہے کہ …

Read More »

پریانکا چوپڑا آئندہ ماہ امریکی گلوکار نک جانس کیساتھ منگنی کریں گی

ممبئی( وائس آف ایشیا)بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جولائی کے آخر میں یا اگست کے شروع میں امریکی گلوکار نک جانس کیساتھ منگنی کریں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ پریانکا چوپڑا آئندہ ماہ نک جانس کیساتھ منگنی کریں گی،تاہم اس بارے انہوں نے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا،پریا نکا چوپڑا اور نک جانس کی …

Read More »

امریکی گلوکار سے محبت کرنے پر پریانکا کی والدہ بول پڑیں

ممبئی (وائس آف ایشیا)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا ان دنوں اپنی نئی محبت کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔اطلاعات ہیں کہ وہ امریکی گلوکار نک جوناس سے محبت کرنے کے بعد جلد سے جلد شادی کرنے کا پروگرام بنا رہی ہیں۔ایک روز قبل ہی پریانکا چوپڑا کے امریکی گلوکار دوست 25 سالہ نک جوناس کو پہلی بار بھارت میں دیکھا …

Read More »

ماہرہ کی معذرت کے بعد مایا علی کی ‘پرے ہٹ لو’ میں انٹری متوقع

کراچی(وائس آف ایشیا)خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے رومانوی کامیڈی فلم ’پرے ہٹ لو‘ میں کام کرنے سے معذرت کرلی ہے،جس کے بعد قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ اب مایا علی فلم میں مرکزی کردار نبھائیں گی۔جس کی حالیہ سوشل میڈیا پر مایا علی کی ہدایت کار عاصم رضا اور فلم کے مرکزی اداکار شہریار منور سے ملاقات کی …

Read More »

ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون کو بولی وڈ فلم کے سیکوئل میں سری دیوی کی جگہ لینے کی پیشکش

ممبئی (وائس آف ایشیا)رواں برس کے آغاز میں بولی وڈ کی متنازع فلم ’پدماوت‘ میں رانی پدمنی کا کردار ادا کرنے والی دپیکا پڈوکون اگرچہ ان دنوں کسی فلم کی شوٹنگ میں مصروف نہیں ہیں۔تاہم پھر بھی وہ رواں برس ممکنہ طور پر ہونے والی اپنی شادی کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔لیکن رنویر سنگھ سے ان کی شادی کی …

Read More »

لیجنڈ اداکاروں کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا‘عارف لوہار

لاہور(وائس آف ایشیا) لوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ جو قومیں اپنی ثقافت کو فراموش کر دیتی ہیں وہ آنے والے وقتوں میں تاریخ کا حصہ نہیں ہوتیں ، میرے والد نے گلوکاری کے ذریعے پنجاب کی ثقافت کا جو دیا جلایا تھا اس کو میں نے روشن رکھا ہوا ہے اور میں چاہتا ہوں کہ اس دیئے سے اور …

Read More »

کنگنا رناوت کی فلم ’’مینٹل ہے کیا‘‘ سے نئی جھلک جاری

ممبئی (وائس آف ایشیا)بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ’’مینٹل ہے کیا‘‘ سے نئی جھلک جاری کر دی گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار پراکاش کولامودی کی کامیڈی سائیکولوجیکل تھرلر فلم ’’مینٹل ہے کیا‘‘ سے اداکارہ کنگنا رناوت کی نئی جھلک جاری کر دی گئی ہے جس میں انہوں نے گہرے برائون رنگ کے چھوٹے بال کٹوائے ہوئے ہیں۔ فلم میں کنگنا رناوت کے ساتھ اداکار راج …

Read More »

امریکی گلوکار نک جوناس نے پریانکا چوپڑا سے گہری دوستی کی تصدیق کردی

ممبئی( وائس آف ایشیا )امریکی گلوکارنک جوناس نے بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ گہری دوستی کی تصدیق کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی گلوکارنک جوناس اوربالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے درمیان گہری دوستی کے چرچے گزشتہ کئی روزسے میڈیا کی زینت بنے ہوئے تھے۔ممبئی کے نئے گھرکی پارٹی کی خوشی میں دونوں ہی ممبئی پہنچے ہیں۔ گزشتہ …

Read More »

بالی ووڈ کی63 سالہ ریکھا کی 20سال بعد اسٹیج پر پرفارمنس

ممبئی( وائس آف ایشیا )بھارت کے مقبول ترین ایوارڈز آئیفا کی تقریب میں بھلے اس سال خانز نے شرکت نہ کی ہو، تاہم بولی وڈ کی لیجنڈری اداکارہ ریکھا نے اس ایوارڈ کی شام کو یادگار بنانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔63 سالہ ریکھا نے 20 سالوں بعد اسٹیج پر پرفارمنس پیش کی، جہاں شائقین ان کے انداز کے دیوانے …

Read More »

ہتک عزت کا کیس، عدالت کا میشا شفیع کو نوٹس جاری، جواب طلب

لاہور( وائس آف ایشیا )لاہور کی سیشن کورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کو علی ظفر کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے سے روک دیا۔سیشن کورٹ میں ادکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوی پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے میشا شفیع کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ درخواستگزار علی ظفر نے موقف اختیار کیا کہ میشا …

Read More »

معروف کلاسیکل گائیک استاد شفقت علی خان سفیر برائے امن منتخب

واشنگٹن( وائس آف ایشیا )پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کلاسیکل گائیک استاد شفقت علی خان کو واشنگٹن میں سفیر برائے امن کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔عالمی شہرت یافتہ کلاسیکل گلوکار استاد شفقت علی خان کو واشنگٹن میں سفیر برائے امن کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ استاد شفقت نے پاکستانی قوم اور خصوصا اپنے پرستاروں کے نام ایک پیغام …

Read More »

بے نظیربھٹوپرممبنی فلم؛بختاوربھٹوکا مہوش حیات کیخلاف ایکشن لینے کا اعلان

کراچی(وائس آف ایشیا)پاکستان کی سابق وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی زندگی پربننے والی فلم پراعتراض اٹھاتے ہوئے ان کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے فلم کی ٹیم کیخلاف ایکشن لینے کا اعلان کردیا ہے۔گزشتہ روزاداکارہ مہوش حیات نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے محترمہ بے نظیربھٹو کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کرنے کی تصدیق کی تھی،جس …

Read More »

کام کیلئے بالی ووڈ جانا ضروری نہیں،پاکستان میں ہی اہم مقام مل سکتا ہے،سجل علی

لاہور(وائس آف ایشیا)معروف اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ اس طرح کی آفرز کو قبول نہیں کروں گی جو میرے مزاج کیخلاف ہوں۔گزشتہ روز ’’ وائس آف ایشیا ‘‘ سے گفتگوکرتے ہوئے معروف اداکارہ سجل علی نے کہا کہ جب اپنے ملک میں بہترین کام کرتے ہوئے عزت،شہرت اور اہم مقام مل سکتا ہے توپھر بالی ووڈ کیوں جایا …

Read More »

’منا بھائی‘ یا رنبیر کپور پہچاننا بیحد مشکل

ممبئی(وائس آف ایشیا)بولی وڈ کی کامیاب فلم ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ کس کو پسند نہیں تھی؟ اور اب منا بھائی کے ایک کامیاب سین کو دوبارہ ریلیز کیا گیا تاہم اس میں سنجے دت کی جگہ ’سنجو‘ جلوہ گر ہوئے۔جی ہاں، یہاں بات ہورہی ہے فلم ’سنجو‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے رنبیر کپور کی جو منا …

Read More »

’سنجو‘ کے کردار کیلئے رنبیر پہلی پسند نہیں تھے،پروڈیوسٹر ودھوونود چوپڑا

ممبئی (وائس آف ایشیا) بالی وڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ کے لیے رنبیر کپور فلمساز کی پہلی پسند نہیں تھے۔۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کے پروڈیوسر ودھو ونود چوپڑا کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ ہدایت کار راج کمار ہیرانی نے فلم کے مرکزی کردار کیلئے رنبیر کپور کو کاسٹ کرنے کا …

Read More »

ہالی وڈ کی نئی دہشت ناک فلم ‘بورڈنگ اسکول ‘کا پہلاٹریلر ریلیز

لاس اینجلس(وائس آف ایشیا)ہالی وڈ کی نئی دہشت ناک فلم ‘بورڈنگ اسکول ‘کا پہلاٹریلر ریلیز کر دیا گیا،ہدایتکاربوئز یاکن کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے بورڈنگ اسکول کے گرد گھوم رہی ہے جہاں پر اسرار ہیڈ ماسٹر اور اس کی بیوی بچوں کی غیر معمولی اورعجیب و غریب حرکات بچوں کو خوفزدہ کردیتی ہیں جبکہ …

Read More »

امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے دو برس بیت گئے

کراچی(وائس آف ایشیا) لیاقت آباد میں 2 سال قبل ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنائے جانے والے مشہور و معروف قوال امجد صابری کیگزشتہ روز دوسری برسی منائی گئی ۔امجد صابری کو 22جون 2016 بمطابق 16رمضان کو موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے اس وقت ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا تھا جب وہ اپنی رہائش گاہ لیاقت آباد سے نکل کر …

Read More »

سنی لیون فلم ’’ارجن پٹیالا‘‘ میں سپیشل گانے میں دکھائی دیں گی

ممبئی(وائس آف ایشیا ) بالی وڈ اداکارہ سنی لیون فلم ’’ارجن پٹیالا‘‘ میں سپیشل گانے پررقصکریں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سنی لیون ہدایتکار روہت جگ راجکی فلم’’’ارجن پٹیالا‘‘ میں سپیشل گانے میں دکھائی دیں گی جس کی عکسبندی جالوئی کے پہلے ہفتے میں شروع کی جائے گی، فلم میں اداکار دلجیت دوسنجھ، کریتی سینن اور ورون شرما مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، فلم رواں سال 13ستمبر …

Read More »
image_pdfimage_print