فلمی دنیا

ہالی ووڈ گلوکارہ بے بی ریکسا کو نامناسب مواد شیئر کرنے پر والدنے ڈانٹ پلا دی

نیویارک ( وائس آف ایشیا)حال ہی میں ہالی ووڈ گلو کارہ بے بی ریکسا کی جانب سے نامناسب مواد شیئر کیے جانے پر انہیں ان کے والد نے سخت ڈانٹ پلاتے ہوئے پیغام دیا کہ وہ ایسا فحش مواد شیئر کرنا بند کردیں جس کے باعث ان سمیت لوگوں کی دل آزاری ہوتی ہے۔ہولی وڈ لائف کے مطابق بے بی …

Read More »

آسکر ایوارڈ جیتنے کے ساتھ لیڈی گاگا نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

لاس اینجلس ( وائس آف ایشیا)امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کے گانے ’شیلو‘ کو رواں سال منعقد ہوئی 91ویں اکیڈمی ایوارڈ کی تقریب کے دوران بہترین اوریجنل گانے کا آسکر ایوارڈ دیا گیاتھا۔یہ گانا لیڈی گاگا کی زندگی پر بننے والی فلم’’اے سٹار اِز بارن‘‘ کا ہے۔اس ایوارڈ کو حاصل کرنے کے ساتھ ہی لیڈی گاگا ایک ہی سال میں آسکر، …

Read More »

پاک بھارت کشیدگی، اداکارہ ماہرہ خان بھی میدان میں آگئیں

کراچی ( وائس آف ایشیا) پاکستان اور بھارت میں جاری حالیہ کشیدگی میں اداکارہ ماہرہ خان نے امن کا پیغام جاری کردیا۔ماہرہ خان نے فاطمہ بھٹو کی ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کی خواہش رکھنے سے بڑی کوئی جہالت نہیں ہوسکتی،بھارت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، پاکستان زندہ باد۔اس سے قبل فاطمہ بھٹو نے اپنے ٹویٹ …

Read More »

شان کا پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پرپابندی کا خیرمقدم

کراچی(وائس آف ایشیا)نامور پاکستانی اداکار شان نے پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے پاکستانی سینما کے لیے ایک اچھا اقدام قرار دیا ہے۔گزشتہ روزوفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پرمکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا سینما ایگزیبیٹر ایسوسی ایشن کی جانب سے بھارتی …

Read More »

ہمارے جذبے بلند ہیں اور ہم پاک فوج کے سنگ ہیں،بھارت کو پہلا سرپرائز مل گیا ہے ،شوبز شخصیات

لاہور(وائس آف ایشیا) پاکستان کی حدود میں بھارتی فضائیہ کی دراندازی پر پاکستان شوبز شخصیات کا ردوعمل۔تفصیلات کے مطابق امن کے ازلی دشمن بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے شوبز شخصیات بھی پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں ،اداکارہ ماہ نو ر کا کہنا ہے کہ بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے،اداکار وگلو کارہ میگھا نے …

Read More »

ایمان علی شادی کے بعد بھی شوبز انڈسٹری سے وابستہ رہیں گی

کراچی(وائس آف ایشیا)اداکارہ و ماڈل ایمان علی شادی کے بعد بھی شوبز انڈسٹری سے وابستہ رہیں گی۔ رواں سال میں وہ ایک طویل عرصے بعد اپنے فنی کیریئر کی پہلی ویب ڈرامہ سیریز بادشاہ بیگم میں کام کریں گی جس کی عکسبندی کا آغاز ماہ اکتوبر میں کیا جائے گا۔ اس سیریز میں ان کے ہمراہ گوہر رشید، عمران اشرف …

Read More »

آغا علی نے سارہ خان سے بریک اپ پر خاموشی توڑ دی

کراچی (وائس آف ایشیا) معروف اداکار آغا علی اور اداکارہ سارہ خان کے بارے میں مانا جاتا تھا کہ وہ ایک دوسرے کے بہت زیادہ قریب ہیں اور بہت جلد شادی کے بندھن میں بھی بندھ جائیں گے۔اس تعلق کی تصدیق دونوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھی کافی حد تک کی تھی مگر پھر گزشتہ دنوں آغا علی …

Read More »

شاہدہ منی نے را ج کمار ہیرانی کی فلم میں کا م کی آفر ہو ئی جس کو ٹھکرا دیا

لاہور(وائس آف ایشیا) میلوڈی کوئین شاہدہ منی نے کہا ہے کہ میں میڈ ان پا کستا ن ہو ں۔را ج کمار ہیرانی کی فلم میں کا م کی آفر ہو ئی جس کو ٹھکرا دیا۔ان کو کہا کہ میں میڈ ان پا کستا ن ہو ں۔دو سو پا کستانی فلمو ں میں کا م کیا۔ہم جہاں بھی جا تے ہیں …

Read More »

ٹی وی پر بے پناہ مصروفیت کے باعث سٹیج کے لئے وقت نکالنا ممکن نہیں،ماہ نور

لاہور(وائس آف ایشیا)فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ و ماڈل ماہ نور نے کہا ہے کہ مجھے مسلسل بھاری معاوضہ پر سٹیج ڈرامہ کی پیشکش ہے لیکن ٹی وی پر بے پناہ مصروفیت کے باعث سٹیج کے لئے وقت نکالنا ممکن نہیں ہے۔ماہ نور نے کہا کہ جب بھی موقع ملے گا میں اچھی ٹیم کے ساتھ سٹیج ڈرامہ …

Read More »

ریما میری مقبولیت اورمجھ سے جلتی ہے، اداکارہ میرا

 لاہور(وائس آف ایشیا) پاکستانی اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا نے اداکارہ ریما خان پرتشدد کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ریما میری مقبولیت سمیت میرے کام اورمجھ سے جلتی ہیں۔ماضی میں پاکستانی اداکاراؤں کے درمیان لڑائیاں اور ایک دوسرے سے اختلافات کی خبریں اکثر میڈیا میں گردش کرتی تھیں۔ جب کہ اداکارہ میرا اورریما خان کے درمیان ہونے والے …

Read More »

علی ظفر پاکستانی ہیں اور ظاہر سی بات ہے کہ وہ اپنے ملک و قوم کو سپورٹ کریں گے

ممبئی ( وائس آف ایشیا) پلوامہ حملے کے بعد پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوئی تو دونوں ممالک کے فنکاروں میں بھی ٹھن گئی۔ بھارت نے پلوامہ حملے کا الزام پاکستان پر عائد کیا تو بھارت میں پاکستانی فلمسٹارز اور گلوکاروں کے بارے میں بھی کئی نفرت انگیز تحریکیں چلیں ، پاکستان کے اداکار و گلوکار علی ظفر نے پاکستان کی حمایت میں ٹویٹ کیا تو انہیں یہاں تک کہہ دیا …

Read More »

نابالغ لڑکیوں کے ریپ کیس میں گلوکار آر کیلی کی ضمانت منظور

الینوائے (وائس آف ایشیا)کم سے کم 50 خواتین اور کم عمر لڑکیوں کو ریپ اور جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والے گلوکار 52 سالہ رابرٹ سلویسٹر کیلی (آر کیلی) پر امریکی عدالت نے 2 دن قبل ہی فرد جرم عائد کی تھی۔عدالت نے گلوکار پر کم سے کم 4 خواتین اور نابالغ لڑکیوں کو ریپ اور جنسی تشدد کا نشانہ …

Read More »

اداکار ریمی ملک آسکر ایوارڈ لینے کے بعد سٹیج سے گر پڑے

ؑ ؁ لاس اینجلس (وائس آف ایشیا )امریکی اداکار ریمی ملک نے رواں سال کی 91ویں اکیڈمی ایوارڈ آسکر کے دوران اپنی زندگی کا پہلا آسکر ایوارڈ جیتا، جس کے بعد ان کی خوشی کا اندازہ لگانا مشکل تھا۔آسکر ایوارڈ کی تقریب میں جب ریمی ملک کا نام بہترین اداکار کے ایوارڈ کے لیے لیا گیا تو انہوں نے اپنی …

Read More »

پاکستان کے لیے جان دے بھی سکتی ہوں اور لے بھی سکتی ہوں

لاہور ( وائس آف ایشیا)پاکستانی اداکاری بھی بھارت کے خلاف ایکشن میں آ گئے۔لاہور پریس کلب میں ایک تقریب کے دوران اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ میں پاکستان کے لیے اپنی جان دے بھی سکتی ہوں اور کسی کی جان لے بھی سکتی ہوں۔میرا نے مزید کہا کہ پاکستان کی طرف کوئی میلی آنکھ سے دیکھے گا تو ہم …

Read More »

پاکستان کی حمایت‘نوجوت سدھو پر فلم سٹی میں داخلے پر پابندی عائد

ممبئی(وائس آف ایشیا)سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو پر پاکستان کی حمایت میں بیان دینے پرفلم سٹی میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔بھارتی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پلوامہ حملے پر پاکستانی حمایت میں دئیے گئے بیان کے بعد نوجوت سنگھ سدھو کی مشکلات میں غیر معمولی حد تک اضافہ ہو گیا ہے …

Read More »

امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا نے 90دن بعد ہی منگنی توڑ دی

لاس اینجلس (وائس آف ایشیا) ہالی وڈ اداکارہ اور گلوکارہ لیڈی گاگا کی منگنی ٹوٹنے کی تصدیق ہو گئی۔ لیڈی گاگا نے 19 اکتوبر 2018 کو خود سے 17 سال بڑے اور ٹیلنٹ ایجنٹ 49 سالہ کرسٹیئن کرنیو سے خاموشی سے منگنی کرلی تھی۔اگرچہ ان دونوں کی مگنی کی خبریں بھی کئی ماہ سے گردش میں رہیں ،تاہم اکتوبر میں …

Read More »

ماڈل ایمان علی بابر بھٹی کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

 لاہور(وائس آف ایشیا) نامور ماڈل و اداکارہ ایمان علی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں ۔تفصیلات کے مطابق معروف ماڈل و اداکارہ ایمان علی کی شادی کی تقریبات کا آغاز شاندار انداز میں ہوا، ایمان علی کی شادی کا آغاز رسم حنا سے ہوا ،جس میں سب سے پہلے دونوں کا نکاح پڑھایا گیا اور دونوں کی نئی زندگی کے …

Read More »

پاکستان کے مایہ ناز کلاسیکل گلوکار شفقت امانت علی اپنی سالگرہ 26فروری کو منائیں گے

لاہور (وائس آف ایشیا ) پاکستان کے مایہ ناز کلاسیکل گلوکار شفقت امانت علی خان اپنی54ویں سالگرہ 26فروری بروز منگل کو منائیں گے ۔پٹیالہ گھرانے کی نویں نسل سے تعلق رکھنے والے شفقت امانت علی خان 26فروری 1965ء کو استاد امانت علی خان کے گھر پیدا ہوئے ،انکے بڑے بھائی اسدامانت علی خان بھی موسیقیکا بڑا نام تھے۔پاکستانی راک بینڈ فیوڑن کے …

Read More »

ہالی ووڈ فلم’ ’پیٹ سیمیٹری‘‘ 5اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

لاس اینجلس (وائس آف ایشیا) دہشت اور خوفناک مناظر سے بھرپورہالی ووڈ سپر نیچرل فلم’’ پیٹ سیمیٹری‘‘5اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔خبر رساں ادارے کے مطابق کیون کوش کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اسٹیفن کنگ کے مشہور ناول پر مبنی ہے جو ایک ڈاکٹر اور اسکے خاندان کے گرد گھوم رہی ہے جو …

Read More »

سٹیج ڈرامہ ،،چال تیری مستانی،،میں گلناز کی شاندار پرفارمنس

لاہور(وائس آف ایشیا)سٹیج ڈرامہ ’’چال تیری مستانی‘‘میں گلناز کی شاندار پرفارمنس ،تفصیلا ت کے مطابق الحمراء حال 2میں پیش کیا جانے والا سٹیج ڈرامہ ’’چال تیری مستانی ‘‘ میں معروف اداکارہ گلناز نے اپنی شاندار ڈانس پرفارمنس سے شائقین کی طرف سے تالیوں اور سیٹھیوں کی گونج سے خوب داد وصول کر رہی ہے،اس ڈرامہ کی کاسٹ میں گلناز کے …

Read More »
image_pdfimage_print