صحت

تنہائی میں عبادت کرنے سے دماغی صحت بہتر رہتی ہے، تحقیق

فلاڈلفیا( وائس آف ایشیا) امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جو لوگ وقفے وقفے سے اعتکاف، مراقبہ اور تنہائی میں عبادت کرتے رہتے ہیں ان کی دماغی صحت اچھی رہتی ہے اور وہ ڈپریشن سمیت بے چینی اور ذہنی تھکن کا شکار بھی نہیں ہوتے۔فلاڈلفیا کی تھامس جیفرسن یونیورسٹی میں ماہرین کی ٹیم نے 24 سے 76 سال کے 14 رضاکاروں …

Read More »

ناخن پالش کے استعمال سے کینسر کے خطرات بڑھ جاتے ہیں

لاہور(وائس آف ایشیا)ماہرین نے خواتین کو خبر دار کیا ہے کہ ناخن پالش کے استعمال سے کینسر کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہا تھوں کی خوبصورتی بڑھانے والی ناخن پالش انسان کو کینسر جیسی خوفناک بیماری میں بھی مبتلاکرسکتی ہے ۔تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ناخن …

Read More »

رات کوسکون کی نیند لے کر دن بھر چست رہ سکتے ہیں

  لاہور( وائس آف ایشیا) پرسکون زندگی کے لیے پر سکون نیند بہت ضروری ہے تاہم بہت سے لوگ ایسے ہیں جو مختلف وجوہات کے باعث نہ صرف صحیح طرح سونہیں پاتے ہیں بلکہ پوری رات ہی بے چینی کے عالم میں گزاردیتے ہیں جب کہ کتنے ہی لوگ افراد پرسکون نیند کے لیے مختلف دوائیوں کا بھی استعمال کرتے …

Read More »

جنسی طور پر پھیلنے والے بیماریوں کے انسداد میں پیش رفت نہیں ہوئی،عالمی ادرہ صحت

نیویارک( وائس آف ایشیا)عالمی ادارہ صحت نے جنسی طور پر پھیلنے والی بیماریوں کے انسداد میں مناسب پیش رفت نہ ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اورکہاہے کہ روزانہ کی بنیاد پر دس لاکھ افراد دنیا بھر میں جنسی طور پر منتقل ہونے والی بیماریوں کی لپیٹ میں آتے ہیں ،دنیا کی مجموعی آبادی میں اوسطاً پچیس فیصد …

Read More »

انگور کا روزانہ استعمال جسمانی وزن میں کمی کے لیے مفید

لاہور (وائس آف ایشیا)امریکا میں ہونے والی ایک طبتحقیق کے مطابق۔ہاورڈ اسکول آف پبلک ہیلتھ اور ایسٹ اینجلا یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ انگوروں کا استعمال درمیانی عمر میں توند پر جمع ہونے والی چربی کی روک تھام اور جسمانی وزن میں کمی کے لیے مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ …

Read More »

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے سے قبل ازوقت موت سے دور رہا جاسکتا ہے

ٹورنٹو، کینیڈا(وائس آف ایشیا )ہفتے میں 5 دن صرف 30 منٹ روزانہ پیدل چلنے سے قبل ازوقت موت کو بہت حد تک ٹالا جاسکتا ہے اور ایک بہت بڑے مطالعے کے بعد یہ تنیجہ اخذ کیا گیا ہے۔اس مطالعے یا سروے کےلیے دنیا کے 17 ممالک کے 130,000 سے زائد افراد کا ایک طویل عرصے تک جائزہ لیا گیا ہے۔ …

Read More »

کھجور سے ہائی بلڈ پریشر پر کنٹرول

کراچی(وائس آف ایشیا) ویسے تو ہمارے یہاں کھجور کا استعمال عموماً رمضان کے مہینے میں روزہ افطار کرنے کےلیے کیا جاتا ہے لیکن امریکا سے لے کر یورپ تک میں ہونے والی جدید طبی تحقیقات سے کھجور کے نت نئے طبی فوائد سامنے آرہے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ اگر ہم روزانہ صرف مٹھی بھر کھجوریں (5 سے …

Read More »

وٹامن سی اور پوٹاشیئم عمر بڑھانے اور امراض کو دور رکھنے میں مددگار

لاہور(وائس آف ایشیا  ) ماہرین نے کئی برسوں کی تحقیق کی بنیاد پر دعویٰ کیا ہے کہ وٹامن سی، فولیٹ اور پوٹاشیئم جیسے چھوٹے پیمانے پر کھائے جانے والے اجزا بڑھاپے کو ٹالتے اور کئی امراض سے دور رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔یہ مطالعہ اب بھی جاری ہے جس میں 10 سال تک 1,958 ایسے افراد کو شامل کیا گیا …

Read More »

جھوٹ بولنے سے دماغ بے حس ہوجاتا ہے، تحقیق

لندن(وائس آف ایشیا ) یونیورسٹی کالج لندن کے دماغی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جھوٹ بولنے سے دماغ بے حس ہوتا چلا جاتا ہے جس کا نتیجہ آخرکار یہ نکلتا ہے ایسے لوگوں کو دوسروں کے جذبات اور احساسات کی کوئی پروا نہیں رہتی اور وہ بڑی آسانی سے بڑے بڑے جھوٹ بولنے اور دھوکا دینے لگتے ہیں۔جھوٹ بولنا …

Read More »

مرچ کے طبی فوائد وزن کم کرنا، خون کو ہلکا کرنا

لاہور(وائس آف ایشیا)اکثر لوگ مرچوں کو ان کی تیزی اور تیکھے پن کی وجہ سے پہنچانتے ہیں جو کھانوں میں خوشبو اور ذائقہ پیدا کرنے کیلئے استعمال ہوتی ہے لیکن کم ہی لوگ اس چھوٹی سی جڑی بوٹی میں پنہاں ان گنت فوائد سے واقف ہیں جوانسانی صحت کیلئے کافی حد تک مفید ہیں۔ مرچ کے طبی فوائد میں وزن …

Read More »

سمندرپروقت گزارنے سے ذہنی تناؤ کم کرنے میں مدد ملتی ہے، تحقیق

مشی گن( وائس آف ایشیا )ماہرین کے مطابق سمندروں کے کنارے رہنے والے افراد پرہجوم اورعمارتوں میں بسنے والے لوگوں کے مقابلے میں زیادہ پرسکون اور ڈپریشن سے دور ہوتے ہیں اور اس کی وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ سمندر پر کچھ وقت گزارنے بلکہ اسے دیکھنے سے بھی ذہنی سکون ملتا ہے۔ مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی میں ہیلتھ جیوگرافی کے …

Read More »

رگوں میں کیلشیم، کولیسٹرول سے بھی زیادہ خطرناک ہے، تحقیق

ٹیکساس( وائس آف ایشیا )ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر انسانی رگوں میں کیلشیم جمع ہوجائے تو وہ ہائی بلڈ پریشر اور کولیسٹرول سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے اور اس کے نتیجے میں دل کے دورے اور فالج کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ اب تک ہم یہ تو جانتے تھے کہ بلند فشارِ خون …

Read More »

ایچ آئی وی کا مرض بے قابو، اقوام متحدہ کی پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی

جینیوا( وائس آف ایشیا)اقوام متحدہ نے پاکستان کو ایچ آئی وی / ایڈز کی وجوہات کی تحقیقات اور اس پر قابو پانے کے لیے عالمی برادری کی مدد کی یقین دہانی کروائی ہے۔سندھ میں ایچ آئی وی کے پھیلنے کے باعث عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) کے ماہرین کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔خیال رہے کہ سندھ میں …

Read More »

مسلسل بیٹھے رہنے کی عادت کو اگر صرف 20 منٹ بھی کم کرنازندگی پر مثبت اثرات مرتب کر ے

فن لینڈ( وائس آف ایشیا )طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ مسلسل بیٹھے رہنے کی عادت کو اگر صرف 20 منٹ بھی کم کیا جائے تو اس سے خون میں شکر کی مقدار کم ہوتی ہے، کولیسٹرول بہتر ہوتا ہے اور پٹھے مضبوط ہوتے ہیں۔ فن لینڈ میں یونیورسٹی آف جائے وِسکلا کے پروفیسر آرٹو پیسولا نے یہ تحقیق کی …

Read More »

کولہوں اور کمر کے سائز میں تعلق، آپ کی صحت کا رازدار

کراچی( وائس آف ایشیا)اگر آپ اپنی صحت کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو کمر اور کولہوں کے سائز میں تعلق اس حوالے سے آپ کو بہت کچھ بتاسکتا ہے؛ اور اس کےلیے آپ کو صرف ایک عدد پیمائشی ٹیپ کی ضرورت ہوگی۔طبی اصطلاح میں کمر اور کولہوں کے پھیلاؤ میں نسبت کو مختصراً ’’ڈبلیو ایچ آر‘‘ لکھا جاتا ہے …

Read More »

رگوں میں کیلشیم، کولیسٹرول سے بھی زیادہ خطرناک ہے، تحقیق

  ٹیکساس( وائس آف ایشیا )ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر انسانی رگوں میں کیلشیم جمع ہوجائے تو وہ ہائی بلڈ پریشر اور کولیسٹرول سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے اور اس کے نتیجے میں دل کے دورے اور فالج کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ اب تک ہم یہ تو جانتے تھے کہ بلند فشارِ …

Read More »

لیموں اور کھانے کا سوڈا کیموتھراپی سے بھی 10ہزار گنا مفید

نیویارک (وائس آف ایشیا )کیا آپ جانتے ہیں کہ جان لیوا مرض کینسر کے علاج کےلیے لیموں اور میٹھا سوڈا (بیکنگ سوڈا) کیموتھراپی کے مقابلے میں بھی دس ہزا گنا مفید ہے۔لیموں کو دنیا کے صحت مند ترین پھلوں میں شمار کیا جاتا ہے جس کے بے پناہ فائدے ہیں۔ لیموں کا استعمال مختلف اعتبار سے کارگر ہوتا ہے جیسے …

Read More »

آلوکے وہ فوائد جن سے ہم اب تک لاعلم تھے: محمد جمیل بھٹی

کراچی(وائس آف ایشیا )ب طاہری ہو یا آلو گوشت، چاٹ ہو یا سلاد، ہر کھانے اورپکوان میں آلو کی موجودگی اس کا لطف ہی دوبالا کردیتی ہے۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ اْگائی جانے والی سبزی ہے جو پورے سال کاشت ہوتی ہے۔ہم میں سے شاید ہی کوئی ایسا ہو جس نے آلو نہ کھائے ہوں یا وہ آلو …

Read More »

سبزیوں میں پھلیوں کا استعمال کئی امراض سے بچاسکتا ہے, تحقیق

 بارسلوناوائس آف ایشیا) ذیابیطس دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتا ہوا ایک خوفناک مرض ہے جسے خود کئی امراض کی وجہ قرار دیا جاسکتا ہے لیکن اب ایک نئی تحقیق کے مطابق مٹر، پھلیاں، سویابین، چنا اور دیگر پھلیوں کا باقاعدہ استعمال اس مرض کو دور رکھنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ ٹائپ ٹو ذیابیطس کا مرض اس وقت عالمی وبال …

Read More »

جسم کو صحت مند رکھنے کیلئے نیند کی اشد ضرورت

    لاہور(وائس آف ایشیا)آپ ذرا تصور کریں کہ آپ کو ایک ایسی شفا بخش چیز کے بارے میں معلوم ہو کہ وہ کینسر، جسمانی وزن کی زیادتی اور دل کی بیماریوں سے بچا سکتی ہے۔ اس سے حافظہ مضبوط ہوتا ہے بھاگ دوڑ کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے یہاں تک کہ آئے دن کے نزلہ زکام سے بھی نجات …

Read More »
image_pdfimage_print