فلمی دنیا

پلوامہ حملے پاکستانی فلمسٹارز کے بھارتی فلموں میں کام کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی

نئی دہلی (وائس آف ایشیا) پلوامہ حملے کا الزام بھارت نے بغیر سوچے سمجھے پاکستان پر عائد کر دیا جس کے بعد سے پاک بھارت تعلقات میں مزید خفگی پیدا ہو گئی ہے۔ تاہم اب پاکستانی فلمسٹارز کے بھارتی فلموں میں کام کرنے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکاروں کے بھارتی فلموں میں کام کرنے پر پابندی بھارتی سینما ورکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے عائد …

Read More »

ؓؓبھارت کشمیر میں استصواب رائے کرائے اور کشمیریوں سے مذاکرات کرے‘ کمل حسن

چنئی(وائس آف ایشیا)بھارت میں سیاست میں آنے والے فلمی اداکار کمل حسن نے اپنی حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں استصواب رائے کرائے اور کشمیریوں سے مذاکرات کرے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کمل حسن نے یہ بات بھارتی ریاست تامل ناڈو کے دارالحکومت چنئی میںایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کیوں ڈرتا ہے اوروہ استصواب رائے کیوں نہیں کراتا۔انہوں نے …

Read More »

دس دن تک اپنے آپ کو چینی سے دوررکھنا بہت مشکل ثابت ہوا‘ جنیفر لوپز

نیویارک (وائس آف ایشیا)معروف امریکی گلوکارہ جنیفر لوپز نے گزشتہ ماہ کے آخر میں 10 دن تک چینی اور کاربوہائیڈریٹس کو اپنی خوراک سے نکالنے کے چیلنج کو قبول کیا تھا۔اور اب انہوں نے 10 روز کے دوران درپیش آنے والی مشکلات کا احوال بیان کیا ہے۔49 سالہ گلوکارہ نے ایک ٹی وی شو کے دوران بتایا کہ 10 روز …

Read More »

اداکارہ دیویا دتہ کھل کر کشمیریوں کے حق میں بول پڑیں

ممبئی(وائس آف ایشیا) جنت نظیر وادی کی سرزمین تو پہلے ہی کشمیریوں پر تنگ ہے لیکن اب پلوامہ حملے کے بعد پورے بھارت میں کشمیریوں کے خلاف تشدد کی ایک لہر شروع ہوگئی ہے۔ بھارت کے جس بھی شہر میں کشمیری مقیم ہیں ان کی املاک کو تباہ کیا جارہا ہے۔ ایسے میں مودی سرکار تو مجرمانہ خاموشی اختیار کیے …

Read More »

عالیہ بھٹ نے اپنے سابق بوائے فرینڈ سے تعلق پر خاموشی توڑ دی

ممبئی(وائس آف ایشیا) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اپنے سابق بوائے فرینڈ سدھارتھ ملہوترا سے تعلق پر بول پڑیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ نے اپنے سابق بوائے فرینڈ سے متعلق لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ ’میں اُن کو بہت عرصے سے جانتی ہوں، ہم دونوں نے فنی کیریئر بھی ایک ساتھ شروع کیا، آج بھی ہمارے درمیان بہت …

Read More »

سونم کپور نے نام تبدیل کرنے کی وجہ بتا دی

ممبئی (وائس آف ایشیا) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کی جانب سے نام تبدیل کرنے کی وجہ سامنے آگئی ۔سونم کپور نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کا نام سونم آہوجا کپور سے تبدیل کرکے ذویا سنگھ سولنکی رکھ لیا ہے جس کے بعد سے سوشل میڈیا پر ایک بحث سے چھڑ گئی تھی تاہم اب اداکارہ کے نام …

Read More »

کترینہ کیف زخمی ہونے کے باوجود فلم ’گلی بوائے‘ دیکھنے پہنچ گئیں ،

ممبئی (وائس آف ایشیا)بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف زخمی ہونے کے باوجود فلم ’گلی بوائے‘ دیکھنے پہنچ گئیں ،اداکارہ کی چھڑی پکڑ کر چلنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں اداکار رنویر سنگھ اورعالیہ بھٹ کی فلم ’گلی بوائے‘ کی اسپیشل سکریننگ کا انعقاد کیا گیا جس میں بالی ووڈ …

Read More »

لاکھوں روپے کے فراڈ کا الزام‘اداکارہ امیشا پٹیل کی 12مارچ کو عدالت طلبی

ممبئی(وائس آف ایشیا)فلم ’’کہونا پیارہے‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کولاکھوں روپے کے فراڈ کے الزام میں عدالت طلب کیا گیا ہے۔بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر مراد آباد سے تعلق رکھنے والے پون کمارنامی شخص نے اداکارہ امیشا پٹیل پر پیسے لینے کے باوجود تقریب میں شرکت نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ان پردھوکا …

Read More »

رنویرعالیہ کی فلم ’’گلی بوائے‘‘ کو بڑا جھٹکا

ممبئی(وائس آف ایشیا) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کی فلم ریلیز کے ایک روز بعد ہی آن لائن لیک ہوگئی جس کے باعث فلم کو کروڑوں کے نقصان کا خدشہ ہے۔فلم ’’گلی بوائے‘‘ کا انتظار شائقین بے چینی سے کررہے تھے جب کہ ریلیزسے قبل فلم کی خوب تشہیربھی کی گئی تھی جس کے باعث بھارتی تجزیہ …

Read More »

بڑی اسکرین پر دوبارہ آمد شائقین کیلئے سرپرائز ہوگی، جیا علی

لاہور(وائس آف ایشیا ) اداکارہ و ماڈل جیا علی نے کہا ہے کہ بڑی اسکرین پر دوبارہ آنا میرے چاہنے والوں کیلئے سرپرائز ہوگا۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے جیا علی نے کہا کہ میں چاہتی توپہلی بڑی کامیابی کے ملنے پربھٹک جاتی مگرمیں نے ایسا نہ کیا اورثابت قدمی کے ساتھ اپنا فنی سفرشروع کیا جوآج تک جاری ہے۔ اس دوران …

Read More »

ہالی ووڈ گلوکار رچرڈ گیئر 69 برس کی عمر میں والد بن گئے

نیویارک (وائس آف ایشیا) بدھ مت پر یقین رکھنے والے ہولی وڈ کے امریکی گلوکار رچرڈ گیئر 69 سال کی عمر میں دوسری بار والد بن گئے۔رچرڈ گیئر کے ہاں 19 سال کے وقفے کے بعد بچے کی پیدائش ہوئی، اس سے قبل ان کے ہاں 2000 میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔رچرڈ گیئر کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش …

Read More »

فوک گلوکار راشد علی کی پہلی برسی آج بھی فوک موسیقی میں اس کی یاد تازہ ہے، باؤ اصغر علی

فوک گلوکاری کے میدان میں پوری دنیا میں پنجاب کا شیر کہلاوانے والا گلوکار راشد علی ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا مگر آج بھی فوک موسیقی میں اس کی یاد تازہ ہے ،راشد علی کا گیا گیت ’’اچے اچے محل تیرے تھلے نی ساڈے ڈیرتیرے دم دیا خیرہ منگا اسی مسافر تیرے‘‘میں یہ سبق بھی ہے کہ اس …

Read More »

ارباز اور ملائکہ کے بیٹے آرہان خان کی بالی وڈ میں انٹری

ممبئی(وائس آف ایشیا) سلمان خان کے بھتیجے 16 سالہ آرہان فلم ’’دبنگ 3‘‘ میں اسٹنٹ ڈائریکٹر ہونگے، ارباز خان اور ملائکہ اروڑا میں علیحدگی ہو چکی ہے تاہم وہ دونوں اپنے بیٹے کی بالی وڈ میں انٹری کے حوالے سے پْرجوش ہیں۔نامور بالی وڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا اور ارباز خان کے بیٹے آرہان خان فلم ’’دبنگ 3‘‘ کے ذریعے بالی …

Read More »

فلم تیزاب نے شہرت بخشی پھر زندگی ہی بدل گئی‘ مادھوری

ممبئی(وائس آف ایشیا) بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے کہا ہے کہ ابتدا میں میری کئی فلمیں ناکام ہوئیں تاہم 1998 میں ریلیز ہونیوالی فلم ’’تیزاب‘‘نے مجھے شہرت بخشی اور میری زندگی ہی بدل دی۔کپل شرما شو میں گفتگو کرتے ہوئے مادھوری نے کہا کہ فلم ’’تیزاب‘‘ ریلیز ہوئی تو میں بہن کی شادی کی وجہ سے امریکہ میں تھی …

Read More »

کنگنا ناوت کا اپنی زندگی پر بننے والی فلم کی ہدایتکاری خود کر نے کا فیصلہ

ممبئی (وائس آف ایشیا ) اداکارہ کنگنا ناوت کا اپنی زندگی پر بننے والی فلم کی ہدایتکاری خود کر نے کا فیصلہ۔اداکارہ کنگنا رناوت اپنی زندگی کو پردہ اسکرین پر لانے کی تیاریوں میں ہیں، کنگنا اپنی زندگی پر بننے والی فلم کی ہدایات دیں گی۔ فلمباہوبلیکے مصنف کاویا وجیندرا کنگنا کی زندگی پر بننے والی فلم کا اسکرپٹ لکھیں …

Read More »

اداکارہ سارہ علی خان نے والدہ امریتا سنگھ کا گھر چھوڑ دیا

ممبئی (وائس آف ایشیا )بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سارا علی خان سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں کہ انہوں نے والدہ امریتا سنگھ کا گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان ان دنوں خبروں کی زینت بنی …

Read More »

اردو ادب کے عظیم شاعر فیض احمد فیض کا108واں یوم پیدائش آج منایاجائے گا

لاہور(وائس آف ایشیا) اردو ادب کے عظیم شاعر فیض احمد فیض کا108واں یوم پیدائش 13فروری بدھ کومنایاجائے گا اس سلسلے میں جہانیاں سمیت ملک بھر میں ادبی حلقوں اور ان کے مداحوں کے زیر اہتمام منعقد کی جائیں گی جس میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے جبکہ ان کی شاعری پر مبنی محافل موسیقی کے پروگرام بھی منعقد ہونگے۔معروف …

Read More »

کریتی سنن ، ہریتھک روشن کی سب سے بڑی مداح نکلیں

ممبئی ( وائس آف ایشیا)بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ کریتی سنن، ہریتھک روشن کی سب سے بڑی مداح نکلیں ، حال ہی میں بھارتی مقبول ٹی وی شو ’کافی ود کرن‘ میں کریتی سنن نے اداکار کارتک آرین کیساتھ شرکت کی اور میزبان کرن جوہر سے خوب گپ شپ کی۔شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کرن جوہر نے اداکارہ سے …

Read More »

ثانیہ مرزا نے اپنی زندگی پر فلم بنائے جانے کی تصدیق کردی

حیدر آباد دکن(وائس آف ایشیا) لیجنڈ ٹینس سٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب اختر کی اہلیہ د ثانیہ مرزا نے اپنی زندگی پر فلم بنائے جانے کی تصدیق کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی واحد ٹینس سپر اسٹار ثانیہ مرزا نے تصدیق کی کہ ان کے اور فلم پروڈیوسر رونی اسکرووالا کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ثانیہ مرزا نے …

Read More »

خراب تعلق سے بہتر ہے کہ انسان اکیلا ہی رہے‘گلوکارہ نیہا ککڑ

ممبئی (وائس آف ایشیا) بالی ووڈ کی معروف گلوکارہ نیہا ککڑ نے اپنے بریک اپ پر کھل کر اظہار رائے کرتے ہوئے کہا ہے کہ بوائے فرینڈ سے علیحدگی کے بعد اب وہ خود کو بہت پرسکون محسوس کر رہی ہیں۔نیہا ککڑ نے اداکار ہیمانش کوہلی سے علیحدگی کے بعد پہلی بار اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہیمانش سے …

Read More »
image_pdfimage_print