صحت

عازمین حجاج کو بیماری سے بچانے کیلئے مستقبل میں جراثیم کش احرام کا منصوبہ

ریاض(وائس آف ایشیا)عازمین حج اور عمرہ معتمرین کو بیماریوں سے بچانے کے لیے مستقبل میں جراثیم کش احرام تیار کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق نینو ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے احرام کی تیاری ایک سعودی بزنس مین حمد ال یامی کا آئیڈیا ہے جو پاکستان کے شہر فیصل آباد میں تیار کیے جائیں گے۔مین حمد …

Read More »

گرمی میں صحت مند رہنے کےلئے تازہ اور ذائقے دار پھل کھائیں

لاہور(وائس آف ایشیا)یہ گرمی کا موسم ہے، اس لیے حدّت سے آپ کا جسم پسینے سے شرابور ہو جاتا ہے۔ اس گرمی پر قابو پانے کے لئے ضروری ہے کہ آپ بازار میں دست یاب تازہ اور ذائقے دار پھل کھائیں۔ مثال کے طور پر تربوز لیجیے اور اس کے ٹکڑے کر کے کھائیے۔موسم گرما میں دست یاب ہونے والی …

Read More »

پھلوں کے رس کا زیادہ استعمال صحت کیلئے مضر

لاہور(وائس آف ایشیا) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پھلوں کے رس کا زیادہ استعمال انسانی صحت کیلئے تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔ اسکاٹ لینڈ کی گلاسگو یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پھلوں کے میٹھے جوس کا زیادہ استعمال ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔ تحقیق میں کہا …

Read More »

الکحل کی معمولی مقدار بھی جان لیوا

لندن(وائس آف ایشیا) الکحل یا شراب ’’اُمّ الخبائث‘‘ تو ہے ہی لیکن اب سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ الکحل کی معمولی مقدار بھی انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ہوتی ہے اور جان لیوا تک ثابت ہوسکتی ہے۔مشہور طبی تحقیقی جریدے ’دی لینسٹ‘ میں شائع ہونے والے ایک تازہ تحقیقی مقالے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ الکحل کی معمولی …

Read More »

گنٹھیا جوڑوں کا درد,رپورٹ محمد جمیل بھٹی

لاہور(وائس آف ایشیا رپورٹ محمد جمیل بھٹی ) گنٹھیا جوڑوں کا درد گنٹھیا جوڑوں کا درد  ایک سوزش پیدا کرنے والی بیماری ہے جو درد‘ سوجن‘ اکڑا اور جوڑوں کی کارکردگی متاثر کرنے کا سبب بنتی ہے۔ اس کی کئی خاص علامات ہیں جو کہ اسے دوسری اقسام کے آرتھرائٹس   (جوڑوں کے درد) سے ممتاز کرتی ہیں۔ مثال کے …

Read More »

قربانی کا گوشت کھانے میں بے احتیاطی، ہزاروں مریض اسپتالوں میں داخل

لاہور(وائس آف ایشیا)عیدالاضحیٰ پر شہریوں کی بسیار خوری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث سینکڑوں افراد ڈائریا سمیت مختلف بیما ریوں کا شکار ہوکر اسپتال پہنچ گئے جبکہ طبی ماہرین نے شہریوں کو کھانے پینے میں احتیاط کا مشورہ دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق عیدالاضحیٰ پر قربانی کا گوشت کھانے میں بے احتیاطی کی وجہ سے شہری بڑی تعداد میں …

Read More »

ایک ارب افراد دنیا میں تمباکو نوشی کرتے ہیں 25 فیصد خواتین

  لاہور(وائس آف ایشیا ) تمباکو نوشی کے خلاف مناسبت سے ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔   تمباکو نوشی کے اعداد و شمار بتاتے ہوئے کہا کہ تقریباً ایک ارب افراد دنیا میں تمباکو نوشی کرتے ہیں جن میں سے 25 فیصد خواتین ہیں۔ ہر سال 35 لاکھ افراد تمباکو نوشی سے ہونے والی بیماریوں سے موت کے گھاٹ …

Read More »

موسم سرما میں مختلف بیماریوں سے بچاؤ کے گھریلو ٹوٹکے

لاہور(وائس آف ایشیا)بدلتا ہوا موسم ہرکسی کو راز نہیں آتا اور کسی نہ کسی طرح انسان کو متاثر کر ہی دیتا ہے خاص طور گرم موسم سے بدل جانے والے سرد موسم تقریبا ہرانسان پر اثر ڈالتا ہے جہاں خاص طور پر کھانسی، زکام اور گلا خراب ہونے کی شکایت سب ہی کو ہوجاتی ہے، لیکن آپ بدلتے ہوئے موسم …

Read More »

نمک کی زیادتی سے گردے متاثر ہوسکتے ہیں، ماہرین

لاہور(وائس آف ایشیا )طبی ماہرین کے مطابق انسانی جسم میں نمک کی مقدار بڑھنے سے گردے متاثر ہوسکتے ہیں جس سے جسم میں خون کی گردش کے مسائل بڑھ جاتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ممتاز فزیشن لیڈی ڈاکٹر فائزہ محمود نے کیا۔انہوں نے کہا کہ نمک کی زائد مقدار خون میں میں شامل ہو کر آہستہ آہستہ شریانوں کو بند …

Read More »

وزیر اعظم کا پراثر خطاب، پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر کا وطن واپسی کا اعلان

واشنگٹن(وائس آف ایشیا ) نومنتخب وزیر اعظم عمران خان کے خطاب سے متاثر ہوکر پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر عمران نے وطن واپسی کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی نژاد پاکستانی ڈاکٹر عمران نے اپنے جاری کردہ ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے عمران خان کی تقریر کے بعد پاکستان واپس جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ان کا کہنا تھا …

Read More »

جہانیاں نواحی علاقہ میں نوجوان کے کانگو وائرس کے شکار ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) نواحی علاقہ چک135دس آر میں نوجوان کے کانگو وائرس کے شکار ہونے کا انکشاف،محکمہ صحت نے ملتان ہسپتال منتقل کر دیا۔تفصیل کے مطابق جہانیاں کے نواحی علاقہ چک135دس آر میں23سالہ نوجوان سجاد احمد کو شدید بخار کے باعث ٹھٹھہ صادق آبادآر ایچ سی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسے کانگو وائرس سے متاثرہ ہونے کے …

Read More »

کانگو میں ایبولا وائرس کے انسداد کیلئے جاری مسلح تنظیمیں حائل ہیں‘ عالمی ادارہ صحت

اقوام متحدہ(وائس آف ایشیا) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ جمہوریہ کانگو میں ایبولا وائرس کے انسداد کے لیے جاری امدادی سرگرمیوں کے راستے میں مسلح تنظیمیں حائل ہیں اور شدید متاثرہ علاقوں تک پہنچنے میں ہیلتھ ورکرز کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے بتایا ہے کہ کانگو …

Read More »

سیب کھانے سے خون میں کولیسٹرول کی سطح میں کمی ہو سکتی ہے

لاہور(وائس آف ایشیا)تیزی سے بڑھتے وزن اور کولیسٹرول کی سطح میں اضافے سے پریشان افراد کے لیے خوش خبری ہے کہ روزانہ 4 سیب اپنی غذا میں شامل کر کے وہ ان مسائل سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔ ایک حالیہ تحقیق کے مطابق 6 ماہ تک روزانہ 75 گرام سیب کھانے سے خون میں کولیسٹرول کی سطح میں ایک …

Read More »

دھوپ انسانی صحت کیلئے غذا اور شفابھی

لاہور(وائس آف ایشیا)سائنسدانوں نے پتا لگایا ہے کہ ، مناسب دھوپ کھانے سے نا صرف بلند فشار خون کو اعتدال پر رکھا جاسکتا ہے بلکہ، دل کے دورے اور فالج کے خطرے سے بھی بچا جا سکتا علم ہیئت وفلکیات کے ماہرین کہتے ہیں کہ سورج کی روشنی تقریباً 93ملین میل کا سفر طے کرتی ہوئی زمین تک پہنچتی ہے …

Read More »

جسم میں فولاد کی کمی، صحت کیلئے نقصان دہ ہے

لاہور(وائس آف ایشیا)جسم میں فولاد کی کمی انسانی جسم کو غیر متوازن کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے کیونکہ فولاد کی کمی کے باعث خون، جسم انسانی کو نقصان پہنچنا وہ اتنا آہستہ اور دھیرے دھیرے ہوتا ہے کہ اسی وقت ہی پتہ چلتا ہے جب بہت زیادہ نقصان ہو چکا ہوتا ہے۔ فولاد کی کمی سے جسم میں …

Read More »

دنیا بھر میں کینسر کی شرح میں اضافہ: عالمی ادارہ ِصحت

لاہور(وائس آف ایشیا)عالمی ادارہ ِ صحت کے مطابق دنیا بھر میں کینسر کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ 2012ء میں دنیا بھر میں کینسر کے مریضوں کی تعداد 14.1 ملین تھی جبکہ 2008ء میں یہ تعداد 12.7 ملین تھی۔ دنیا بھر کے اس حالیہ جائزے میں 184 ممالک میں 28 مختلف کینسر کے مریضوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا۔ …

Read More »

لاہور(وائس آف ایشیا)ہر گزرتے دن کے ساتھ سردی کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ایسے میں سبز چائے کا استعمال بھی بڑھ گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سبز چائے ہاضمہ درست رکھنے اور امراض قلب میں مفید ہے۔ امریکا میں کی گئی تحقیق کے مطابق سبز چائے میں کیفین کی انتہائی کم مقدار اور بہت بڑی …

Read More »

تھکن کی سب سے بڑی وجہ نیند پوری نہ ہونا ہے۔

لاہور(وائس آف ایشیا)ایک مصروف دن گزارنے یا کوئی مشقت بھرا کام کرنے کے بعد تھکن محسوس ہونا ایک قدرتی عمل ہے، تاہم بعض افراد بغیر کوئی کام کیے بھی تھکن محسوس کرتے ہیں۔دراصل بغیر کسی وجہ کے تھکن محسوس ہونا کسی بیماری یا جسم میں کسی شے کی کمی کی طرف اشارہ ہے۔اگر آپ کا شمار بھی ایسے ہی افراد …

Read More »

دوپہرکے کھانے کے بعد سونا صحت کے لئے انتہائی مفیدہے

لاہور(وائس آف ایشیا) امریکی ماہرین صحت نے کہاہے کہ دوپہرکے کھانے کے بعد کچھ دیر کے لئے سونا صحت کے لئے انتہائی مفیدہے۔یہ جسمانی چستی کے علاوہ دماغی صحت اور کم مدت کے حافظے کو بھی بہتربناتاہے اسلئے اپنے روزمرہ معمولات میں دوپہرکے کھانے کے بعد کچھ دیرکیلئے سونااپنی عادت کو اپنائیں تاکہ آپ جسمانی اوردماغی طورپر پُرسکون زندگی بسرکرسکے۔

Read More »

مہینے میں پانچ دن کا فاقہ وزن کم کرنے میں مؤثر

لاہور(وائس آف ایشیا) اگر آپ طویل عرصے تک اپنا وزن قابو میں رکھنا چاہتے ہیں تو مہینے میں پانچ دن فاقہ کیجئے یا ایسی غذائیں کھائیے جن میں کم سےکم کیلوریز ہوں۔ اندازہ ہے کہ اس طرح تین مہینے تک اس طریقے پر عمل جاری رکھا جائے تو کچھ اور کئے بغیر ہی کم ازکم پانچ پونڈ وزن کم کرنے …

Read More »
image_pdfimage_print