فلمی دنیا

ہالی وڈ میوزیکل فینٹسی فلم ’’ کیٹس ‘‘ کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس(وائس آف ایشیا) امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور جینیفر ہڈسن کی نئی میوزیکل فینٹسی فلم ’’کیٹس ‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ٹام ہوپر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’کیٹس ‘‘ تمام اداکار بلیوں کے حلیے میں دکھائے گئے ہیں جس کے ٹریلر میں دکھایا گیا ہے کہ وہ سب ایک رات کیلئے ایک جگہ پر اکٹھے …

Read More »

بھارتی اداکار اعجاز خان سوشل میڈیا پر متنازع ویڈیو شیئر کرنے پر گرفتار

ممبئی(وائس آف ایشیا) بھارتی اداکار اعجاز خان کو ممبئی پولیس کے سائبر پولیس سٹیشن نے سوشل میڈیا پر متنازع ویڈیو شیئر کرنے پر گرفتار کرلیا۔ویڈیو میں ممبئی پولیس کا مذاق اڑایا گیا تھا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اداکار کو سیکشن 153اے (دو گروہوں کے درمیان دشمنی کو فروغ دینے ) اور سیکشن 67 (غیر اخلاقی مواد نشر کرنے …

Read More »

ٹام کروز نیوی کے فائٹر پائلٹ کے روپ میں کردار نبھانے کو تیار

لاس اینجلس(وائس آف ایشیا) ہالی ووڈ سپر سٹار ٹام کروز ایکشن سے بھرپور فلم ’’ٹاپ گن، میورک‘‘ میں امریکی نیوی کے فائٹر پائلٹ کے روپ میں جلوے دکھائیں گے۔ فلم کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی شائقین میں مقبول ہوگیا اور فلم کا انتظار بے چینی سے کیا جا رہا ہے۔اس سلسلے کی پہلی فلم ٹاپ گن 1986 میں ریلیز ہوئی …

Read More »

کرینہ جیسی بیوی‘سیف علی خان خوش قسمت ہیں‘سدھارتھ ملہوترا

ممبئی(وائس آف ایشیا) نامور بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا نے سیف علی خان کو کرینہ کپور جیسی بیوی ملنے پر خوش قسمت قرار دیدیا۔ایک بیان میں سدھارتھ ملہوترا نے کہا کہ وہ سیف علی خان کے بہت بڑے مداح ہیں اور ان سے بہت کچھ سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ سدھارتھ نے سیف ،کرینہ جوڑی کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ …

Read More »

ہیر مان جا’ کا نیا گانا ریلیز‘عید پر نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

کراچی(وائس آف ایشیا) اس عیدالضحیٰ پاکستان کی کئی بڑی فلمیں سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جانے والی ہیں اور زیادہ سے زیادہ شائقین ان فلموں کو دیکھنے آئے اس کے لیے فلم ساز ابھی سے ایسے ایسے گانے ریلیز کررہے ہیں جو ناظرین کی توجہ سمیٹ لیں۔ایسا ہی جوش سے بھرا ایک نیا گانا ‘اڈی مار’ ریلیز …

Read More »

ماہرہ خان کا حمائمہ ملک اور عروہ حسین کی فلم کیلئے نیک خواہشات پر شکریہ

اسلام آباد(وائس آف ایشیا)اداکارہ ماہرہ خان نے فلم ’’سپر سٹار ‘‘ کی ریلیز کیلئے نیک خواہشات پر حمائمہ ملک اور عروہ حسین کا شکریہ ادا کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ حمائمہ ملک کی تعریف ان کیلئے حوصلہ افزائی سے کم نہیں ہے اور عروہ حسین کی نیک خواہشات ان کیلئے بہت قیمتی ہیں۔ …

Read More »

شوبزکو بطور کیریئر اپنانے کیلئے والد کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا، مایا علی

اسلام آباد(وائس آف ایشیا)اداکارہ مایا علی نے شوبزکو بطور کیریئر اپنانے کے لئیاپنے والد کی مخالفت کا انکشاف کر دیا۔نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے مایا علی کاکہنا تھا جب انہوں نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا تو انہیں اپنے والد کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا لیکن وقت کیساتھ ساتھ ان کی سوچ مثبت ہوتی گئی۔ ایک …

Read More »

فلم ’’صرف تم ہی تو ہو‘‘ ہٹ ثابت ہو گی، سنگیتا

کراچی( وائس آف ایشیا)ہدایت کارہ سنگیتا نے کہا ہے کہ ان کی فلم ’’صرف تم ہی تو ہو‘‘ ہٹ ثابت ہو گی۔ہدایت کارہ سنگیتا نے آرٹس کونسل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ان ریلیز ہونے والی نئی فلم ’’صرف تم ہی تو ہو‘‘ کے ہیرو دانش تیمور کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ فلم میں ہیرو …

Read More »

شلپا شیٹھی کی 12 سال بعد فلموں میں واپسی

  ممبئی( وائس آف ایشیا) نامور بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی 12 سال بعد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ شلپاشیٹھی 12 برس قبل 2007 میں فلم ’’اپنے‘‘میں اداکار سنی دیول، بوبی دیول، دھرمیندر اورکترینہ کیف کے ساتھ نظر آئی تھیں تاہم اس کے بعد انہوں نے بطور اداکارہ کسی فلم میں کام نہیں …

Read More »

دھرمیندر اپنی اہلیہ ہیمامالنی کا مذاق اڑانے پر نادم ،معافی مانگ لی

ممبئی( وائس آف ایشیا)ماضی کے نامور بالی ووڈ اداکار دھرمیندر نے اپنی اہلیہ اور سیاستدان ہیمامالنی کا مذاق اڑانے پر معافی مانگ لی۔چند روز قبل ہیمامالنی کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی تھی جس میں وہ بھارتی پارلیمنٹ کے باہر دیگر سیاستدانوں کے ہمراہ جھاڑو لگارہی تھیں جس پرسوشل میڈیاصارفین کیساتھ ساتھ دھرمیندر نے ان کا مذاق اڑایاتھااور انہیں …

Read More »

آمنہ الیاس سینئر تکنیک کاروں کیساتھ کام کرنے کی خواہاں

لاہور( وائس آف ایشیا) اداکارہ آمنہ الیاس نے فلمی صنعت کے سینئر تکنیک کاروں کے ساتھ کا م کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔انہوں نے کہا کہ مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ سید نور اور سنگیتا جیسے سینئر ڈائریکٹر مجھ سے رابطہ کیوں نہیں کرتے اور پھر نئے فنکاروں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ان …

Read More »

دانش تیمور نے ڈرامہ سیریل ’’اندھیرا اجالا‘‘ کے سیکوئل ’’جاں باز‘‘ کے حلیے کی تصویر شیئر کر دی

اسلام آباد(وائس آف ایشیا)پاکستانی اداکار دانش تیمور نے ڈرامہ سیریل’’اندھیرا اجالا‘‘ کے سیکوئل ’’جاں باز‘‘ کے حلیے کی تصویر شیئر کر دی۔دانش تیمو ر نے انسٹاگرام پر ے ڈرامہ سیریل’’اندھیرا اجالا‘‘ کے سیکوئل ’’جاں باز‘‘ کے حلیے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ڈرامہ کی عکس بندی گزشتہ کئی ماہ سے جاری ہے اور ڈرامہ میں میں اے ایس …

Read More »

فہد مصطفیٰ نے فیس ایپ کے ذریعے اپنے بدلے گئے روپ کی تصویر شیئر کر دی

اسلام آباد(وائس آف ایشیا)پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ نے اپنے فیس ایپ کے ذریعے بدلے گئے روپ کی تصویر شیئر کر دی ہے۔فہد مصطفیٰ نے ٹویٹر پر فیس ایپ کے ذریعے خود کو بوڑھے شخص کے روپ میں پیش کیا، انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ 2055ء کے جیتو پاکستان کے میزبان ہیں۔ وائس آف ایشیا18جولائی 2019 خبر …

Read More »

خودکشی اور ذہنی بیماری کے خاتمے کیلئے فری ہیلپ لائن متعارف کروانے کی ضرورت ہے‘صنم سعید

اسلام آباد(وائس آف ایشیا)پاکستانی اداکارہ صنم سعید نے خودکشی کے خاتمے کیلئے فری ہیلپ لائن متعارف کرانے کی اپیل کر دی ہے۔صنم سعید نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ہمیں خودکشی اور ذہنی بیماری کے خاتمے کیلئے ایک فری ہیلپ لائن متعارف کروانے کی ضرورت ہے تاکہ ایسے افراد کی جان بچانے کیساتھ ساتھ ان کی مدد بھی کی جا …

Read More »

انا اور منفی سوچ کامیابی میں بڑی رکاوٹ ہے، علی ظفر

اسلام آباد(وائس آف ایشیا)گلوکار علی ظفر نے کہا کہ آگے بڑھنے کیلئے انسان کو اپنی انا اور منفی سوچ کو پیچھے چھوڑنا پڑتا ہے۔ایک ٹویٹ میں علی ظفر نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنی انا، منفی سوچ اور ردعمل کوختم …

Read More »

سلمان خان کی کترینہ کو ’ویسپا‘ کے ساتھ سالگرہ کی مبارکباد

ممبئی( وائس آف ایشیا) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے اداکارہ کترینہ کیف کو ’ویسپا‘ کی تصویر کے ساتھ سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔بالی ووڈ کی باربی ڈول کہلائی جانے والی کترینہ کیف نے اپنی 36 ویں سالگرہ منائی۔ اداکارہ کے اس خاص دن کے موقع پر دنیا بھر میں موجود اْن کے مداحوں کی جانب سے انہیں …

Read More »

یاسر حسین اور اقراء عزیز پر سوشل میڈیا پرتنقید کا سلسلہ جاری

لاہور ( وائس آف ایشیا) کچھ روز قبل شوبز انڈسٹری کے دو چمکتے ستاروں یاسر حسین اور اقراء عزیز نے نہ صرف اپنے تعلق کو ساری دنیا کے سامنے قبول کیا بلکہ ایوارڈ شو کے دوران ہی یاسر حسین اپنی ہونے والی اہلیہ پر کچھ اس طرح ’واری‘ ہوئے کہ تنقید کا نشانہ بھی بن گئے۔یاسر حسین اور اقراء عزیز …

Read More »

سلمان خان کی فلم ’’دبنگ 3‘‘ میں نئی اداکارہ کو لاؤنچ کرنے کی تیاری

ممبئی( وائس آف ایشیا) بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’’دبنگ 3‘‘ میں نئی اداکارہ کی انٹری ہونے جارہی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں نئی آنے والی فلم ’’دبنگ 3‘‘ میں اداکارہ سوناکشی سنہا تو مرکزی کردار میں نظر آئیں تاہم سلمان خان فلم میں ایک اور نئی اداکارہ کو لاؤنچ کرنے …

Read More »

بطور اداکارہ ہر قسم کا کردار ادا کرنا چاہوں گی‘ سکارلٹ جانسن

لاس اینجلس ( وائس آف ایشیا) ہالی وڈ اداکارہ سکارلٹ جانسن کا کہنا ہے کہ وہ بطور اداکارہ ہر قسم کا کردار ادا کرنا چاہیں گی۔ اداکارہ فلم ’’بلیک وڈو‘‘ میں ڈیویڈ ہربر کیساتھ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سکارلٹ جانسن نے کہا کہ وہ بطور اداکارہ ہر طرح کا کردار کرنے کی خواہش مند …

Read More »

جگر کے عارضے میں مبتلا گلوکار علی نورنے مداحوں کو اپنی خیریت سے آگاہ کر دیا

کراچی ( وائس آف ایشیا)پاکستانی گلوکار علی نور کی طبیعت کے حوالے سے رواں ماہ خبر سامنے آئی تھی کہ وہ جگر کے سنگین عارضے میں مبتلا ہیں جس کے بعد مداح ان کے لیے کافی پریشان ہوگئے تھے تاہم اب گلوکار نے خود مداحوں کو اپنی خیریت سے آگاہ کردیا ہے۔گلوکار نے ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کے ذریعے بتایا …

Read More »
image_pdfimage_print