صحت

قبل از وقت سفید بال خطرناک بیماری کی علامت ہے، ماہرین

  کراچی(وائس آف ایشیا)رواں دور میں سفید بال ہونا عمومی بات ہے اور مرد و خواتین دونوں ہی اس بات سے پریشان نظر آتے ہیں،کیونکہ سفید بال بڑھاپے کی نشانی سمجھے جاتے ہیں۔ماہرین صحت قبل از وقت سفید بال امراض قلب کا عندیہ دیتے ہیں۔یونیورسٹی آف قاہرہ کے ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق میں 545 مردوں میں سفید …

Read More »

دکی میں عطائی ڈاکٹر کی غفلت،2 سالہ بچہ جاں بحق

دکی (وائس آف ایشیا)بلوچستان کے علاقے دکی میں عطائی ڈاکٹر کے انجکشن لگنے سے 2 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ملزم کلینک بند کرکے فرار ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر دکی نے واقعہ کا نوٹس لے کر رپورٹ طلب کرلی ۔دکی میں مشرقی بائی پاس پر واقع عطائی ڈاکٹر سید نور کے کلینک میں عبیداﷲ ناصر کے دوسالہ بچے کو انجکشن لگایا …

Read More »

صحت کی حفاظت چینی کا فیصد 10 سے کم ہونا بے حد ضروری ہے

  لاہور(وائس آف ایشیا)عالمی ادارہ صحت نے موٹاپے سے جنگ کی مہم کے تحت جاری ہدایات میں لوگوں سے موٹاپا پر قابو پانے اور دانتوں کی حفاظت کے لئے چینی کی مقدار نصف کرنے کو کہا ہےمزید چینی سے صحت کو ہونے والے نقصان کےآگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صحت رہنا ہے تو دن میں توانائی کے لئے …

Read More »

جھوٹ بولنے سے دماغ بے حس ہوجاتا ہے، تحقیق

  لاہور(خصوصی رپورٹ وائس آف ایشیا )یونیورسٹی کالج لندن کے دماغی ماہریننے دریافت کیا ہے کہ جھوٹ بولنے سے دماغ بے حس ہوتا چلا جاتا ہے جس کا نتیجہ آخرکار یہ نکلتا ہے ایسے لوگوں کو دوسروں کے جذبات اور احساسات کی کوئی پروا نہیں رہتی اور وہ بڑی آسانی سے بڑے بڑے جھوٹ بولنے اور دھوکا دینے لگتے ہیں۔جھوٹ …

Read More »

دانتوں کے گرنے کا سبب بن سکتی ہے سگریٹ نوشی

  لاہور(وائس آف ایشیا کی خصوصی رپورٹ)جرمن انسٹیٹیوٹ آف ہیومین نیوٹریشن اور یونیورسٹی آف برمنگھم میں ہونے والی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ سگریٹ پینے مرد حضرات کے دانت سگریٹ نہ پینے والوں کے مقابلے میں 3.6 گنا زیادہ تیزی سے گرتے ہیں۔جبکہ سگریٹ نوش خواتین سگریٹ نہ پینے والی خواتین کے مقابلے میں 2.6 گنا جلدی دانتوں …

Read More »

مسمی کا جوس خواتین کے لئے زیادہ فائدہ مند

  لاہور(وائس آف ایشیا) ایک جدید طبی تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ بعض پھلوں اور سبزیوں کے اندر ڈی این اے حفاظتی عامل پایا جاتا ہے۔ یہ ایجنٹ وٹامن سی نہیں بلکہ حرارت کا حسّاس ہے۔ اس لیے کہ تجربات کے دوران وٹامن سی کا ڈی این اے پر کوئی اثر نہیں پایا گیا۔ ڈی این اے …

Read More »

ماہرین نے ذیابیطس کے مریضوں کے لیے’’ذہین جوتا‘‘تیارکرلیا

کراچی(وائس آف ایشیا)ذیابیطس کے مریضوں کیلئے بہت ضروری ہوتا ہے کہ وہ اپنے پیروں کا خصوصی خیال رکھیں۔اسی پہلو کو مدنظر رکھتے ہوئے نیو جرسی انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے پی ایچ ڈی طالب علم لین لی نے تحقیق کے بعد بونبوٹن نامی کمپنی بنائی ہے جس نے جوتے کے اندر لگانے والا ذہین برقی تل(سمارٹ الیکٹرک سول)بنایا ہے جسے …

Read More »

زیادہ پانی پیئیں اور اپنے گردوں کی حفاظت کریں

  لاہور(وائس آف ایشیا)ماہرین کے مطابق پانی کی کمی گردوں کو ناکارہ (فیل) بھی کرسکتی ہے اور لوگ اس کی وجہ سے لقمہ اجل بھی بن رہے ہیں۔ گردے کے امراض میں سے ایک گردے کی شدید چوٹ ( اکیوٹ کڈنی انجری یا اے کے آئی) ہے۔ اس کی وجہ پانی پینے میں کنجوسی ہے جس سے گردوں کی فاسد …

Read More »

پنجاب میں 4547 مریض ڈینگی کا شکار، 6 انتہائی نگہداشت میں زیر علاج

لاہور(وائس آف ایشیا ) محکمہ صحت پنجاب نے تصدیق کی ہے کہ رواں سال صوبے میں ڈینگی کے 4547 مریض سامنے آئے ہیں جن میں سے 3925 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو جا چکے ہیں اور 6 مریض انتہائی نگہداشت میں زیر علاج ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق اس وقت صوبے کے تمام اسپتالوں میں ڈینگی کے کل512 …

Read More »

دہی معدے کی تیزابیت کاخاتمہ کرتاہے

  لاہور(وائس آف ایشیا) ہم میں سے کون ہے جوبیکٹیریا کے نام سے ہی خوفزدہ نہیں ہوتا اور اس سے بچاؤ کی تدبیرنہیں کرتا لیکن دہی ایسا      ہم میں سے کون ہے جوبیکٹیریا کے نام سے ہی خوفزدہ نہیں ہوتا اور اس سے بچاؤ کی تدبیرنہیں کرتا لیکن دہی ایسا   ہے جوصحت کے کئی مسائل حل کردیتا …

Read More »

امراض قلب سے بچنے کے لیے سرخ گوشت کا استعمال کم کردیں،برطانوی تحقیق

لندن(وائس آف ایشیا)ناٹنگھن یونیورسٹی کی تحقیق میں کہاگیا ہے کہ اگر آپ زندگی میں امراض قلب کو خود سے ہمیشہ دور رکھنا اور صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو اپنی غذا میں سرخ گوشت کی مقدار میں کمی لے آئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ دعوی برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ناٹنگھن یونیورسٹی کی تحقیق میں …

Read More »

ورزش انسان کو جذباتی طور پر بھی سہارا دیتی ہے

  لاہور(وائس آف ایشیا) ماہرین کہتے ہیں کہ ورزش سے نہ صرف انسانی جذبات پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں بلکہ ورزش انسان کو جذباتی طور پر بھی سہارا دیتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ورزش انسان کی ذہنی صحت کو برقرار رکھنے اور اسے تحریک دینے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ یونیورسٹی آف ٹورنٹو سے منسلک ماہرین نے …

Read More »

کمپیوٹر اسکرین کا زیادہ استعمال کالاموتیا کو دعوت

  لاہور(وائس آف ایشیا)کالاموتیا کی بیماری کافی خطرناک ہونے کے سبب کالاپانی کے نام سے منسوب کی جاتی ہے اس نام سے پکارنے کی وجہ برمامیںکالے پانی کے نام سے موجود ایک جیل تھی جس کے متعلق کہاجاتاتھا کہ جو شخص ایک بار اس جیل میں چلاجاتاپھر اس کا وہاں سے نکلنا محال ہوتاکالاموتیا سے متعلق یہ بھی کہا جاتاہے …

Read More »

پاکستان میں 30سے40فیصد تک اموات بوجہ امراض قلب واقع ہوتی ہیں، ماہرین

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) دنیا بھر میں امراض قلبسب سے زیادہ اموات کا سبب بنتے ہیں جن کی وجہ سے ہر سال 17.9ملین افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ یہ دنیا میں ہونے والی کل اموات کا تیسرا حصہ ہیں اور متعدی بیماریوں کی وجہ سے ہونے والی اموات کا نصف حصہ ہیں۔ تقریباً 85فیصد اموات عارضہِ قلب …

Read More »

ترکی شہریوں کو بلا معاوضہ ایئر ایمبولینس فراہم کرنے والا دنیا کا واحد ملک

  انقرہ(وائس آف ایشیا)ترک وزیر صحت فخر الدین کھوجا نے کہا ہے کہ ترکی دنیا میں اپنے شہریوں کو بلامعاوضہ ایئر ایمبولینس فراہم کرنے والا واحد ملک ہے۔وزارت صحت سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق فخر الدین کھوجا نے ایئر ایمبولینسوں کی صورتحال، ان کے طبّی ساز و سامان اور صلاحیت کے جائزے کے لیے انقرہ کے ایسن بوعا …

Read More »

ہر دسواں پاکستانی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے

لاہور(وائس آف ایشیا) دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد افراد ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا ہے جبکہ پاکستان میں 87لاکھ مرد، 85لاکھ خواتین اور 50سال سے زائد عمر کے 50فیصد افراد ہائی بلڈ پریشر کے مریض ہیں یعنی ہر دسواں پاکستانی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے اور ان میں سے 70فیصد لوگ اس مرض سے ناواقف ہیں۔رپورٹ کے …

Read More »

امریکہ کا سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلان

نیویارک ( وائس آف ایشیا)امریکہ نے سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ لوگوں کی صحت ای سگریٹ کی وجہ سے بری طرح متاثر ہو رہی ہے اور وہ موت کے منہ میں جا رہے ہیں۔انہوں نے اعلان …

Read More »

اسپرین کیل مہاسے اور جلد کے کھردرے پن کو دور کرتی ہے

  نیویارک (وائس آف ایشیا ) ہارٹ اٹیک میں ابتدائی طبی امداد اور خون کو پتلا کرنے کےلیے اسپرین کا استعمال عام ہے لیکن اس کے کچھ حیران کن فائدے اور بھی ہیں جو بہت کم لوگ جانتے ہیں۔نیویارک میں کی گئی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ اسپرین کیل مہاسے اور جلد کے کھردرے پن کو دور کرتی …

Read More »

طبی دنیا میں انقلاب، ملیریا سے بچا ؤکی ویکسین متعارف

لندن(وائس آف ایشیا )طبی دنیا میں پہلی بار ملیریا سے بچا کی ویکسین متعارف کرادی گئی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ملیریا سے بچا کی ویکسین کو افریقی ملک کینیا سے متعارف کرایا جارہا ہے جسے تیار کرنے میں تقریبا 30 سال کا طویل عرصہ لگا۔ یہ ویکسین انسان کے قوت مدافعت کو ملیریا کے طفیلیوں کے حملے سے بچانے …

Read More »

چھوٹے قد والے افراد میں ذیابیطس ٹائپ ٹو پیدا ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، طبی ماہرین

  برلن( وائس آف ایشیا)ایک تحقیق کے مطابق لمبے قد والے افراد کی نسبت پست قامت افراد میں ذیابیطس ٹائپ ٹو میں مبتلا ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔میڈیکل جریدے ڈائبٹیولوجی میں شائع ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق لمبت مردوں کی نسبت چھوٹے قد کے مردوں کو ٹائپ ٹو ذیابیطس لاحق ہونے کے امکانات 44 فیصد اور پستہ قد …

Read More »
image_pdfimage_print