فلمی دنیا

یمنیٰ زیدی کا ڈرامہ’’انکار‘‘ کی پسندیدگی پرمداحوں سے اظہار تشکر

اسلام آباد(وائس آف ایشیا ) اداکارہ یمنیٰ زیدی نے ڈرامہ’’انکار‘‘ کو پسند کرنے پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔اداکارہ یمنیٰ زیدی نے انسٹا گرام پرمداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ آج کامیابی کے جس مقام پر ہیں وہ ان کے مداحوں کی وجہ سے ہے۔ ان کاکہنا تھا ایک اداکار خود کو اس وقت کامیاب …

Read More »

ماورا حسین نے ماہرہ خان کو چمکتا ہوا ستارہ قرار دیدیا

اسلام آباد(وائس آف ایشیا ) اداکارہ ماورا حسین نے ماہرہ خان کو چمکتا ہوا ستارہ قرار دیدیا۔ ماورا حسین نے اداکارہ ماہرہ خان کیساتھ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ ماہرہ خان کو اداکاری کے میدان میں ستارے کی طرح ہمیشہ چمکتا دیکھنا چاہتی ہیں۔انہوں نے اس موقع پر فلم ’’سپر سٹار‘‘ …

Read More »

یاسر نواز اور نیلم منیر نئے ڈرامے میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے

کراچی ( وائس آف ایشیا )یاسر نواز اور نیلم منیر کی جوڑی کو جہاں ’رانگ نمبر 2‘ میں سراہا گیا تھا، وہیں دونوں کی جوڑی کو ’دل موم کا دیا‘ ڈرامے میں بھی سراہا گیا تھا۔فلم اور ڈراموں میں کامیاب جوڑی کے بعد اب ایک بار پھر یاسر نواز اور نیلم منیر نئے ڈرامے میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔دونوں …

Read More »

فن کی پیاس ابھی بجھی نہیں ،آج بھی لازوال کردار کی تلاش میں ہوں ‘ میرا

لاہور( وائس آف ایشیا )اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میرے فن کی پیاس ابھی بجھی نہیں اور آج بھی لازوال کردار کی تلاش میں ہوں ،’’ فلم باجی ‘‘ میں پرستاروں نے میرے کام کو پسند کیا ہے جس سے میری حوصلہ افزا ئی ہوئی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ اداکاری میرا اوڑھنا بچھونا …

Read More »

ہمیں جج نہیں بننا چاہیے ،کسی فنکار کے کام اورمقبولیت کا فیصلہ پرستار کرتے ہیں‘ احسن خان

لاہور( وائس آف ایشیا) اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ نادیہ خان سے یہ توقع نہیں تھی کہ وہ مائرہ خان اور مہوش حیا ت پر تنقید کر کے نیا پنڈور ا باکس کھول دیں گی ،ہم میں سے کسی کو بھی جج نہیں بننا چاہیے بلکہ کسی بھی فنکار کے کام اورمقبولیت کا فیصلہ پرستار کرتے ہیں۔ خصوصی …

Read More »

بھارتی پابندیوں سے مجھ پر کوئی فرق نہیں پڑا، عاطف اسلم

کراچی( وائس آف ایشیا ) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا بھارتی پابندی کے حوالے سے کہنا ہے کہ پابندی کی وجہ سے ان پر کوئی خاص فرق نہیں پڑا۔حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران نامور پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے پہلی بار بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی فنکاروں پر پابندی کے خلاف بات کی۔ میزبان …

Read More »

خوبرواداکارہ سے ملاقات کیلئے مداح لاکھوں روپے لٹا بیٹھا‘ملاقات پھربھی نہ ہوسکی

ممبئی ( وائس آف ایشیا )بولی وڈ شخصیات کے دنیا بھر میں لاکھوں مداح ہوتے ہیں جو ان کی ایک جھلک دیکھنے یا ان سے ایک لمحے کی ملاقات کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہوجاتے ہیں۔جہاں بولی وڈ اداکاروں کے مداح ان سے ملاقات کے لیے لاکھوں روپے خرچ کرتے ہیں، وہیں اداکاراؤں سے ملنے کی خواہش رکھنے …

Read More »

اداکارہ نیلم منیر اداکار یاسر نواز بکھرے موتی‘‘ میں دکھائی دیں گی، عکس بندی شروع

اسلام آباد( وائس آف ایشیا) پاکستانی اداکارہ نیلم منیر اداکار یاسر نواز کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’ بکھرے موتی‘‘ میں دکھائی دیں گی۔نیلم منیر نے انسٹاگرام پر ثمینہ احمد کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایاکہ انہوں نے ڈرامہ سیریل بکھرے موتی کی عکس بندی شروع کر دی ہے۔ڈرامے کی کہانی ایڈسن نے لکھی ہے جس کے ہدایت کار شاہد شفاعت …

Read More »

فلم سپرسٹار کے نئے گانے ’’دوستو‘‘ کا پوسٹر جاری

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم سپرسٹار کے نئے گانے ’’دوستو‘‘ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے انسٹاگرام پیج پر فلم سپرسٹار کے نئے گانے ’’دوستو‘‘ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے جس میں ماہرہ خان بلال اشرف کے ساتھ دکھائی دے رہی ہیں۔گاناآج ریلیز کیا جائے گا۔ فلم کی کاسٹ میں بلال اشرف، …

Read More »

سوناکشی سنہا کی فلم ’’خاندانی شفاخانے‘‘(آج) سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی (وائس آف ایشیا)سوناکشی کی فلم ’’خاندانی شفاخانے‘‘(آج) 2 اگست کو سینما گھروں میں ریلیز ہورہی ہے۔بولی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اپنے 9 سالہ کیریئر میں کبھی بھی کسی کردار کو نبھانے سے خوفزدہ نہیں ہوئی پھر چاہے وہ کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں۔ سوناکشی سنہا کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ میں ایک ایسی اداکارہ بننا چاہتی …

Read More »

یاسر حسین اور اقراء عزیز کی لکس سٹائل ایوارڈ کی گئی ڈرامائی کہانی کی حقیقت سامنے آگئی

کراچی (وائس آف ایشیا) اداکار یاسر حسین کی جانب سے گزشتہ دنوں ساتھی اداکارہ اقرا عزیز کو لکس سٹائل ایوارڈز کے دوران شادی کی پیشکش کے چرچے ابھی تک ہیں لیکن اب اس میں تازہ اضافہ ان تصاویر نے کیا ہے جو اقرا اور یاسر کی آفیشنل منگنی کی ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین یہ سمجھ رہے ہیں کہ لکس سٹائل …

Read More »

فلم ’’ہیرمان جا‘‘ کا ایک اور رومانوی گیت ’’کچھ تو ہوا ہے‘‘ ریلیز

لاہور(وائس آف ایشیا)سنیما گھروں کی رونق دوبالا کرنے کیلئے پیش کی جانے والی فلم ’’ہیرمان جا‘‘ کا ایک اور رومانوی گیت ’’کچھ تو ہوا ہے‘‘ ریلیز کردیا گیا ہے۔عید الاضحی کے پر مسرت موقع پر سنیما گھروں کی رونق دوبالا کرنے کیلیے پیش کی جانے والی فلم ’’ہیرمان جا‘‘ کا ایک اور رومانوی گیت ’’کچھ تو ہوا ہے‘‘ ریلیز کردیا …

Read More »

نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شئیر کرنے پر آمنہ الیاس کو تنقید کا سامنا

کراچی(وائس آف ایشیا)ٹاپ ماڈل اور مقبول اداکارہ آمنہ الیاس کو سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مختلف تبصرے کئے ہیں، کئی لوگوں نے تو ان کیلئے جہنم کا ٹکٹ بھی کٹوا دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آمنہ الیاس نے حال ہی میں اپنا ایک نیا فوٹو شوٹ کروایا ہے جس کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر …

Read More »

گوندا کا ہولی وڈ کی کامیاب ترین فلم کو ‘اوتار’ نام دینے کا دعویٰ

ممبئی (وائس آف ایشیا) بولی وڈ کی ایسی کئی کامیاب فلمیں ہیں جن میں کام کرنے کی آفر اداکار گوندا کو ملی، تاہم انہوں نے ان فلموں کا حصہ بننے سے انکار کردیا، تاہم اب اداکار نے خود انکشاف کیا کہ اس فہرست میں بولی وڈ فلموں کیساتھ ساتھ ہولی وڈ کی سب سے کامیاب فلم بھی شامل ہے۔بھارتی میڈیا …

Read More »

اگر ماہرہ خان اسٹار ہیں تو فردوس جمال لیجنڈ، اداکار شان

کراچی (وائس آف ایشیا) اداکار شان شاہد نے کہا ہے کہ اگر ماہرہ خان اسٹار ہیں تو فردوس جمال لیجنڈ ہیں ۔جمعرات کو اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان دونوں بڑے اداکاروں کے درمیان جاری تنازع پر اپنے دکھ اور مایوسی کا اظہار کیا۔شان شاہد نے کہا کہ جو بھی فردوس جمال نے ماہرہ خان کے …

Read More »

ہانیہ عامر کی پشتو گانے پر ڈانس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامرکی پارٹی میں پشتو گانے پر ڈانس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔فلم ’’جانان‘‘ کی اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک پارٹی میں پشتو گانے پر ڈانس کر کے شائقین کے دل جیت لئے، اداکارہ نے بہت کم وقت میں شائقین کے دلوں میں گھر کر لیا ہے، ان دنوں ہانیہ ڈرامہ …

Read More »

سنی لیونی نے نجی کمپنی کے سینئر ایگزیکٹو کی زندگی اجیرن کردی

نئی دلی (وائس آف ایشیا ) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’’ارجن پٹیالہ‘‘ میں اپنا موبائل فون نمبر بتایا لیکن درحقیقت وہ نمبر دلی سے تعلق رکھنے والے ایک آدمی کا تھا اور جب سے اس کا نمبر سنی لیونی کی زبان سے پبلک ہوا ہے بیچارے کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔فلم …

Read More »

گلوکار سونو نگم نے زندگی کی 46بہاریں دیکھ لیں

ممبئی (وائس آف ایشیا )بالی ووڈ کی سینکڑوں فلموں میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے سْریلے گلوکار سونو نگم نے زندگی کی 46بہاریں دیکھ لیں۔30جولائی 1973 کو بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر فریدہ آباد میں پیدا ہونے والے سو نونگم نے 4 سال کی کم عمر سے نامور گلوکار محمد رفیع کے گانے گاتے ہوئے اپنے والد کی رہنمائی …

Read More »

کنگنا رناوت کی نئی فلم ’’ججمینٹل ہے کیا‘‘ تنازع کا شکارہوگئی

ممبئی (وائس آف ایشیا ) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کسی نہ کسی تنازع کے باعث خبروں میں رہتی ہیں تاہم اب ان کی چند روز قبل ریلیز ہونے والی فلم ’’ججمینٹل ہے کیا‘‘ کے بارے میں نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک خاتون آرٹسٹ فلورا بورسی نے کنگنا رناوت کی مذکورہ فلم کے ایک پوسٹر …

Read More »

حاملہ ہونے کی خبروں پر اداکارہ انوشکا شرما پھٹ پڑیں

ممبئی (وائس آف ایشیا )بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما حاملہ ہونے کی افواہوں سے متعلق پھٹ پڑیں ‘ کہا ہے کہ اگر ایک اداکارہ شادی کرتی ہے تو اس کے بعد اگلا سوال اس کے حاملہ ہونے سے متعلق پوچھا جاتا ہے۔خیال رہے کہ انوشکا شرما کی آخری فلم ’’زیرو‘‘ گزشتہ سال دسمبر میں ریلیز ہوئی تھی۔زیرو فلم میں ان …

Read More »
image_pdfimage_print